نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آئی پی ایل کے کنٹریکٹ پر ایسے ہزار چوکے قربان۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    میلبرن: آج ایک پاکستانی نے ایک آسٹریلوی سےمعذرت خواہانہ لہجے میں کہا۔ آسٹریلیانےدورہ پاکستان کااعلان کردیاہے مگرافسوس ہمیں آپکوسیمی فائنل میں ہراناہوگا تاکہ انگلینڈ سے 92 ورلڈکپ کابدلہ لےسکیں۔ آسٹریلوی حیرانی سےبولا:مگروہ ورلڈکپ توپاکستان جیتا تھا۔ پاکستانی: ہم بھی یہی سمجھے تھے۔ ۔۔ منقول
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بی بی سی اردو نے اس سے ملتی جلتی ٹویٹ کو اپنی ایک پوسٹ میں شامل کیا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

    یہ بھی خوب کہی۔ اگلا ایک میچ یا دونوں میچ جیت جائیں یا نا جیت پائیں، میں تو ورلڈکپ ختم کیے بیٹھا ہوں۔ کیونکہ میدان سے سارا شریکا بھاگ چکا ہے۔ ;)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اگر کوثر کی شادی نوید سے ہو جائے، اور ساجد کی منگنی شکیلہ سے ٹوٹ جائے تو حسینہ کے رشتے کو پکا سمجھیں۔ اس والی صورتحال سے شاید کرکٹ کے بڑے ٹورنامنٹس میں پاکستان پہلی بار بچا ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    دنیا میں سب سے سستا پیٹرول پاکستان میں ہے، وزیراعظم

    ‏محلے کے ایک گھر میں چوری ہوگئی۔ لوگ افسوس کے لئے چلے گئے۔ جٹ صاحب نے پوچھا: ملک صاحب آپ نے تو کتا بھی رکھا ہوا تھا۔۔؟؟؟ ملک صاحب بولے: جٹ صاحب 'چوری ساڈے نصیب وچ سی۔ کتا وچارا تے بہت بھونکیا۔ :cool:
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    اب تو لکھنے کی عادت ہی نہیں رہی۔ سب کچھ ہی کی بورڈ نے لے لیا ہے۔ البتہ کبھی کبھار بچوں کی سکول سے رخصت والی درخواست یا سکول کالج سے آئے مختلف ڈیٹا فارم اور آجکل ویکسینیشن کی رضامندی والے پیپرزعموماً صوفے یا کرسی پر بیٹھ کر لکھتا/ پُر کرتا ہوں۔ کاغذ کسی موٹی کتاب یا کاپی کے اوپر ہوتا ہے، میز...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    خانقاہ سے نکلے تو بھائی نے فوراً تالا لگا دیا اور ہمیں ایک اور چھوٹے سے کمرے میں لے گئے، وہاں بدھ کا ایک مجسمہ موجود تھا اور بہت اچھی حالت میں تھا۔ اس دوران انھیں موبائل پر کوئی کال آ گئی اور وہ اسے سنتے سنتے اپنے کمرے کی طرف چلے گئے۔ پھر ہم تینوں یونیورسٹی والی سائیڈ کو ہو لیے۔ سب سے پہلے یہ...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    خانقاہ کے اندر تقریباً 20 سے زائد اس سے ملتے جلتے قد آدم سائیز کے چھوٹے بڑے سٹوپے تھے۔ لیکن فن کاریگری انتہائی اعلیٰ درجے کی تھی۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    آخری سیڑھی سے کھلے ہوئے دروازے کی طرف بڑھے تو ایک واسکٹ پہنے صاحب یونیسکو جولیاں کے بڑے بورڈ کے پیچھے سے نمودار ہوئے، اور ہمارے تیسرے ہمراہی کو دیکھ کر بغلگیر ہو گئے۔ پھر ہم چاروں کچھ دیر مقامی زبان میں ہیلو ہائے ، حال احوال دیتے لیتے رہے۔ پھر انھوں نے کسی کو آواز دی اور ایک کمرے سے ایک اور...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    دو سیگاری، ایک مردِ چاق، سانس کا ہلکا پھلکا پھولنا بنتا تھا۔ ویسے سیڑھیاں مشکل نا تھیں کہ ہر 8۔ 10 سیڑھیوں کے بعد چند قدم برابرجگہ آ جاتی تھی۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    شاید کھنڈر کی انوینٹری میں ہوں اور لکیر کا فقیر عملہ چھیڑ چھاڑ سے پرہیز کرتا ہو۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    225 سیڑھیاں چڑھ کر سانس بحال کرتے اوپر پہنچے۔ سب سے پہلے یہ کتبہ نظر آیا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    جولیاں یونیورسٹی کی سیر

    دکانوں اور گھروں کے پاس سے گزرتے ہوئے خانپور ڈیم سے نکلی ایک نہر کو پار کر کے ہم ان سیڑھیوں کی طرف ہو گئے جو جولیاں یونیورسٹی تک لیجاتی تھیں۔ جولیاں یونیورسٹی ایک پہاڑی پر واقع ہے، جس پر جانے کے لیے وقفے وقفے سے بنی 225 سیڑھیاں ہیں (واپسی پر گنی تھیں)۔
Top