نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شعر و ادب سے توبہ

    شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہیے میر
  2. محمد وارث

    شعر و ادب سے توبہ

    موصوف خود فرما رہے ہیں کہ: واللہ! :)
  3. محمد وارث

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    عمدہ غزل ہے ظہیر صاحب قبلہ، بہت اچھے اشعار ہیں، لاجواب۔ :)
  4. محمد وارث

    مبارک ہو فہد صاحب۔

    مبارک ہو فہد صاحب۔
  5. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    قرآن مجید میں مومن کا جمع کا صیغہ مومنِین تو کئی بار آیا، جب کہ تثنیہ کا صیغہ مومنَین ایک مجھے یاد آ رہا ہے جب حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل کعبہ کی تعمیر کر رہے تھے تو ان کی دعا تثنیہ کے صیغے میں ہے: وَإِذْ یَرْفَعُ إِبْرَاہِیْمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَإِسْمَاعِیْلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ...
  6. محمد وارث

    قیامت کے دن میزان اور پل صراط کی کیفیت۔۔۔

    سورہ مومنون کے یہ آیت 101 دیکھیے جس سے صاف مطلب نکل رہا ہے کہ جب صور پھونکا جائے گا تو کوئی نسب نہیں رہے گا: فَاِذَا نُفِخَ فِى الصُّوْرِ فَلَآ اَنْسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَّلَا يَتَسَآءَلُوْنَ پھر جب صور پھونکا جائے گا تو اس دن ان میں نہ رشتہ داریاں رہیں گی اور نہ کوئی کسی کو پوچھے گا...
  7. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    جی "تھلے" کثیر المعانی لفظ ہے اور ان تمام مطالب میں مستعمل ہے جو آپ نے لکھے۔ "تھلا" پیندے کو بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کسی شخص کی تابع داری کرنے کو بھی تھلے لگنا کہا جاتا ہے، کسی چیز کے نیچے آ جانے کو بھی تھلے آنا کہتے ہیں۔ کسی اونچی جگہ یا چھت سے نیچے اترنے کو بھی تھلے آناکہا جاتا ہے۔جب کہ...
  8. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    کل سے"ہیٹھ" کے بارے میں ایک شعر لاشعور میں کلبلا رہا تھا لیکن ابھر نہیں رہا تھا، آج یاد آ گیا: اُچے برج لاہور دے، تے ہیٹھ وگے دریا میں مچھلی دریا دی کِتے بگلا بن کے آ لاہور کے اونچے اونچے برج ہیں جن کے نیچے دریا بہتا ہے، اور میں دریا کی مچھلی ہوں تُو کبھی بگلا بن کے آ (اور مجھے شکار کر)۔
  9. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    جی تھلے لگنا واقعی لطیف معانی رکھتا ہے، قسم سے :)
  10. محمد وارث

    پنجاب رنگ

    ہیٹھ ٹھیٹھ پنجابی کا لفظ ہے، مطلب وہی ہے جو آپ نے لکھا یعنی نیچے، زمین پر وغیرہ۔ :)
  11. محمد وارث

    علیؑ کی انقلابی زندگی سے، نئی تاریخ تیور مانگتی ھے

    غالبِ نام آورم، نام و نشانم مپرس ہم اسد اللہ ام و ہم اسد اللہیم میں نام ور غالب ہوں، میرا نام و نشان مت پوچھو، میں اسد اللہ بھی ہوں (یعنی یہ میرا نام ہے) اور اسد اللہ (حضرت علی ع) کا ماننے والا بھی ہوں( اور یہ میرا نشان ہے۔)
  12. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بچوں کے ہوم ورک کرنے میں مدد کرنا ایسا معیوب نہیں ہے چاہے وہ یونیورسٹی ہی میں پڑھتے ہوں۔ ہاں ہوم ورک خود کر کے دے دینا سخت معیوب ہے۔ مدد تو اساتذہ بھی کرتے ہیں اور والدین بھی!
  13. محمد وارث

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A8%D8%AE%D8%B4%D9%88_%D8%A8%DB%8C_%D8%A8%D9%84%DB%8C https://www.urduinc.com/english-dictionary/%D9%84%D9%86%DA%88%D9%88%D8%B1%D8%A7-meaning-in-urdu
  14. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرا بھی یہی خیال ہے اور میں نے یہاں سے اندازہ لگایا ہے! :) دخل در معقولات کے لیے معذرت!
  15. محمد وارث

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ارے نہیں صاحب، ہم لنڈورے ہی بھلے۔ :)
  16. محمد وارث

    اوجڑی کیمپ دھماکے: جب 35 برس قبل راولپنڈی، اسلام آباد پر قیامت ٹوٹ پڑی!

    کسی نے کہا ہے کہ جب جنگل میں آگ لگتی ہے تو اس میں وہ درخت بھی جل جاتے ہیں جو وہاں ہوتے ہی نہیں۔اوجڑی کیمپ حادثہ بھی پاکستانی تاریخ کے بہت سے سیاہ ابواب میں سے ایک تاریک باب ہے جو شاید ہی کبھی روشنی میں آ سکے۔ اس پر بہت کچھ کہا اور لکھا گیا ہے لیکن ایک بات بہت واضح ہے کہ آبادی کے بیچوں بیچ اس...
  17. محمد وارث

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    بجا فرمایا۔ ہر کسی کے ساتھ ہوتا ہوگا، میں تو اسی وجہ سے سنتا ہی نہیں (فلمی گانوں کی دھنوں پر بنا مذہبی کلام) کہ اس سے پہلا مزا بھی کرکرا ہو جاتا ہے۔
  18. محمد وارث

    !

    !
  19. محمد وارث

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    اس پر کبھی دوسری طرف کا موقف بھی سننا چاہیئے۔ فلمی دھنوں سے دینی کلام بنانے والے فرماتے ہیں کہ دھن ایک دھاگے کی مانند ہوتی ہے، اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ اس دھاگے میں موتی پرویں، کانٹے پرویں یا پھول ۔ جب ہار بن جائے گا تو دھاگے کی حیثیت ثانوی ہو جائے گی اور جو چیز پروئی گئی ہے وہ اسی چیز کا ہار...
Top