نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    شکریہ نبیل ! نفیس سے تو خیر یہ کئی گنا بہتر ہے اگر بہتر نہ ہوتا تو اس پر اتنی محنت کیون کی جاتی ۔۔۔۔ سٹائل تو لاہوری ہی ہے ۔۔۔ میں اسے خاص طور پر کتابوں کے متن کے لیے تیار کر رہا ہوں۔۔۔ میرا ذاتی ذوق تو متن کی کتابت کے لیے اسی جانب مائل ہے۔ البتہ ترسیموں کی تکمیل اور کرننگ کی دستیابی کے بعد اس...
  2. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    محترم بھائی! میں چاہ رہا تھا کہ آپ پی ڈی ایف کو دیکھ کر خط پر کچھ تبصرہ فرمائیں کہ کیا یہ خط متابی متون کی کتابت کے لیے پسندیدہ قرار پائے گا یا نہیں
  3. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    نعیم سعید ! بھائی پسندیدگی کا شکریہ یہ تمام ترسیمے کیریکٹر فونٹ کے ذریعہ ہی جنریٹ کروائے گئے ہیں۔ البتہ کیریکٹر فانٹ کے لیے حروف و اشکال ایک دوست سے کتابت کروائے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ جس کے لیے کاتب کو نفیس کے کیریکٹرز فراہم کیے گئے تھے جس کو انہوں نے اپنے خط میں لکھ دیا ۔۔۔۔۔۔ کیریکٹر فونٹ صد فیصد درست...
  4. شاکرالقادری

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کے ساتھ مل کر نفیس نستعلیق کے کیریکٹرز کو تبدیل کرنے کا کام شروع کیا تھا جو کہ بالآخر مکمل ہوا اور فونٹ کام کرنے لگا ۔ لیکن رفتار کا وہی مسئلہ جو نفیس کے ساتھ تھا یہاں بھی پیش آیا۔ اب ترسیمے جنریٹ کرانے اور انہیں فونٹ میں امپورٹ کرنے کا خود کار نظام اہل محفل کی جانب سے...
  5. شاکرالقادری

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    عمار ابن ضیا کے فراہم کردہ خط پر تبصرہ کیے بغیر عرض کرونگا کہ دہلوی کی بجائے لاہوری پر کام کرنے کی ضرورت ہے
  6. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    ظاہر ظاہر ہے آپ عارف کریم جو نہیں ہیں :) کچھ جگاڑوں نے یہ آپس میں طے کر رکھا ہے کہ ہم عارف کے علاوہ کسی کے ذہن میں نہیں ائیں گی ۔ یہ جگاڑ بھی انہی میں سے ایک ہے ۔۔۔
  7. شاکرالقادری

    ان پیج کی بے ایمان فائل

    چوری چوری سے چلا جاتا ہے ہیرا پھیری سے نہیں فائل کو بے ایمان تو اب نہیں کہا جا سکتا البتہ ناقص الایمان ضرور ہے۔
  8. شاکرالقادری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    میرا خیال ہے سیدہ مریم سلام اللہ علیھا پر اردو زبان میں مستقلا مناقب تو نہیں ملیں گے البتہ شاید ایک آدھ شعر کی صورت میں کچھ مل جائے گا: مریم از یک نسبت عیسیٰ عزیز ۔ از سہ نسبت حضرت زہراء عزیز ۔ ۔ اقبال /کلیات اقبال فارسی، ص ۱۵۲
  9. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق ریلیز!

    ماشأ اللہ ایک بہت بڑا سنگ میل عبور ہوا ۔۔ تمام لوگوں کو مبارک باد اور اس پروجیکٹ کی ٹیم کو داد و تحسین اور شاباش
  10. شاکرالقادری

    انڈیزائن میں خودکار کرننگ کا ایک کامیاب تجربہ!

    آپ نے کہا ہے کہ ایڈوبی میں خود کار کرننگ پھر یہ بھی کہا ہے کہ یہ فیچر فونٹ کی پروگرامنگ میں شامل ہے اگر فونٹ کی پروگرامنگ میں یہ فیچر ہے تو اسے ہر سافٹ میئر میں چلنا چاہیئے اور اگر صرف ایڈوبی میں ہے تو یقینا ایڈوبی کا کمال ہوگا یا دونوں چیزین مل کر کچھ کر رہی ہیں اس کی وضاحت کردیں
  11. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق اپ ڈیٹ (بیٹا ۲)

    یہ لیجئے http://alqlm.org/taj/index.php
  12. شاکرالقادری

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    بہت خوب عارف یقینا یہ ایک مفید طریقہ کار ہے
  13. شاکرالقادری

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    خیر اگر ایسا ہے بھی تو میری ذاتی رائے ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیئے
  14. شاکرالقادری

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    عماد میں تو خیر نون غنہ بعد میں ہی داخل کیا گیا ہے کیونکہ فارسی والے نون غنہ نہیں استعمال کرتے
  15. شاکرالقادری

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    فونٹ سازی میں صرف اس املا کو مد نظر رکھنا ہوگا جو رائج الوقت ہے ۔۔۔ ورنہ وہ لوگ جو درست املا لکھتے ہیں ان کے لیے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں کبھی ان پیج میں دیے کو دئے یا دیئے لکھنے پر ہی درست لگیچر ظاہر ہوتا تھا اور اگر کسی دیے لکھ دیا تو ۔ کیریکٹر فونٹ کے ذریعہ یہ لفظ ظاہر ہوتا تھا اور ی کے...
  16. شاکرالقادری

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    یاد رہے کہ فونٹ سازی کا شعبہ اردو املا کے قواعد کے خلاف نہیں ہونا چاہیئے۔ اگر اساتذہ نے نون غنہ کے لیے درمیانہ اشکال مرتب نہیں کیں اور یہی قرار دیا ہے کہ درمیان میں آنے والی نون کی شکل ہی نون غنہ پڑھی جائے گی اس کا ایک بہت سادہ سا اصول ہے وہ یہ کہ: درمیاں میں آنے والا کوئی بھی نون جب ”حرکت“...
Top