نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی انشاءاللہ۔ فی الحال شروع کے ابواب پڑھ رہا ہوں، بہرحال فہرست پر نظر ڈالیں تو ایک طرح سے 1947ء لیکر 1987ء تک پاکستان کی اجمالی تاریخ ہے۔ شروع کے ابواب میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی تک کا ذکر ہے پھر اس کے بعد بھٹو کی حکومت اور ضیا کے مارشل لا پر بحث ہے۔ جنرل ضیا کے دور حکومت کا تفصیل سے ذکر کیا...
  2. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جنرل خالد محمود عارف (کے ایم عارف) کی کتاب Working with Zia: Pakistan's Power Politics, 1977-1988 جنرل عارف، ایک عرصے تک جنرل ضیا کے دست راست رہے۔ پہلے وہ ضیا کے چیف آف اسٹاف تھے اور پھر 1984 سے 1987 اپنی ریٹائرمنٹ تک وائس چیف آف آرمی اسٹاف رہے لیکن عملی طور پر وہ چیف آف آرمی اسٹاف کی ڈیوٹی ہی...
  3. محمد وارث

    آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔

    آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب۔
  4. محمد وارث

    رباعی برائے اصلاح

    یاد آوری کے لیے شکریہ اعجاز صاحب۔ جہاں تک چوتھے مصرعے کے وزن کا تعلق ہے تو یہ مصرع رباعی کے وزن میں ہے اور یہ رباعی کا ایک کم استعمال ہونے والا وزن ہے (مفعول مفاعیلن مفعولن فع) ۔ والسلام
  5. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عثمان صاحب سادہ الفاظ میں آپ اسے ہماری تضاد بیانی سمجھیں (ایک اور لفظ بھی ہے لیکن وہ شاید زیادہ کڑوا ہے) کہ علمی طور پر ہم ترقی یافتہ معاشروں کےقاعدے قواعد ، عدل و انصاف، تعمیر و ترقی کے گن گاتے ہیں اور خود عملی وقت جب آتا ہے تو مصلحت کوش ہو جاتے ہیں۔ اسی اسکول والے واقعے کو لے لیں، میں یقین...
  6. محمد وارث

    پاکستان سپر لیگ 8

    پی سی بی نے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے اور فائنل اب اتوار کی بجائے ہفتہ 18 مارچ یعنی کل شام سات بجے ہوگا! یہ تبدیلی متوقع خراب موسم کی وجہ سے کی گئی ہے اور اگر ہفتے کو بھی فائنل نہ ہو سکا تو ریزورڈ دنوں اتوار اور سوموار کو کروایا جا سکتا ہے۔...
  7. محمد وارث

    بزمِ یاراں نہ رہی ، شہرِ تمنا نہ رہا

    عمدہ غزل ہے ظہیر صاحب قبلہ، لاجواب۔ اس شعر کو جتنا پڑھتا ہوں، جتنا سوچتا ہوں، اتنا ہی اس کی حقیقت میں گم ہو جاتا ہوں، اللہ اللہ بام و در بھی ہیں میسر مجھے دستار بھی آج یہ الگ بات کہ سر پر کوئی سایا نہ رہا
  8. محمد وارث

    قیامت کے دن میزان اور پل صراط کی کیفیت۔۔۔

    جب کہ اس طرح کی احادیث بھی ملتی ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن سب نسب منقطع ہو جائیں گے سوائے میرے نسب کے (یعنی رشتہ داروں کی کوئی پہچان ہی نہیں رہے گی تو باپ بیٹے کا کیسا تعلق)۔
  9. محمد وارث

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    آپ کی بات درست ہے سید صاحب، میری بات ہی میں ابہام تھا۔ vicious circle کا مفہوم "شیطانی چکر" سے شاید صحیح طور پر ادا نہیں ہوتا۔
  10. محمد وارث

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    آپ کی بات درست ہے، ایسے خاندانوں کی حالت ناگفتہ بہ ہوتی ہے لیکن اصل زندگی بچوں کی برباد ہوتی ہے۔ عام طور پر ایسے گھرانوں میں بچوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور ان بیچاروں کی جب کھیلنے کودنے اور اسکول جانے کی عمر ہوتی ہے ان کو کام پر لگا دیا جاتا ہے کہ فی بچہ سو دو سو دیہاڑی تو کما ہی لائے گا اور...
  11. محمد وارث

    آج کی دلچسپ خبر!

    بھارتی عدالت کی مسلمان ملزم کو 21 دن تک 5 وقت کی نماز پڑھنے کی سزا بھارت میں سکھ جج نے مسلمان ملزم کو21 دن تک نماز کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں واقع مالیگاؤں میں ملزم پر مار پیٹ اور جھگڑے کا الزام ثابت ہو گیا جس پر سکھ جج نے بطور سزا ملزم کو21 دن تک 5 وقت کی نماز...
  12. محمد وارث

    الف عین اسٹوڈیو-2 (شاعری)

    شاہ صاحب میری دریدہ دہنی معاف فرمائیے گا لیکن حقیقت یہ ہے کہ آپ ہمیشہ مزاح کے معطوف کا عطف کھا جاتے ہیں اور اپنے طنز و مزاح کو صرف مزاح کہتے ہیں جس کو دراصل طنز و آہ کہنا چاہیئے، کہ صرف ڈاکٹر صاحب ہی نہیں ہم جیسے خاموش قاری بھی یہی محسوس کرتے ہیں۔ رہی سرجری کی بات تو میں سمجھتا ہوں اس لڑی میں...
  13. محمد وارث

    عام طور پر تو کسی کی وفات پر ہی پڑھا جاتا ہے، سب خیریت زیک؟

    عام طور پر تو کسی کی وفات پر ہی پڑھا جاتا ہے، سب خیریت زیک؟
  14. محمد وارث

    ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

    ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہمیں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا! :)
  15. محمد وارث

    پاجامے کا ڈورا

    یہ تھریڈ آج پھر کچھ کرم فرماؤں کی وجہ سے سامنے آ گیا۔ میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ آج کل کے بچوں کو اتنا وقت اپنے ٹی وی کا ریمورٹ کنٹرول ڈھونڈنے میں نہیں لگتا ہوگا جتنا ہمیں یہ شہرہ آفاق "آلہ" ڈھونڈنے میں اپنے بچپن میں لگتا تھا۔ :)
  16. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پاسورڈ بلیغ ہونا چاہیئے سر، اس طرح تو فری وائی فائی کے دیوانے اپنے اپنے رنڈوے باپ داداؤں کو بھی ساتھ کھینچ لائیں گے! :)
Top