اپنی طبع اور قیاس بڑی اچھی بات ہے تاہم یہ اکیلی آپ کا تادیر ساتھ نہیں دے سکے گی۔ عروض اور قوافی پر بہت عمدہ کتابیں دستیاب ہیں۔ اسی فورم پر مختلف کتابوں کے لنکس کی ایک طویل فہرست تو جناب حسان خان نے رکھی ہے، ایک میں نے بھی رکھی ہے۔ اہم تر بات یہ ہے کہ اپنے ہم عصر سینئر دوستوں کی شاعری پڑھئے۔ اور...