نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    معذرت، پیارے لوگو۔ مریم افتخار مراد تھیں۔ فون سے ٹائپ کرنے میں بوڑھے لوگوں کو یہ مسائل تو ہوتے...

    معذرت، پیارے لوگو۔ مریم افتخار مراد تھیں۔ فون سے ٹائپ کرنے میں بوڑھے لوگوں کو یہ مسائل تو ہوتے ہیں! ؛)
  2. راحیل فاروق

    منزلِ عشق تک نہ چاہ نہ راہ

    شکریہ، حضور۔ آداب، بھیا! شکریہ۔ میں آپ کی توجہ پر ممنونِ احسان ہوں۔ آپ کا پہلا تبصرہ بالکل نہیں سمجھا۔ دوسرے کو جہاں تک سمجھا ہوں اس کے پس پردہ ایک مفروضے (assumption) سے اختلاف رکھتا ہوں۔ ہماری روایت میں اساتذہ نے کبھی وہ تنقید نہیں فرمائی جو آج کل کا چلن بن گئی ہے۔ تاریخِ ادب اٹھا کر...
  3. راحیل فاروق

    تعلیم، مسیحا۔ میں امتحانات میں 'مصروف' رہا ہوں گزشتہ کچھ عرصہ۔ :)

    تعلیم، مسیحا۔ میں امتحانات میں 'مصروف' رہا ہوں گزشتہ کچھ عرصہ۔ :)
  4. راحیل فاروق

    پڑھائی لکھائی سے۔ : ڈی

    پڑھائی لکھائی سے۔ : ڈی
  5. راحیل فاروق

    آزاد!

    آزاد!
  6. راحیل فاروق

    بچوں کی شاعری تو پڑھیں، آپا۔ غضب کا لکھنے لگے ہیں۔ سچ مچ خود پر ترس آتا ہے اور ان پر رشک۔ گو اس...

    بچوں کی شاعری تو پڑھیں، آپا۔ غضب کا لکھنے لگے ہیں۔ سچ مچ خود پر ترس آتا ہے اور ان پر رشک۔ گو اس بات کا یقین نہیں کہ زمانے ان کی قدر کرے گا مگر مجھ جیسوں کے لیے تو ان کا کلام عبرت کے تازیانوں سے کم نہیں!
  7. راحیل فاروق

    میرا خیال ہے مچی!

    میرا خیال ہے مچی!
  8. راحیل فاروق

    نئے لکھنے والوں کو پڑھیے ذرا۔ عاطف سے مرہم تک۔

    نئے لکھنے والوں کو پڑھیے ذرا۔ عاطف سے مرہم تک۔
Top