آپ درست فرما رہے ہیں، تابشؔ بھائی۔
ساگر صاحب، تفصیلات شاید آپ پر بار ہوں مگر یہ سمجھ لیجیے کہ مطلع کے قافیوں کے آخر میں جو حروف بتکرار آئے ہوں ان کا باقی اشعار کے قافیوں میں بھی آنا لازم ہے۔ آپ کے مطلع کے قافیے دھرنا اور کرنا ہیں۔ گویا دھ اور ک کا فرق ہے اور ر، ن اور الف کی تکرار ہوئی ہے۔ اب آپ...