نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    کیا یہ بہتری بیرنگز کو ہینڈل کر کے لائی جا رہی ہے یا کچھ اور ۔۔۔
  2. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    بعض الفاظ میں قربت بہت زیادہ ہو کر وصل کی حدود میں داخل ہو گئی ہے :)
  3. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    اوہو ۔۔۔ تو یہ بات ہے اس نے تو میرا دماغ ہی خراب کر دیا تھا
  4. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    میرے پاس آخر میں ”رائٹ تو لیفٹ “ کا آپشن ہی موجود نہیں بلکہ اس کی بجائے ”ٹیکنالوجی پری ویو“ کا آپشن ہے آپ کی بتائی ہوئی سیٹنگز کیسے کروں؟
  5. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    ابھی تک ان پیج میں اس کا سکرین شارٹ شیئر نہیں کیا تھا تو یہ لیں
  6. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    arifkarim !مجھے ان ڈیزائن میں وہ تمام سیٹنگز جو آٹو کرننگ حاصل کرنے کے لیے تم کرتے ہو وہ ایک پکچر کے ذریعہ بتاؤ تاکہ میں ترسیموں کی ریپیئر کے ساتھ ساتھ وقتا فوقتا فونٹ کو چیک کرتا جاؤں نیز یہ بتاؤ کہ ان ڈیزائن میں اردو زبان کو بطور ڈیفالٹ کیسے منتخب کروں کیونکہ جب میں رائٹ اور لیف ایروز کے...
  7. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق کی انڈیزائن سی سی 2015 میں ایک جھلک!

    شکریہ عارف اب اس کے معمولی نقائص کو دیکھتے ہیں اور پھر اس کے بعد باقی معاملات دیکھیں گے
  8. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    اس گریفائٹ کے بارے میں کچھ معلومات ملیں تو ۔۔۔ کیا مجھ جیسا آدمی اس کو استعمال کر پائے گا
  9. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    کچھ جو سمجھا مرے شکوے تو تو رضواں سمجھا مجید بھائی ! ایرانی اور نفیس کی آمیزش سے امید ہے کہ کتابوں کے متون کے لیے ایک عمدہ نستعلیق سامنے آئے گا آپ جیسے لوگوں کی حوصلہ افزائی میرا سرمایہ ہے
  10. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    آپ کی تمام باتوں سے صد فیصد اتفاق ہے حرفی نستعلیق میں اس قسم کے مسائل کسی نہ کسی حد تک تو موجود رہتے ہیں تاہم جب ان الفاظ کے ترسیمے ڈالے جائیں گے تو ترسیموں میں نقاط کی درست جا گزینی لازما کی جائے گی اور جن فوائڈ کا آپ نے ذکر کیا ہے ان کے حصول کے لیے پوری کوشش ہوگی آپ کی تجاویز کا بہت شکریہ ۔ ہم...
  11. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    ایم ایس ورڈ میں کمپوز شدہ ایک نمونہ کی پی ڈی ایف
  12. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    شکریہ عارف تمہاری ذاتی رائے ابھی تک نہیں ملی :)
  13. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    بہت خوشی ہوئی کہ آپ کی نکتہ چین طبیعت کو کوئی چیز پسند آئی ۔۔ اس بات کو ہم اپنی کامیابی سمجھتے ہیں ۔ معمولی فرق جو آپ کو نظر آرہا ہے انشأ اللہ درست ہو جائے گا
  14. شاکرالقادری

    زہیر البازی نسخ !

    بہت خوبصورت فانٹ ہے اس کا مطلب ہے تازہ ترین ان پیج بھی خریدنا ہوگا ۔۔۔ یعنی اس فانٹ کے ساتھ
Top