نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    آپ کے اس تبصرے کو پڑھ کر رہا نہیں گیا۔ میری اس فن میں کچھ دل‌چسپی رہی ہے۔ مگر بدقسمتی سے اس پر جو بھی کام تاحال ملا ہے انگریزی سے متعلق ہے۔ انگریزی میں اسے گرافالوجی (graphology) کہتے ہیں۔ اردو میں شاید خط شناسی کہنا چاہیے۔ میں اردو میں اپنے رواں خط کا عکس شریک کر رہا ہوں۔ اگر کچھ تجزیہ فرما...
  2. راحیل فاروق

    اللہ!

    اللہ!
  3. راحیل فاروق

    ترجمے کے لیے، آپا!

    ترجمے کے لیے، آپا!
  4. راحیل فاروق

    شرم تم کو مگر نہیں آتی!

    شرم تم کو مگر نہیں آتی!
  5. راحیل فاروق

    شکریہ!

    شکریہ!
  6. راحیل فاروق

    آمین، فرقان بھائی۔ مگر یہ گمان کیوں پیدا ہوا؟

    آمین، فرقان بھائی۔ مگر یہ گمان کیوں پیدا ہوا؟
  7. راحیل فاروق

    با ادب آپا، مجھے پشتو نہیں آتی۔

    با ادب آپا، مجھے پشتو نہیں آتی۔
  8. راحیل فاروق

    کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے

    لیجیے، دوستو! ایک اعزاز اور۔۔۔ یونیورسٹی آف الی‌نوئے کی پرفیسر میری ہرمن نے اپنی حال ہی میں طبع ہونے والی تازہ ترین تصنیف کا باب پنجم فقیر کے ایک جملے سے آغاز کر کے اسے بے‌نہایت عزت بخشی ہے۔ Wisdom is intelligence in context. حقوقِ ملکیت محفوظ ہونے کے سبب میں کتاب یہاں مہیا نہیں کر سکتا۔ اگر...
  9. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہا۔ پہلی درویش کی فکر قابلِ فہم ہے! 3>

    ہاہاہاہاہا۔ پہلی درویش کی فکر قابلِ فہم ہے! 3>
  10. راحیل فاروق

    فراغتے و کتابے و گوشۂِ چمنے!

    فراغتے و کتابے و گوشۂِ چمنے!
  11. راحیل فاروق

    فرمائیے، زیدی بھائی!

    فرمائیے، زیدی بھائی!
  12. راحیل فاروق

    مسیحا، یہ میں کیا سن رہا ہوں؟

    مسیحا، یہ میں کیا سن رہا ہوں؟
  13. راحیل فاروق

    یوسف سلطان بھائی کافی دنوں سے غائب ہیں۔ کوئی خیر خبر؟

    یوسف سلطان بھائی کافی دنوں سے غائب ہیں۔ کوئی خیر خبر؟
  14. راحیل فاروق

    اسلامی شناخت کے ساتھ موجود دہریے اسلام کے لیے نقصان اور بدنامی ہیں۔ میں نے کسی عذاب کی نوید نہیں...

    اسلامی شناخت کے ساتھ موجود دہریے اسلام کے لیے نقصان اور بدنامی ہیں۔ میں نے کسی عذاب کی نوید نہیں سنائی۔ محض ان کی اخلاقی جرأت کو للکارا ہے۔
  15. راحیل فاروق

    پیارے بھائی، مراد صرف اس قدر تھی کہ میں اگر دہریہ ہو جاتا ہوں اور دہریت میں عمر گزار لیتا ہوں تو...

    پیارے بھائی، مراد صرف اس قدر تھی کہ میں اگر دہریہ ہو جاتا ہوں اور دہریت میں عمر گزار لیتا ہوں تو اصولاً مجھے اپنے عقائد کے ساتھ اپنا نام بھی بدل لینا چاہیے کیونکہ وہ بہرحال (نقلِ کفر کفر نباشد) ایک افسانہ‌طرازی یعنی مذہب پر مبنی ہے۔ یہ کیا کہ میں اپنا نام بھی بدلنے کی جرأت نہ کر سکوں اور دوسروں...
  16. راحیل فاروق

    ظفری بھائی، یہی مراد تھی کہ جن کے ناموں سے خواہ‌مخواہ ان کے مسلمان ہونے کا گمان ہو۔

    ظفری بھائی، یہی مراد تھی کہ جن کے ناموں سے خواہ‌مخواہ ان کے مسلمان ہونے کا گمان ہو۔
  17. راحیل فاروق

    جو نام، نسبت یا شناخت والدین یا معاشرے کی جانب سے کسی کو ملی ہو اور اس کی بنا پر دوسروں کو اس...

    جو نام، نسبت یا شناخت والدین یا معاشرے کی جانب سے کسی کو ملی ہو اور اس کی بنا پر دوسروں کو اس فرد کے مسلمان ہونے کا گمان گزرتا ہو جبکہ حقیقت میں ایسا نہ ہو۔
  18. راحیل فاروق

    ریڈ ہیرنگ ایوارڈ

    ریڈ ہیرنگ ایک آن‌لائن ادارہ ہے جو نئے کاروباروں کی حوصلہ افزائی کے لیے معروف ہے۔ مجھے ان کی جانب سے ایک ای‌میل موصول ہوئی ہے جس میں انھوں نے میرے ایک آن‌لائن کاروبار کی نسبت مجھے مدعو کیا ہے کہ میں ان کے ایوارڈ کی نام‌زدگی کے لیے ابتدائی جائزے میں شرکت کروں۔ میں ان کی ای‌میل ذیل میں کچھ تفصیلات...
  19. راحیل فاروق

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    میں جرم پر شرمندہ ہونے کو عار نہیں جانتا بلکہ اپنا فرض سمجھتا ہوں۔ آپ کو دکھ پہنچایا تھا۔ آپ سے مکالمے میں معافی مانگی۔ پھر آپ کے حکم پر عوامی مراسلے میں معذرت کی۔ لیکن اب اس کا ذکر شاید آپ یہ دوسری بار کر رہے ہیں۔ کیا اسے بلیک‌میلنگ سمجھا جائے؟ نیز اگر آپ یہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ میں اس...
  20. راحیل فاروق

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    گناہ کے ساتھ شفاعت کا تصور لازم ہے۔ تحریر میں گو اس کا ذکر نہیں مگر ایچ اے خان صاحب نے یہ بات کہی ہے اور تقریباً ٹھیک ہی کہی ہے۔ غصے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ مجھے موصوف سے کوئی دشمنی نہیں بلکہ سچ کہوں تو بہتوں سے زیادہ ہی ہم‌دردی ہو گی۔ بات صرف اتنی ہے کہ عقل کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کو عقل سے...
Top