نتائج تلاش

  1. ع

    ﻣﯿﺮﮮ ﺷﻮﻕ ﮐﯽ ﯾﮩﯿﮟ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ

    شکریہ جناب، مجھے شاعری کی زیادہ معلومات نہیں ہے، البتہ آجکل شاعری کا کچھ بخار سا چڑ گیا ہے، یہ شعر نیٹ پر دیکھا تو اسکے مزید مصرعوں کو پڑھنے کی خواہش ہوئی، ہوسکتا ہے وارث بھائی یا محترم الف عین کچھ مدد کرسکیں۔
  2. ع

    ﻣﯿﺮﮮ ﺷﻮﻕ ﮐﯽ ﯾﮩﯿﮟ ﻻﺝ ﺭﮐﮫ

    السلام علیکم احباب، کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ مصرعہ کس شعر کا ہے اور شعر کِن کا ہے؟ میرے شوق کی یہیں لاج رکھ وہ جو طور ہے بہت دور ہے شکریہ
  3. ع

    علامہ محمد اقبال کے اشعار ترنم میں چاہئے

    السلام علیکم امید ہے آپ سب احباب خیریت سے ہونگے۔ دوستوں ، مجھے علامہ اقبال کی اشعار ترنم میں چاہئے ، کیا کوئی مدد کرسکتا ہے۔ شکریہ
  4. ع

    ایم ایس ورڈ اور اوپن آفس میں کریکٹر بیسڈ فونٹ کا مسئلہ

    آپ سکرین شاٹس دیں تو کچھ کہہ سکتا ہوں۔
  5. ع

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    بہت خوب، ویسے مجھے یقین تھا کہ اخر کار یہ مسئلہ بھی حل ہو ہی جائے گا۔
  6. ع

    یہ کونسا فونٹ ہے ؟

    جی میرا یہی مطلب تھا کہ کیا آپنے یہ سنیپ کسی ویب سائٹ سے لیئے ہیں۔ ویسے میں نے چیک کیا یہ نفیس نستعلیق ہی ہے، شاید کرلپ والوں نے نفیس نستعلیق کے بیٹا 02 میں کچھ تبدیلیاں کیئے ہیں ، پرانے والے نفیس نستعلیق سے کافی بہتر لگتا ہے۔
  7. ع

    یہ کونسا فونٹ ہے ؟

    یہ نمونہ لگتا ہے آپنے کسی انلاین صفحے سے لیا ہے ، کیا ایسا ہی ہے؟
  8. ع

    یہ کونسا فونٹ ہے ؟

    جی نہیں نفیس نستعلیق تو بلکل نہیں ہے، البتہ مجھے ونڈوز ۸ میں موجود مایکروسافٹ والوں کا اردو ٹائپ سیٹنگ فونٹ سے زیادہ قریب تر لگا ہے یا ہوسکتا ہے کلک ۲۰۱۰ کے لاہوری نستعلیق فونٹ میں لکھا گیا ہے، ان دونوں کے علاوہ میرے علم کے مطابق کوئی بھی نستعلیق فونٹ اِس سے مطابقت نہیں رکھتا۔
  9. ع

    یہ کونسا فونٹ ہے ؟

    جناب جب آپکو معلوم ہوجائے تو ہمیں بھی بتادیجئے گا
  10. ع

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    حجور یہ بھیانک غلطی آپ سے ہی ہوئی ہے لیکن اب آپ بھول گئے ہیں، ویسے یہ کہیں زیادہ دور شیئر نہیں کیئے ہیں آپ نے، یہیں محفل کے فونٹ سرور پر آپ نے اپنے ہی مبارک ہاتھوں سے اپنے ہی PC سے اپلوڈ کیئے ہیں۔ :)
  11. ع

