نتائج تلاش

  1. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    شکریہ فاتح صاحب فی الوقت تو اپن ٹائپ کی پروگرامنگ کی کمزوری کے باعث ایسا ممکن نہیں‌ہے لیکن مستقبل میں امید کی جاسکتی ہے
  2. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    شکریہ نعیم سعید بھائی جیسا کہ میں نے لکھا ہے یہ میں نے میر عماد کے خط ثلث کا سورس بناکر اسمیں اردو کے حروف شامل کیئے ہیں چونکہ میر عماد سافٹ وئیر کی مدد سے اس خط میں مینول کرننگ کی جاسکتی ہے اس وجہ سے میر عماد سافٹ وئیر والوں‌نے اسکی کرننگ پر زیادہ دھیان نہیں‌دیا ہے نیز کشیدہ کاف کیلئے ویلیو کا...
  3. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    شکریہ ابو شامل بھائی یقینا اوپن ٹائپ میں‌کسی خط کو ہر لحاظ سے مکمل کرلینا ممکن نہیں‌ہے نام کے تصحیح کیلئے شکریہ آئندہ اپڈیٹ میں نام کو صحیح‌کیا جائے گا
  4. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    معذرت چاہتا ہوں جناب یہ نام قندہار نہیں گندھارا ہے ۔ جوکہ ماضی میں وادی سوات اور اسکے ارد گرد کے علاقوں میں ایک تہذیب گذری ہے۔ فونٹ کیلئے داد دینے پر شکریہ :grin:
  5. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    شکریہ ابن سعید بھائی اور شعر کیلئے معذرت چاہتا ہوں در اصل آجکل بے پناہ مصروفیات میں گھرا ہوا ہوں اسلئے جلد بازی میں شعر ایسا ہی ذہن میں آیا اور میں نے بھی ایسا ہی لکھ کر تصویر پوسٹ کردیا
  6. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    محترم اشتیاق علی بھائی یقینا خط ثلث جوکہ ہر لحاظ سے مکمل ہو ایک اوپن ٹائپ فونٹ کی شکل میں بنانا ممکن نہیں ہے کیونکہ اوپن ٹائپ کی پروگرامنگ بہت محدود ہے ۔ البتہ اس موجودہ فونٹ میں کشیدہ کی سہولت موجود ہے لیکن اشکال کی تبدیلیاں اوپن ٹائپ کی پروگرامنگ کی کمزوری کی وجہ سے ممکن نہیں ہے
  7. ع

    تعارف ہم آئے نئے مہمان

    خوش آمدید جناب خوشی ہوئی آپکو محفل پر دیکھ کر آخر کار آپنے ہمارا دعوت قبول ہی لیا ۔ یقینا آپکا ٹائم محفل پر اچھا گذرے گا:)
  8. ع

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    السلام علیکم کچھ عرصہ قبل ایک مہربان کی خواہش پر میر عماد سافٹ وئیر میں موجود ثلث فونٹ میں اردو شامل کرنے کی کوشش شروع کی اور الحمد للہ وقت کی کمی کے باوجود آج اسکو مکمل کرکے آپ دوستوں کے سامنے پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں فونٹ میں ابھی کچھ کمی بیشی موجود ہے جوکہ انشاءاللہ مستقبل میں...
  9. ع

    یونی اسکرائبر انسٹالر

    نبیل بھائی اس ٹول میں میں نے یونی اسکرائب کا 1.0626.6001.18000 ورژن استعمال کیا ہے میرے تجربے کے مطابق یہ ورژن باقی نئے ورژنز کے مقابلے میں بہتر کام کرلیتا ہے لیکن اگر آپ پھر بھی ورژن تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو مطلوبہ ایکسٹراکٹ شدہ ڈائرکٹری میں موجود یونی اسکرائب کو ڈیلیٹ کرلیں اور اپنے مرضی کا...
  10. ع

    یونی اسکرائبر انسٹالر

    نعیم سعید بھائی ان مسائل میں سے چند ایک یہ ہے کہ مایکروسافٹ ورڈ میں نستعلیق فونٹس کرس پوزیشن صحیح نہیں لیتے یا جیسے القلم قرآن مجید فونٹ میں آیت نمبر آیت کے دائرے سے باہر آجاتا ہے اس ٹول کو استعمال کرنے سے ان مسائل پر قابو پایا جاسکتا ہے
  11. ع

    یونی اسکرائبر انسٹالر

    السلام علیکم بعض دوستوں کو مایکروسافٹ ورڈ میں کچھ فونٹس میں مسائل پیش آتے ہیں جوکہ زیادہ تر یونی اسکرائب کی وجہ سے ہوتے ہیں اور پرانے یونی اسکرائبر کو نئے یونی اسکرائبر پر تبدیل کرنے سے بھی مسئلہ ختم نہیں ہوتا اسکے حل کیلئے مجھے ایک چھوٹا سا ٹول ملا ہے آپ دوستوں کے خدمت میں پیش ہے۔ یہ ٹول...
  12. ع

    فونٹ القلم محفل فونٹ

    بہت خوب اشتیاق بھائی آپکی فونٹ سازی کی سپیڈ اتنی ہے کہ اب تو ہمیں اپنی داد دینے کی سپیڈ بھی تیز کرنی پڑھے گی :)
  13. ع

    فونٹ اردو تحریر فونٹ

    بہت خوب ماشاءاللہ بہت اچھا کام ہے
  14. ع

    فونٹ القلم خط کمال

    بہت خوب اشتیاق علی بھائی بہت بہت مبارک ہو
  15. ع

    جدید عربی ٹائپوگرافی

    بہت خوب جناب شکریہ اسکے لئے
  16. ع

    فونٹ القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز!

    بہت خوب جناب۔ خواہش کی تکمیل کیلئے شکریہ
  17. ع

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ مبارک

    ظہور احمد سولنگی بھائی سالگرہ مبارک ہو
  18. ع

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    جزاک اللہ اشتیاق علی بھائی اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو
  19. ع

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    بہت شکریہ جناب انشاءاللہ آپ جلد ہی فونٹ میں نئی تبدیلیاں دیکھیں گے ۔
  20. ع

    القلم قرآن مجید(فونٹ) ریلیز

    بہت شکریہ جناب انشاءاللہ آپ جلد ہی فونٹ میں نئی تبدیلیاں دیکھیں گے ۔
Top