نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    میں منتظر ہوں۔ جزاک‌اللہ!

    میں منتظر ہوں۔ جزاک‌اللہ!
  2. راحیل فاروق

    فرقان بھائی، تابش بھائی، ان کے بھائی یا کزن سے رابطہ ہو سکتا ہے؟ پیغام بھیج کر معلوم کیا جا...

    فرقان بھائی، تابش بھائی، ان کے بھائی یا کزن سے رابطہ ہو سکتا ہے؟ پیغام بھیج کر معلوم کیا جا سکتا ہے؟
  3. راحیل فاروق

    جی۔ خرابئِ صحت کا ذکر کیا تھا۔ میں انٹرنیٹ تو کھنگال چکا ہوں۔ رابطے کی کوئی صورت نہیں بنی۔

    جی۔ خرابئِ صحت کا ذکر کیا تھا۔ میں انٹرنیٹ تو کھنگال چکا ہوں۔ رابطے کی کوئی صورت نہیں بنی۔
  4. راحیل فاروق

    حالی غزل: بڑھاؤ نہ آپس میں ملت زیادہ

    کیسے کیسے حکیم ملے ہیں میری قوم کو۔ ایک ایک بات کانٹے میں تلی ہوئی۔ آبِ زر سے لکھنے کے لائق۔ کتنے افسوس کی بات ہے کہ ان میں سے بہت سے سبق میں نے غیروں سے سیکھے اور پھر سمجھا کہ میرے بزرگ یہ حکمتیں دوسروں سے بہت پہلے جانتے تھے۔ سلام، مولوی حالی! :)
  5. راحیل فاروق

    بھائی!

    بھائی!
  6. راحیل فاروق

    کس طرف اشارہ ہے؟ :)

    کس طرف اشارہ ہے؟ :)
  7. راحیل فاروق

    بے‌شک!

    بے‌شک!
  8. راحیل فاروق

    فارسی شاعری رباعیاتِ خیام

    اے آمدہ از عالمِ روحانی تفت اے روحوں کے جہان سے تازہ تازہ آئے ہوئے حیراں شدہ در پنج و چہار و شش و ہفت اور پانچ چار چھ سات کے چکر میں حیران ہونے والے (شخص) مے نوش ندانی ز‌کجا آمدہ‌ای شراب پی۔ تو نہیں جانتا کہ تو کہاں سے آیا ہے خوش باش ندانی بکجا خواہی رفت خوش رہ۔ تو نہیں جانتا کہ تو کہاں جائے گا...
  9. راحیل فاروق

    شکریہ، پیارے لوگو۔

    شکریہ، پیارے لوگو۔
  10. راحیل فاروق

    دنیا کی مقبول ترین آن‌لائن انگریزی لغت اور ہم۔ :) http://bit.ly/rdictionary

    دنیا کی مقبول ترین آن‌لائن انگریزی لغت اور ہم۔ :) http://bit.ly/rdictionary
  11. راحیل فاروق

    فارسی شاعری رباعیاتِ خیام

    خیامؔ کو بہت لوگ جانتے ہیں۔ مگر بہت کم جانتے ہیں۔ وہ اپنی زندگی میں شاعر کے طور پر معروف نہیں تھا۔ یہ آگ تو اس نے اپنی موت کے مدتوں بعد لگائی ہے۔ زندگی میں البتہ خود سلگتا رہا ہو گا۔ مجھے ایسا اس کی رباعیات پڑھ کر لگتا ہے۔ زندگی کی بے‌ثباتی اور انسان کی بے‌بضاعتی کا جیسا دردمندانہ نقشہ وہ کھینچ...
  12. راحیل فاروق

    چلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیزرو کے ساتھ / پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہ‌بر کو میں!

    چلتا ہوں تھوڑی دور ہر اک تیزرو کے ساتھ / پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہ‌بر کو میں!
  13. راحیل فاروق

    خیر کا آفاقی اصول۔

    خیر کا آفاقی اصول۔
  14. راحیل فاروق

    خوب‌صورت، معنیٰ‌خیز!

    خوب‌صورت، معنیٰ‌خیز!
  15. راحیل فاروق

    غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آنے لگی

    غم کے ماروں کو ستاروں پہ ہنسی آنے لگی رہ نشینوں کو سواروں پہ ہنسی آنے لگی چمکے آنسو تو تبسم کا گماں ہونے لگا آنکھ روئی تو نظاروں پہ ہنسی آنے لگی اس قدر لوگ ہنسے چار طرف سے کہ معاً ایک پاگل کو ہزاروں پہ ہنسی آنے لگی غمِ یاراں غمِ دنیا غمِ عقبیٰ غمِ ذات چارہ گر آج تو چاروں پہ ہنسی آنے لگی ہوئے...
  16. راحیل فاروق

    کیا خوب‌صورت شعر ہے! کس کا ہے؟

    کیا خوب‌صورت شعر ہے! کس کا ہے؟
  17. راحیل فاروق

    میرا کیفیت نامہ

    آپ کو کمیٹی کی نہیں مفتی "پوپٹ زئی" کی ضرورت ہے۔ دنیا جتنی تیز ہو گئی ہے ہمیں ڈر ہے کہ آئینہ دکھانے والے بزرگوار اپنا سا منہ لے کر ہی نہ رہ جائیں۔
  18. راحیل فاروق

    چیل کووں نے پڑھے مرثیے گل‌زاروں کے

    چیل کووں نے پڑھے مرثیے گل‌زاروں کے آشیانے ہی بڑی دور تھے مکاروں کے معجزے اب کے گداؤں ہی کو مطلوب نہیں منتظر اہلِ کرم بھی ہیں چمتکاروں کے بکتے ہیں آج بھی لوگوں کے جگر کے ٹکڑے گاہک اچھے تھے مگر مصر کے بازاروں کے حال پر اہلِ گلستاں کے خدا رحم کرے اب تو صیاد ہیں بچے بھی چڑی‌ماروں کے کام دکھلا...
  19. راحیل فاروق

    میرا کیفیت نامہ

    انتظامیہ کو توجہ فرمانی چاہیے کہ گزشتہ کچھ وقت سے محفل پر غالباٌ ایک ہی خاتون مختلف لوگوں کے مراسلوں پر منفی درجہ‌بندیوں کا استعمال کر رہی ہیں اور اس طرح کر رہی ہیں کہ ان گفتگوؤں میں ان کی شرکت بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسے بزرگی کے خیال سے گوارا کر لیا جائے یا تنبیہ کی امید رکھی جائے؟
  20. راحیل فاروق

    افسوس‌ناک!

    افسوس‌ناک!
Top