    فونٹ کی تلاش

    القلم قران مجید فونٹ چیک کرلیں یہی محفل سے مل جائے گا آپکو۔
  12. ع

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ کا ورڈ سے ڈائرکٹ نمونہ

    جی بلکل یہی ٹول ہوگا، آپنے شاید کبھی فونٹ پر کام نہیں کیا ہوگا، اگر کیا ہوتا تو آپ یہ نہ کہتے کہ دو تین مہینے زیادہ ہے، خیر امید ہے ان شاء اللہ اس سے جلد ہوجائے گا لیکن پہلے یہ ٹول تو ریلیز ہوجائے پھر دیکھتے ہیں کہ کب تک ہوجائے گا۔
  13. ع

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ کا ورڈ سے ڈائرکٹ نمونہ

    میرے حساب سے ابھی دو تین مہینے ہونگے یہ کام مکمل ہونے میں، ویسے جہاں تک میرا اندازہ ہے عارف پروف وغیرہ دیکھنے والا بندہ نہیں ہے اسکیلئے وہ کوئی پروگرام وغیرہ لکھ رہے ہونگے اور شاید لگیچرز کی پڑھتال میں آپکا بھی حصہ اجائے۔
  14. ع

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ کا ورڈ سے ڈائرکٹ نمونہ

    عارف سے کل بات ہوئی تھی، عارف کہہ رہا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق کے لگیچرز میں کچھ غلطیاں موجود ہے، وہ چاہ رہا ہے کہ اسبار ریلیز سے پہلے ایک بار پھر اسکی مکمل پروف ریڈنگ کرلے تاکہ اِسبار لگیچرز کی غلطیاں نہ ہو۔ اسطرح فونٹ کو بار بار ریلیز نہیں کرنا پڑھے گا
  15. ع

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ کا ورڈ سے ڈائرکٹ نمونہ

    جی میں نے جلدی کا وعدہ ہی نہیں کیا ہے، بلکہ آہستہ آہستہ کا ہی کہا ہے۔ لیکن پھر بھی امید ہے کہ اتنی بھی آہستہ نہیں ہوگی۔ :)
  16. ع

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ کا ورڈ سے ڈائرکٹ نمونہ

    پی ڈی ایف کا ربطہ اپڈیٹ کردیا ہے، جیسا کہ میں نے اوپر لکھا ہے الحال فونٹ کا صرف تجزیہ تقریبا مکمل ہوچکا ہے باقی سارا کا کام ابھی باقی ہے، انشاء اللہ آہستہ آہستہ فونٹ مکمل ہوجائے گا۔
  17. ع

    ڈیکوٹائپ نستعلیق اوپن ٹائپ کا ورڈ سے ڈائرکٹ نمونہ

    السلام علیکم دوستو یہ رہا ڈیکو ٹائپ نستعلیق کا مایکروسافٹ ورڈ اور فونٹ کریٹر سے ڈائرکٹ نمونہ، فی الوقت جوڑوں کا تجزیہ 90 فیصد مکمل ہوچکا ہے، نکتے میں نے ابھی ڈس ایبل رکھے ہیں اسلئے نکتے نظر نہیں آرہے باقی چونکہ ابھی تک کرننگ وغیرہ کچھ پر بھی کام نہیں ہوا ہے اسلئے نمونے کی حالت تھوڑی سے خوفناک...
  18. ع

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ہمارا تو کوئی ایسا پروگرام نہیں، لیکن اگر جانشین صاحب بہت زیادہ لم لیٹ کرے تو شاید محفلین انکو مرزا صاحب مرحوم کے ہاں بھیجنے کا کوئی پروگرام بنالیں۔ :) نہیں اب تو اللہ کا فضل ہے یہاں بھی حالات کافی زیادہ اچھے ہوگئے ہیں۔ کیا کریں جناب، اِن یورپ میں رہنے والوں کو پاکستان میں رہنے والے سب کے سب خ...
  19. ع

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    امید ہے کہ اب جلد ہی ریلیز ہوگا۔ ویسے مرزا صاحب مرحوم اب اسکو دوسری دنیا میں ہی ریلیز کر پائے جبکہ ہمیں ابھی وہاں جانے کی جلدی نہیں ہے، اسلئے انکے جانشین سے گذارش ہے کہ مہربانی کرکے یہاں محفل پر ہی جمیل نوری نستعلیق آٹو کرننگ کو ریلیز کرے۔
Top