نقل سے میری مراد یہ نہیں کہ شاعر نے کسی کی نقل ماری ہے۔
نقل سے عام معانی یہ مراد لئے جاتے ہیں کہ میں کسی کا کوئی فن پارہ کہیں پڑھتا ہوں اور اس کو کسی دوسری جگہ کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں۔ جب میں نے عرض کیا کہ نقل کرنے میں گڑبڑ ہوئی تو اس کا مفہوم ہے کہ شعر جیسے لکھا ہوا آپ نے پڑھا، آپ یہاں ویسے نہیں...