نتائج تلاش

  1. ع

    پیامی نستعلیق

    ہوسکتا ہے انہوں نے کوئی رینڈرنگ انجن ہی بنالی ہو، یہ بھی تو کوئی ناممکن کام نہیں ہے۔ :)
  2. ع

    پیامی نستعلیق

    واقعی دو تین سال قبل انہوں نے جو فونٹ اپلوڈ کیا تھا پیامی نستعلیق کے نام سے اسمیں سوالئے بیرنگز کو چھڑنے کے کچھ بھی کام نہیں ہوا تھا، دیکھتے ہیں نئے فونٹ میں کیا تیر مارتے ہیں۔ یہ سپیڈ والی بات بڑی کمال کی ہے۔ انہوں نے شاید کوئی نئی ٹیکنیک دریافت کی ہے لگیچرز کی لک اپ بنانے کیلئے، لیکن اس کیلئے...
  3. ع

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اردو کمیونٹی کو ایک اہم سنگ میل عبور ہونے پر مبارک باد، البتہ عارف ہمارے ذکر خیر گول کر گئے ہیں۔ :)
  4. ع

    جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ آٹو کرننگ!

    اِس والی نیکی سے بھی آپ ہی گلے لگ جائیں۔
  5. ع

    جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ آٹو کرننگ!

    نیکی کرنے میں سستی نہیں کرنی چاہئے :)
  6. ع

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    شکریہ جناب، البتہ مجھے عنوان بدلنے کا طریقہ کار معلوم نہیں، اگر ہوسکے تو کوئی تبدیل کردے۔
  7. ع

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    کافی ڈھیر سارے، جیسے کمپائلیشن ایررز فکس کیئے ہیں، مثلا ٹیبلز کی تعداد ایک حد سے بڑھ جاتی تو کمپائلیشن فیل ہوجاتی ، نیز اب کمپائلر کوڈ کو کمپائل کرتے وقت کمپریس بھی کرتا ہے جو کہ فونٹ کے سائز میں کسی حد تک بچت کرائے گا، اسی طرح وولٹ پروجیکٹ امپورٹ کرتے وقت گلفس ڈیفینیشن کو سکپ کرنا وغیرہ۔
  8. ع

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    جب سے جمیل نستعلیق کے کرننگ پر کام شروع ہوا ہے ۔:)
  9. ع

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    ہمیں بھی ایسا ہی لگا تھا کہ مایکروسافٹ نے اِس ٹول پر کام کرنا بند کردیا ہے، اب پتہ نہیں وہ جھوٹ تھا یہ مایکروسافٹ نے اردو کمیونٹی کی ضرورت کو دیکھ کر اپنا ارادہ ہے بدل دیا۔ لڑی کا عنوان آپ ہی تبدیل کرلیں۔ فراخدلی سے اجازت ہے۔
  10. ع

    خوشخبری: مائکرو سافٹ وولٹ 1.4 کا اجرا

    السلام علیکم دوستوں ابھی تھوڑی دیر قبل مایکروسافٹ کی سایٹ کی وِزٹ کی تو پتہ چلا کہ وولٹ کا نیا ورژن 1.4 ہوچکا ہے، جسمیں کافی بگز حل کیئے گئے ہیں، امید ہے اِس نازک حالت میں جب جمیل نوری نستعلیق کی کرننگ اور آٹو کشیدہ ورژن بن رہا ہے نیا ورژن کافی سہولت دے گا۔...
  11. ع

    جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ آٹو کرننگ!

    کرننگ تو ہر پروگرام میں کام کرے گی، البتہ آٹو کشیدہ کا فیچر فی الوقت صرف انڈیزاین میں ہی دستیاب ہے۔ آصف اثر بھائی کشیدہ کے لگیچرز جس طرح سے بنائے گئے ہیں اسی حساب سے آٹو کشیدہ میں کام کرتے ہیں، چونکہ ہم باقاعدہ خطاط نہیں ہے اسلئے ہمیں یہ معلوم نہیں ہوسکتا کہ کونسے الفاظ کشیدہ ہونے چاہئے اور...
  12. ع

    جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ آٹو کرننگ!

    ساتھ میں یہ خوشخبری بھی ہے کہ انڈیزاین کے لیٹسٹ اپڈیٹ میں اوپن ٹائپ کے اڈوانسڈ فیچرز میں سے ایک فیچر کو اسانی سے استعمال کرنے کے قابل کیا ہے ، اور وہ فیچر ہے الٹرنیٹ کی، اس فیچر میں آپ ایک ہی لفظ کے کئی شکلیں استعمال کرسکتے ہیں، ذیل میں دیئے گئے تصویر میں آپ اِس فیچر کو استعمال ہوتے ہوئے دیکھ...
  13. ع

    جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ آٹو کرننگ!

    تو مطلب انتظار کے دن ختم ہونے کو ہے۔
  14. ع

    نوری نستعلیق ٹریسنگ!

    تو انتظار کس بات کا ہے، سمپل فائل بھیج دیں جسمیں سو دو سو ترسیمے ہوں۔
  15. ع

    نوری نستعلیق ٹریسنگ!

    میں نے رزلٹ چیک کیا، اگر انپیج کے ڈیفالٹ رزلٹ سے بہتر نہیں ہے تو برا بھی نہیں ہے، برابر ہے۔
  16. ع

    نوری نستعلیق ٹریسنگ!

    ایک آدھ فائل بھیج دو تو کچھ کہہ سکتا ہوں۔
  17. ع

    یہ کون سا فونٹ ہے محترم عزت مآب دوستوں

    جناب عالی یہ ہاتھ سے لکھی گئی ہے۔
  18. ع

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    PDF Creator استعمال کرلیں، یہ مفت بھی ہے اور کسی بھی فونٹ کا کسی بھی حالت میں پی ڈی ایف بنا سکتا ہے، میں اسکو ہزاروں بار چیک کر چکا ہوں، قابل بھروسہ ہے۔
  19. ع

    ﻣﯿﺮﮮ ﺷﻮﻕ ﮐﯽ ﯾﮩﯿﮟ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ

    جناب ابتدا تو علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ کی شاعری سے کی ہے، ساتھ میں مرزا اسد اللہ خان غالب کو بھی تھوڑا بہت پڑھ رہا ہوں۔ میرے پاس ٹیگ کا آپشن نہیں ہے، اگرممکن ہو تو آپ اس پوسٹ میں وارث بھائی اور مکرمی الف عین کو ٹیگ کردیں۔ شکریہ
Top