نتائج تلاش

  1. ع

    تعارف مجھ سے ملئے

    خوش آمدید اسلم پرویز قریشی صاحب ۔ آپ محفل پر محبتیں سمیٹنے آئے ہیں انشاءاللہ آپکو محفل سے سب کی محبت ہی مل جائے گی
  2. ع

    القلم قرآن مجید(فونٹ) ریلیز

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم الحمد للہ آج ایک بار پھر القلم قرآن مجید فونٹ کے ریلیز کا سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ یہ فونٹ المجید قرآنک فونٹ کا اپڈیٹ ورژن ہے جسمیں کافی سارے مسائل حل کیئے گئے ہیں ۔ پچھلے ورژن میں اردو کے حروف کیلئے سپورٹ مکمل نہیں تھا خصوصا بڑی ے کیلئے اس ورژن میں بڑی ے کے...
  3. ع

    زمین کی بیضوی شکل

    بہت خوب جزاک اللہ الف نظامی بھائی
  4. ع

    DirectWrite کا انقلاب!

    بہت خوب اچھی خبر ہے
  5. ع

    نستعلیق کا ایک اور نیا انداز!

    میرے خیال میں اشتیاق علی بھائی نقطوں کو پھر بعد میں ٹھیک کریں گے۔ اور اشتیاق بھائی میرے خیال میں ی اور ق کے اشکال صحیح ہے
  6. ع

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست ہے

    انّا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی خرم بھائی اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
  7. ع

    تاسف حافظ‌ سمیع اللہ آفاقی صاحب کی صحت یابی کےلئے دُعا

    اللہ تعالی انکو شفائے کاملہ عطاء فرمائے ۔ آمین
  8. ع

    نستعلیق کا ایک اور نیا انداز!

    بہت خوب محمد اشتیاق علی بھائی جزاک اللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ ۔ البتہ اگر آپ اس نئے ہونے والے تبدیلی کو اگر تھوڑا سا ترچھا پن دے دیں تو یہ مزید خوبصورت لگے گا
  9. ع

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    جناب علوی نستعلیق سے جمیل نستعلیق والوں کی نہ تو کوئی دشمنی ہے نہ کوئی پرخاش ہے ۔ ہاں البتہ کچھ لوگ نہ جانے کیوں بلاوجہ اپنا ٹائم ایسے بکواس مراسلوں میں برباد کرتے ہیں :(
  10. ع

    تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرما کر انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
Top