نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    کیا بات کہی، حمیرا آپا۔ اگر کہیں سے نقل نہیں کی ہے تو بے‌حد داد قبول فرمائیے۔ اگر کی ہے تو داد...

    کیا بات کہی، حمیرا آپا۔ اگر کہیں سے نقل نہیں کی ہے تو بے‌حد داد قبول فرمائیے۔ اگر کی ہے تو داد اسی طرح ایمان‌داری سے آگے منتقل کر دیجیے۔ :)
  2. راحیل فاروق

    مخولیا بھی ٹھیک رہے شاید!

    مخولیا بھی ٹھیک رہے شاید!
  3. راحیل فاروق

    حضور، محرم کے معانی لغت میں بغور ملاحظہ فرمائیں۔ پھر حکم کریں کہ کس قسم کا/کی محرم درکار ہے!

    حضور، محرم کے معانی لغت میں بغور ملاحظہ فرمائیں۔ پھر حکم کریں کہ کس قسم کا/کی محرم درکار ہے!
  4. راحیل فاروق

    نیز مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔

    نیز مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔
  5. راحیل فاروق

    جوانی کی ہے، حضور!

    جوانی کی ہے، حضور!
  6. راحیل فاروق

    میرے سنگِ مزار پر فرہاد / رکھ کے تیشہ کہے ہے، یا استاد!

    میرے سنگِ مزار پر فرہاد / رکھ کے تیشہ کہے ہے، یا استاد!
  7. راحیل فاروق

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    بہت اچھے، تابشؔ بھائی۔ آزادؔ کا الزام ہے کہ میرؔ سے کسی نے کہا تھا کہ نام کے ساتھ میر مت لگاؤ۔ رفتہ رفتہ سید ہو جاؤ گے۔ ہمیں بھی بڑے دنوں سے آپ کے تیور کچھ اور معلوم ہو رہے تھے۔ اب دیکھ رہے ہیں کہ آپ بھی رفتہ رفتہ شاعر ہو ہی گئے۔ واہ‌ واہ‌ واہ۔ یو‌ٹیوب پر کوئی مشاعرہ دیکھ لیں، حضور۔ کورس تو اب...
  8. راحیل فاروق

    مار ڈالا تری محبت نے

    پسندیدگی‌و‌عزت‌افزائی پر سب دوستوں کا شکر‌گزار ہوں۔ :redheart::redheart::redheart: دل تک ہدایت پہنچی تو اسے سمجھ نہ پایا۔ نہ سمجھنے کا دوسرا پہلو یہ ہے کہ گویا سب غلط سمجھا۔ دوسرے مصرع میں نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اس کج‌فہمی کے نتیجے میں ہدایت جو فلاح کا وسیلہ ہوتی ہے دل کے لیے کفر اور گم‌راہی کا...
  9. راحیل فاروق

    بھئی، ہمارے خیال میں تو اسلام کو شدت‌پسند مذہب خیال کرنے والے خواہ وہ مسلمان ہوں یا غیر‌مسلم،...

    بھئی، ہمارے خیال میں تو اسلام کو شدت‌پسند مذہب خیال کرنے والے خواہ وہ مسلمان ہوں یا غیر‌مسلم، دونوں پرلے درجے کے احمق ہیں۔ ایک ٹیکا دیوانگی کا لگا دیا گیا ہے مسلمانوں کو۔ لگانے والے بھی ظالم اور علاج کرنے کی بجائے دوسروں کو کاٹتے پھرنے والے بھی ظالم!
  10. راحیل فاروق

    اسلام کو شدت‌پسندی سے متعلق کرنے والے احمق آج سے بیس سال پہلے تک کے اسلام میں کوئی سختی اور جبر...

    اسلام کو شدت‌پسندی سے متعلق کرنے والے احمق آج سے بیس سال پہلے تک کے اسلام میں کوئی سختی اور جبر کیوں نہیں دکھا پاتے؟
  11. راحیل فاروق

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    اللہ نے جیسا فرمایا کہ اس کے نزدیک دین اسلام ہی ہے۔ لہٰذا اس نے تمام انبیا پر یہی نازل فرمایا۔ پس جو شخص کسی بھی نبی کی شریعت پر چلتا ہے وہ مسلمان ہے۔ جو شخص کسی بھی نبی کا متبع نہیں مگر اچھائی کے انھی اصولوں پر خود اپنی عقل کی متابعت میں چلتا ہے جو فلاحِ دارین کے لیے اللہ نے سب انبیا کے وسیلے...
  12. راحیل فاروق

    عربی شاعری اندلس میں ایک طائرانہ جائزہ از ڈاکٹر خورشید رضوی

    بھائی، یہ سب آپ نے خود ٹائپ کیا ہے؟ اللہ اجر دے۔ میں نے ابھی سرسری نظر سے دیکھا ہے۔ توجہ سے پڑھتا ہوں اپنے بھائی کے تحفے کو ان‌شاء‌اللہ۔ بہت بہت شکریہ!
  13. راحیل فاروق

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    بھائی، بڑا تو میں آپ سے کہیں بھی نہیں مگر اپنی رائے ضرور رکھتا ہوں۔ اسلام کے بارے میں دیکھیے خدا کیا فرماتا ہے: وَاِذۡ يَرۡفَعُ اِبۡرٰهٖمُ الۡقَوَاعِدَ مِنَ الۡبَيۡتِ وَاِسۡمٰعِيۡلُؕ رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ‌ؕ اِنَّكَ اَنۡتَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُ‏ ﴿۱۲۷﴾ رَبَّنَا وَاجۡعَلۡنَا مُسۡلِمَيۡنِ...
  14. راحیل فاروق

    نازک مسائل اور ہمارا رویہ

    متفق۔ انسان کی عقل کوتاہ ہے۔ جنت کو نہیں مان سکتا تو اسے محروم کرنا کون سا انصاف ہے؟ کوئی اندھا یہ ماننے سے انکار کر دے کہ وہ اپنے گھر کے سامنے کھڑا ہے تو اسے گھر والے گھسنے سے منع کر دیں گے؟ خدا مجھے کبھی ایسا نا‌انصاف معلوم نہیں ہوا کہ خیر کو چھوڑ مذہبی رسوم و عقائد کی بنیاد پر فیصلے کرے۔...
  15. راحیل فاروق

    مسیحا، غائب تو جن ہوتے ہیں۔ ہم تو غیر‌حاضر تھے!

    مسیحا، غائب تو جن ہوتے ہیں۔ ہم تو غیر‌حاضر تھے!
  16. راحیل فاروق

    وہ ادب گہِ محبت، وہ نگہ کا تازیانہ!

    وہ ادب گہِ محبت، وہ نگہ کا تازیانہ!
  17. راحیل فاروق

    جدائی کی منزل محبت!

    جدائی کی منزل محبت!
  18. راحیل فاروق

    کیا سچی بات کہی، بھیا۔

    کیا سچی بات کہی، بھیا۔
  19. راحیل فاروق

    امامیات ( کالم ۹)

    جو بات کی خدا کی قسم لا‌جواب کی!
  20. راحیل فاروق

    محفل اور کروم کی تنبیہات

    :):):) :):):) درست۔ یہ بتا‌ئیے کہ اگر محفل پر SSL سند نافذ کر دی جائے تو ان صفحات پر موجود روابط کے باعث کروم یہی ردِ عمل ظاہر کرے گا یا بہتری کی امید رکھی جا سکتی ہے؟ --- پیر و مرشد معرفت کی باتیں نہ کریں تو پیر و مرشد کیونکر کہلائیں؟
Top