نتائج تلاش

  1. ع

    ایسا امیج کیسے بنے گا؟؟؟؟؟

    السلام علیکم بھائی اسکے لئے کچھ خاص پروگرامز بھی انٹرنیٹ پھر دستیاب ہے جنکی مدد سے اسطرح کے باکس یا ڈیزاین بنائے جاسکتے ہیں انہی میں سے ایک پروگرام یہ بھی ہے http://www.3d-box-shot.com اور گوگل کرنے پر بہت سارے اور بھی مل جائیں گے والسلام
  2. ع

    تاسف دوست کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست

    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے
  3. ع

    عماد نستعلیق اڈوبی میں!

    بہت خوب عارف یہ اڈوبی بیس دریافت کرنا واقعی بہت محنت طلب او مشکل کام تھا
  4. ع

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    آپکے سوال کا جواب فونٹ ریلیز متن میں موجود ہے
  5. ع

    عارف کریم کا اویٹر

    خزاین الہدایت کے ریلیز کے خبر کے ساتھ عارف کا اویٹر مجھے بھی عجیب لگا عارف اویٹر تبدیل کرلے تو بہتر ہوگا
  6. ع

    علمائے فونٹ سازی سے سوال : نستعلیق فونٹ میں کشیدہ کیسے؟

    میر عماد والوں نے اس کے لئے (arabic small low seen) (06e3) استعمال کیا ہے
  7. ع

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    شاندار۔ الفاظ نہیں ہے تعریف کی۔ جمیل نستعلیق کی پوری ٹیم کو مبارک ہو
  8. ع

    اردو ہماری ہے

    ماشاءاللہ کیا خوبصورت نمونہ ہے۔ اللہ آپکو ہمت دے ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہے شاکر بھائی والسلام
  9. ع

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    شکریہ عارف ۔ مکمل کتاب کو کورل ڈرا تک لے جانے کیلئے اچھا طریقہ ہے میرا مطالبہ اب بھی برقرار ہے کہ ورڈ کیلئے ایک ایسا ٹول بنایا جائے جوکہ صرف کاپی پیسٹ کے ذریعے ہی ورڈ سے دوسرے ویکٹرز گرافکس پروگرامز میں متن کو کاپی کرسکے
  10. ع

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    اچھا دھاگہ ہے۔ میری خواہش ہے کہ دنیا میں موجود عربک سکرپٹس کے سارے فونٹس میرے پاس موجود ہو او عربک سکرپٹس کے حوالے سے سب پروگراموں کا جیسے کلک 2007، انڈیزاین وغیرہ میرے پاس موجود ہو اور ایک اور خواہش بھی ہے کہ کاش میں ایک اچھا خطاط ہوتا :(
  11. ع

    یسرالقرآن کی ضرورت ہے

    محمد صابر بھائی اس نایاب تحفہ سے ہمیں بھی نوازئے والسلام
  12. ع

    القلم قرآن مجید اپڈیٹ

    امید ہے کہ سب احباب خیریت سے ہونگے، ایک بار پھر پیش خدمت ہے القلم قرآن مجید اور گندھارا قرآن مجید فونٹس کے اپڈیٹس ان اپڈیٹس میں فونٹس کے کچھ سابقہ خامیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور بڑی ے کو ری شپ کیا گیا ہے نیز کچھ دوستوں کی خواہش پر گندھارا قرآن مجید فونٹ کا نام تبدیل کرکے القلم قرآن...
  13. ع

    القلم قرآن مجید فونٹ اپڈیٹ ریلیز (مع گندھارا قرآن مجید)

    تمام محفلین کو بہت عرصہ بعد السلام علیکم کافی عرصہ بعد القلم قرآن مجید فونٹ کا اپڈیٹ ریلیز کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ احباب کو پسند آئے گا۔ کچھ الفاظ کے اشکال میں تبدیلی کی گئی ہے جبکہ کرننگ پر بھی محنت کی گئی ہے ساتھ میں القلم قرآن مجید فونٹ کا ویب بیسڈ فونٹ بھی ریلیز ہے جو کہ گندھارا قرآن مجید...
  14. ع

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    بہت خوب ماشاءاللہ لاجواب شیئرنگ ہے بہت دنوں بعد ایسی زبردست شیئرنگ ہوئی ہے محفل پر ۔ نعیم سعید بھائی آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپنے ان فونٹس کو ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے
  15. ع

    مبارکباد اشتیاق علی قادری کی خدمات کا اعتراف

    اشتیاق علی بھائی آپکو یہ اعزاز بہت بہت مبارک ہو یقینا آپ اس اعزاز کے مسحق ہے
  16. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    سید ساجد اقبال بھائی آپ کشیدہ کیلئے تطویل کی استعمال کرسکتے ہیں
  17. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    در اصل اس فونٹ کی پروگرامنگ ہی ایسی ہے کہ یہ ونڈوز پلیٹ فارم کے بغیر دوسرے پلیٹ فارمز پر نہیں‌چل سکتی اور یہ پروگرامنگ میر عماد والوں نے فونٹ بناتے وقت قصداً ایسی کر رکھی ہے
  18. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    نبیل بھائی ایسے ہزاروں نہیں‌تو سینکڑوں فیچرز ہونگے جوکہ کلک یں موجود ہے لیکن مروجہ ٹائپوگرافی میں دستیاب نہیں‌ہے اور ان فیچرز کو کسی تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر کے بغیر فونٹ میں شامل کرنا ممکن نہیں‌ہے
  19. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    ہاہاہا در اصل یہ وقت کی کمی کے باعث شعر ایسا ہی ذہن میں آرہا تھا سو میں نے بھی ایسا ہی لکھ لیا خیر آپنے بھی خوب لکھا ہے :grin:
Top