نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    اوپر والے میرے مراسلے میں ٹائپو ہوگئی ہے براہ کرم درست کر لیجئے رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي* وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي
  2. شاکرالقادری

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    نور سعدیہ شیخ! آپ درست سمت میں سوچ رہی ہیں ۔۔۔۔ اور اسی سوچ میں انہماک اور غور فکر کو ہی مراقبہ معرفت نفس کہا جائے گا غور کرتی رہیئے تاکہ: افلا تدبرون ۔۔۔ افلا تفکرون ۔۔۔ اور افلا تعقلون پر عمل ہوتا رہے سوال علم کی کنجی ہے سوال کرنا چاہیئے اور اس کے جواب کی طلب وجستجو میں رہناچاہیئے اور اس...
  3. شاکرالقادری

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    اس میں ڈرنے والی کون سی بات ہے من عرف نفسہ فقد عرف ربہ ۔۔۔۔ جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے خدا کو پہچان لیا معرفت نفس ہی عرفان الہی کا زینہ ہے بلہے شاہ اس کلام میں اپنے آپ کو پہچاننے کی کوشش کر رہے ہیں ۔۔ اور وہ مراقبہ معرفت نفس میں مشغول ہیں ایسے ہی جیسے سورہ انعام میں حضرت ابراہیم کا حال...
  4. شاکرالقادری

    ایک سعودی بینک میں خلیفہءسوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج بھی کرنٹ اکاونٹ ہے

    نہ بھی ہو تو بھی عارف کوئی نہ کوئی جگار لگا کر نکال لے گا :)
  5. شاکرالقادری

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    میں نے صرف آسان مثال کے طور پر آپ کے نام کو استعمال کر لیا اور ساتھ میں سمائلی بھی ڈال دی ۔۔۔:) ویسے اگر اعتراض نہیں تو مذاق تو اڑایا ہی جا رہا ہے اس فیصلے کا
  6. شاکرالقادری

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    بہت اچھا اقدام ہے ۔۔۔۔۔ محفل پر تو لوگ ویسے کسی نہ کسی بہانے کی تلاش میں ہوتے ہیں اور اعتراضات کرتے رہتے ہیں تمام معترضین سے یہی کہوں گا کہ بے شک آپ سب اپنے اپنے ناموں کو انگریزی دستاویزات میں ۔۔ انگریزی میں ترجمہ کرکے متبادل لکھ لیا کریں گے ہمیں کوئی پرابلم نہیں ہوگا؎ مثلا فاتح اپنی ان اسناد...
  7. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    میں تو اب اردو محفل کو اسی روپ میں دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا ہوں ابن سعید
  8. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    القلم جوہر نستعلیق فیس بک کو دکھاتے ہوئے
  9. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    اردو محفل کے دو مناظر القلم جوہر نستعلیق کے ساتھ نبیل ، arifkarim , نعیم سعید ، ابن سعید ، سعادت ، عبدالمجید
  10. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    ۲۳۰۰۰ ترسیموں کی شمولیت اورکرننگ کی تازہ صورت حال کے بعد فونٹ اب کچھ اس انداز میں نظر آرہا ہے یہ متن براہ راست ان پیچ میں ٹائپ کیا گیا ہے اور کرننگ کے لیے (کنٹرول + ایف سکس ) کا استعمال بالکل نہیں کیا گیا اسی امیج کی پی ڈی ایف
  11. شاکرالقادری

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    آپ درست کہتے ہیں ۔۔ مختصر لکھیے لیکن جامع بہت زیادہ تفاصیل کی ضرورت نہیں اگر فونٹ بنانے والوں سے لکھوائیں گے تو ہر ایک کی خواہش ہو گی کہ اس کا ذکر مفصل ہو اور اگر تھرڈ پارٹی لکھے گی تو متوازن اور صرف ضروری باتیں ہونگی
  12. شاکرالقادری

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    حضور والا یاداشتوں کے سہارے اس طرح کے کام نہیں ہوتے ۔۔ آپ با صلاحیت نوجوان ہیں محفل کے تمام اوراق آپ کے سامنے کھلے ہیں اور سارا مواد موجود ہے ۔ میں تو بوڑھا آدمی ہوں اب کچھ لکھنے سے معذرت خواہ ہوں ورنہ لکھ کر بتاتا کہ مواد موجود ہو اور اس کو کیسے مرتب کیا جاتا ہے ۔ نہ تو امجد حسین علوی سے...
  13. شاکرالقادری

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    آپ نے محفل کے سویونیئر (ارمغانِ محفل) کے لیے جن فانٹس کو منتخب کیا ہے ان کے انتخاب کے لیے کیا معیار مقررہ کیا ہے؟ کیا اس میں وہ فانٹس شامل ہونگے جو محفل کے پلیٹ فارم سے تیار کیے گئے اور افادہ عامہ کے لیے ریلیز کیے گئے ؟ یا وہ فانٹ بھی شامل ہونگے جو تجارتی مقاصد کے لیے تیار کیے گئے اور آج تک...
  14. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق میں لاطینی فانٹس کیلئے رائے شماری!

    اس کا مطلب ہوا میری رائے فائق تھی ۔۔ :) یعنی جو میں نے تجویز کیا اور جسے ووٹ دیا وہی شامل ہو گیا :LOL:
  15. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق میں لاطینی فانٹس کیلئے رائے شماری!

    پھر تو میں پہلا ہی منتخب کر چکا ہوں میرے علاوہ بھی کسی نے پسند کیا ہے دو ووٹ ہو گئے :)
Top