نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    ہراقلیتوس! :)

    ہراقلیتوس! :)
  2. راحیل فاروق

    محفل ایک سٹیج ہے اور ہم میں سے اکثر جگت باز ہیں!

    محفل ایک سٹیج ہے اور ہم میں سے اکثر جگت باز ہیں!
  3. راحیل فاروق

    کس کا شعر ہے یہ، چھوٹے خان؟

    کس کا شعر ہے یہ، چھوٹے خان؟
  4. راحیل فاروق

    شکر ہے آپ کی نیند کھل گئی۔ :)

    شکر ہے آپ کی نیند کھل گئی۔ :)
  5. راحیل فاروق

    یہ تبصرہ تو آپ نے ضائع ہی فرمایا، آپا۔

    یہ تبصرہ تو آپ نے ضائع ہی فرمایا، آپا۔
  6. راحیل فاروق

    یہ تو بہت زیادہ خاتون ہیں، عاطف۔ ایک ہستی ابھی تمھاری نظر سے نہیں گزری۔ ان کا دیدار کرو گے تو...

    یہ تو بہت زیادہ خاتون ہیں، عاطف۔ ایک ہستی ابھی تمھاری نظر سے نہیں گزری۔ ان کا دیدار کرو گے تو مرد‌عورت کے فرق ہی سے بے‌نیاز ہو جاؤ گے۔ :)
  7. راحیل فاروق

    یہ صرف خاتون نہیں بلکہ بہت ہی اچھی خاتون ہیں۔ میں ان کے طرزِ‌تحریر سے بہت متاثر ہوں۔

    یہ صرف خاتون نہیں بلکہ بہت ہی اچھی خاتون ہیں۔ میں ان کے طرزِ‌تحریر سے بہت متاثر ہوں۔
  8. راحیل فاروق

    مسیحا، بس ادھر ادھر کے کام کاج۔ پڑھائی، ملازمت اور گھر‌بار کے جنجال۔ آپ سنائیے کیسے ہیں؟

    مسیحا، بس ادھر ادھر کے کام کاج۔ پڑھائی، ملازمت اور گھر‌بار کے جنجال۔ آپ سنائیے کیسے ہیں؟
  9. راحیل فاروق

    یہ باادب، ادبءپرور اور ادبءنواز قسم کی خاتون ہماری آپا ہیں۔ آپ نے ان کی تحریریں نہیں پڑھیں، لئیق...

    یہ باادب، ادبءپرور اور ادبءنواز قسم کی خاتون ہماری آپا ہیں۔ آپ نے ان کی تحریریں نہیں پڑھیں، لئیق بھائی؟
  10. راحیل فاروق

    ہاہاہاہاہا۔ درست فرمایا۔ ایک درستی آپ بھی کر لیجیے۔ راستگی کوئی لفظ نہیں۔ راستی رائج ہے۔

    ہاہاہاہاہا۔ درست فرمایا۔ ایک درستی آپ بھی کر لیجیے۔ راستگی کوئی لفظ نہیں۔ راستی رائج ہے۔
  11. راحیل فاروق

    مہلک کا لفظ چاہنے نہ چاہنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہونے دیتا۔ اس کا مطلب ہی ہلاک کرنے والا ہے۔

    مہلک کا لفظ چاہنے نہ چاہنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہونے دیتا۔ اس کا مطلب ہی ہلاک کرنے والا ہے۔
  12. راحیل فاروق

    اسے جان کی دھمکی سمجھا جائے؟ ؛)

    اسے جان کی دھمکی سمجھا جائے؟ ؛)
  13. راحیل فاروق

    عبادت کو نظر‌انداز کرنے کی بات آپ نے بے‌جا فرض کر لی۔ کہا تو صرف یہ جا رہا ہے کہ عبادت کا فریب...

    عبادت کو نظر‌انداز کرنے کی بات آپ نے بے‌جا فرض کر لی۔ کہا تو صرف یہ جا رہا ہے کہ عبادت کا فریب خدا کو دینے کی کوشش نہ کی جائے۔
  14. راحیل فاروق

    بھائی سوہنا، آپ تو وہاں رہتے ہیں جہاں دین نازل ہوا تھا۔ جانتے نہیں کہ عبد کسے کہتے ہیں؟ عبادت...

    بھائی سوہنا، آپ تو وہاں رہتے ہیں جہاں دین نازل ہوا تھا۔ جانتے نہیں کہ عبد کسے کہتے ہیں؟ عبادت صرف پوجا پاٹھ کا نام ہوتا تو جہلائے عرب نے بھلا اس میں کوئی کمی چھوڑی تھی؟ شعر میں جس عبادت کا ذکر ہے وہ پوجا پاٹھ ہی ہے۔ قرآن میں جس عبادت کا ذکر ہے وہ کامل بندگی ہے۔ ورنہ فرشتوں کو انسان پر فضیلت ہوتی...
  15. راحیل فاروق

    کیا مقام حیرت کا ہو گیا، آپا؟

    کیا مقام حیرت کا ہو گیا، آپا؟
  16. راحیل فاروق

    لوگ خوش ہیں اسے دے دے کے عبادت کے فریب / وہ مگر خوب سمجھتا ہے، خدا ہے وہ بھی!

    لوگ خوش ہیں اسے دے دے کے عبادت کے فریب / وہ مگر خوب سمجھتا ہے، خدا ہے وہ بھی!
  17. راحیل فاروق

    عائشہ صدیقہ بی، دنیا کے عبرت گاہ ہونے کا مطلب لازماٰ یہ تو نہیں کہ سب جھوٹ ہے۔ سچ بھی تو کم...

    عائشہ صدیقہ بی، دنیا کے عبرت گاہ ہونے کا مطلب لازماٰ یہ تو نہیں کہ سب جھوٹ ہے۔ سچ بھی تو کم عبرت‌انگیز نہیں ہوتا۔
  18. راحیل فاروق

    تابش بھائی سے اتفاق کرتا ہوں۔ مستعمل تو تینوں صورتیں ہی پائی گئی ہیں۔ باقی کسی وقت چھان‌بین کی...

    تابش بھائی سے اتفاق کرتا ہوں۔ مستعمل تو تینوں صورتیں ہی پائی گئی ہیں۔ باقی کسی وقت چھان‌بین کی جا سکتی ہے کہ تینوں میں فرق کیا ہے۔
  19. راحیل فاروق

    کیا ترکیب درست ہے

    بعض سوال اتنے عمدہ ہوتے ہیں کہ جواب دینے کو جی نہیں چاہتا۔ بس پوچھنے والے کی جودتِ طبع پر رشک آتا رہتا ہے۔ آدمی سوچتا ہے کہ جواب دے دیا تو یہ جستجو ماند نہ پڑ جائے۔ بھٹکنے دو۔ شاید اسی لیے خود خدا بھی کبھی کبھی ہماری پکار کا جواب نہیں دیتا۔ خیر ہم تو بشر ہیں۔ آپ کو داد بھی دیں گے اور جواب بھی۔...
  20. راحیل فاروق

    عائشہ بی‌بی، اتنے پیارے نام کے ساتھ اتنی یاس‌پسندانہ باتیں؟ دنیا ہمارے تصورات اور تجربات سے آگے...

    عائشہ بی‌بی، اتنے پیارے نام کے ساتھ اتنی یاس‌پسندانہ باتیں؟ دنیا ہمارے تصورات اور تجربات سے آگے بھی بہت کچھ ہے۔ کیا خیال ہے؟
Top