نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    داد نہیں دی جا سکتی۔ یہ بلا‌شبہ ان شعروں میں سے ہے جن پر حکمت کا اطلاق ہوتا ہے۔

    داد نہیں دی جا سکتی۔ یہ بلا‌شبہ ان شعروں میں سے ہے جن پر حکمت کا اطلاق ہوتا ہے۔
  2. راحیل فاروق

    محفل اور کروم کی تنبیہات

    ہم ایک عرصے سے بوجوہ گوگل کروم ہی استعمال کرتے چلے آ رہے ہیں۔ اور مسائل کے ساتھ ساتھ HTTPS نافذ نہ ہونے کے سبب یہ کمبخت ہمیں محفل گھومنے سے بھی گاہے گاہے مانع آتا رہتا ہے۔ اس بابت بعض احباب نے حال ہی میں کچھ گفتگو بھی کی تھی۔ مگر آج ایک طرفہ تماشا دیکھنے کو ملا ہے۔ ہم اپنے مبلغ علم کے ساتھ اس کا...
  3. راحیل فاروق

    میں نے موصوف سے ذاتی مراسلے میں رابطہ نمبر کی درخواست کر رکھی ہے مگر جواب نہیں آیا۔ اللہ خیر سے...

    میں نے موصوف سے ذاتی مراسلے میں رابطہ نمبر کی درخواست کر رکھی ہے مگر جواب نہیں آیا۔ اللہ خیر سے رکھے میرے پیارے بھائی کو۔ سب پر رحم فرمائے۔
  4. راحیل فاروق

    کوئی ظہیر عباس ورک سے رابطے میں ہے؟ ان کی خیریت کی کوئی خبر؟ دل گھبرا رہا ہے۔

    کوئی ظہیر عباس ورک سے رابطے میں ہے؟ ان کی خیریت کی کوئی خبر؟ دل گھبرا رہا ہے۔
  5. راحیل فاروق

    راہ کی الف اڑا دو، بھیا۔

    راہ کی الف اڑا دو، بھیا۔
  6. راحیل فاروق

    مار ڈالا تری محبت نے

    مار ڈالا تری محبت نے جان لے لی وفورِ نعمت نے کتنے جذبوں کے سر خرید لیے دل کی دنیا میں غم کی دولت نے خون کا رنگ آنکھ میں پکڑا عشق کی بےنشان عظمت نے جب نہ سمجھا تو سب غلط سمجھا دل کو کافر کیا ہدایت نے کیوں عزازیلِ وقت کیا گزری کیا دیا آپ کو عبادت نے عشق افسانوی ہی اچھا تھا دلکشی چھین لی حقیقت...
  7. راحیل فاروق

    آپ نے مزاحیہ لکھا تھا اس لیے اخلاقاً ہنسا کیے۔ ورنہ آپ کی بات صد فی صد درست ہے!

    آپ نے مزاحیہ لکھا تھا اس لیے اخلاقاً ہنسا کیے۔ ورنہ آپ کی بات صد فی صد درست ہے!
  8. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہاہاہاہا!

    ہاہاہاہاہاہاہاہا!
  9. راحیل فاروق

    بجا۔ گویا آپ کا اشارہ طاقت کے توازن کی طرف تھا۔ مجھے گمان ہوا کہ شاید اسلام کو فی نفسہ کمزور...

    بجا۔ گویا آپ کا اشارہ طاقت کے توازن کی طرف تھا۔ مجھے گمان ہوا کہ شاید اسلام کو فی نفسہ کمزور نظریہ خیال کرتے ہیں۔ اس لحاظ سے آپ کی رائے وزن رکھتی ہے مگر بابا اسلام کے اوائل میں اس کے متبعین بڑے غیرمعمولی لوگ تھے۔ ہماری قوم بالفعل ان کی گرد کو بھی نہیں پہنچتی۔ یہ موازنہ اس لیے معنی خیز نہیں معلوم...
  10. راحیل فاروق

    مجھے بھی!

    مجھے بھی!
  11. راحیل فاروق

    ذات کی سطح پر اللہ مالک سے امیدیں ہی امیدیں ہیں، زلفی صاحب۔ قوم مگر اپنی قاتل آپ ہے۔ اس ظالم سے...

    ذات کی سطح پر اللہ مالک سے امیدیں ہی امیدیں ہیں، زلفی صاحب۔ قوم مگر اپنی قاتل آپ ہے۔ اس ظالم سے کیسی امید؟
  12. راحیل فاروق

    جب خدا کسی قوم پر لعنت کرتا ہے تو اس کے ایمان کو تعصب سے بدل دیتا ہے۔

    جب خدا کسی قوم پر لعنت کرتا ہے تو اس کے ایمان کو تعصب سے بدل دیتا ہے۔
  13. راحیل فاروق

    دھماکا تو نہیں کر دیا کہیں؟

    دھماکا تو نہیں کر دیا کہیں؟
  14. راحیل فاروق

    ہاہاہاہا۔ گزشتہ تجربہ تو یہ رہا ہے کہ بیگم رنگ برنگی باتیں کرنی سیکھ گئی ہیں۔ بہرحال، آپ کے حکم...

    ہاہاہاہا۔ گزشتہ تجربہ تو یہ رہا ہے کہ بیگم رنگ برنگی باتیں کرنی سیکھ گئی ہیں۔ بہرحال، آپ کے حکم پہ دوبارہ کوشش کر دیکھتے ہیں۔
  15. راحیل فاروق

    احمد بھائی کی زبان بندی دیکھ دیکھ کے شدت سے جی چاہ رہا ہے کہ عاطف ملک کی بھی شادی ہو جائے!

    احمد بھائی کی زبان بندی دیکھ دیکھ کے شدت سے جی چاہ رہا ہے کہ عاطف ملک کی بھی شادی ہو جائے!
  16. راحیل فاروق

    گستاخی کے زمرے میں تو نہیں آتا؟

    گستاخی کے زمرے میں تو نہیں آتا؟
  17. راحیل فاروق

    ہائے اللہ!

    ہائے اللہ!
  18. راحیل فاروق

    ان شاء اللہ، ملاقات پہ۔

    ان شاء اللہ، ملاقات پہ۔
  19. راحیل فاروق

    نشتر ہو سکتا ہے تو مرہم میں کیا برا ہے؟ بلکہ میں تو کہتا ہوں تمھی رکھ کے شاعری شروع کر دو!

    نشتر ہو سکتا ہے تو مرہم میں کیا برا ہے؟ بلکہ میں تو کہتا ہوں تمھی رکھ کے شاعری شروع کر دو!
  20. راحیل فاروق

    میں اصل میں انگلیاں پھیر (glide) کے ٹائپ کرنے کا عادی ہوں فون پر۔ اس میں کبھی کبھی کچھ نہ کچھ...

    میں اصل میں انگلیاں پھیر (glide) کے ٹائپ کرنے کا عادی ہوں فون پر۔ اس میں کبھی کبھی کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہو جاتی ہے تیزی میں۔ مگر سہولت نہایت عمدہ ہے۔ حیرت ہے کہ لوگ اکثر اس سے واقف نہیں ہوتے!
Top