نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تاجدار حرم از عاطف اسلم!

    یہ نہ ہی گاتا تو اچھا تھا ۔
  2. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اس بات کا دھیان رکھنے کے لیے لام سے شروع ہونے والے تمام لگیچرز کو سارٹ کر کے علیحدہ کرنا ہوگا اور پھر ان میں سے ان تمام لگیچرز کو الگ کرنا ہوگا جو عربی تراکیب کے لیے ہیں مثلا: الشمس والقمر المغیرہ ۔ والنجم ۔۔ اللغات ۔۔ المنقسم ۔۔ المنتظم ۔ دارالنشر، التبلیغ ۔ فوائدالفواد ۔ الجواد ۔ الکریم۔...
  3. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ایک بات ذہن میں آرہی ہے وہ یہ کہ جن لگیچرز کو آپ نے تیست فائل کے ذریعہ پراسس کیا ہے وہ تمام کے تمام عربی کے الفا کے لیے ہیں جو اس طرح ہو سکتے ہیں العسکر ۔۔۔۔ العجلی ۔۔ بوالعجبی ۔۔۔۔ وغیرہ کیا ان لگیچرز کو الف کے ساتھ کرن نہیں کروانا چاہیئے ۔۔۔ جو پیرز بنائے گئے ہیں ان میں اگر الف ڈالا جائے گا تو...
  4. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کمپائل کرتے وقت یہ ایرر آرہا ہے
  5. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ۔ اس سے بھی تو ملتی ہے ”ہنر ور“ کو جلا اور :)
  6. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    محمد عمر بھائی! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ میں چونکہ ایک شاعر ادیب بندہ ہوں اس لیے پروگرامنگ اور کوڈنگ کے نام سے مجھے چکر آنے لگتے ہیں ورنہ فونٹ سازی اور کرننگ کے مسائل کے حل کے بارے میں مجھے بھی اتنی ہی دلچسپی ہے ۔ سو میں شروع ہی سے آپ کی جانب سے ہونے والی پیش رفت کو دیکھ رہا ہوں اور آپکو دل کھول...
  7. شاکرالقادری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کیا باقی ماندہ بات چیت کے لیے اسی دھاگے کو دیکھا جائے گا؟
  8. شاکرالقادری

    دہلوی نستعلیق

    بہت ہی خوبصورت نمونے ہیں ۔۔ ناظم بھائی آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ میں لاہوری کو پسند کرتا ہوں لیکن یہ نمونے آپ نے جو دیے ہیں وہ بہت عمدہ ہیں اور دہلوی خط کا معیاری ہیں میں یہ نمونے محفوظ کر رہا ہوں انشأ اللہ اس پر ضرور کام کرنا چاہونگا ۔ بس اب بڑھاپے کی وجہ سے جب تک ٹیم دستیاب...
  9. شاکرالقادری

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    بہت خوب یہ زبردست کام ہو گیا ہے اور ڈپلیکیٹ بھی حذف ہو رہے ہیں
  10. شاکرالقادری

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    میرے پاس ڈاونلوڈ ہی نہیں ہو رہی ۔۔۔۔ ۲ جی بی سے بڑی فائل ڈاونلوڈ کے لیے ایک میگا نامی پلگ ان برائے فائر فاکس انسٹال کرنے کے لیے کہا جاتا ہے اسے انسٹال کرتا ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوجاتی ہے لیکن جند لمحوں بعد ایرر میسج آتا ہے کہ فائل بہت بڑی ہے ہینڈل نہیں کیا جا سکتا
  11. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    شکریہ عارف ۔۔۔ پر زور اصرار کے بعد بالاخر آپ نے میرا کام کر ہی دیا ۔۔ اگر یہی کام مجھے کرنا پڑتا تو شاید کافی دیر لگتی ۔۔ اب جلدی ہوگیا ہے تو میں جو دوسرے کام کر رہا ہوں یعنی گلفس میں موجود خرابیوں کی دوری وہ نہیں رکے گا اس دفعہ فانٹ کی ریلیز سے پہلے تسلی بھر محنت کرونگا تاکہ بعد میں مسائل نہ...
  12. شاکرالقادری

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    آپ نے میرے مراسلے کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے کر میرا مذاق آڑایا ہے عارف میں نے مذاق نہیں کیا یہ حقیقت ہے جو لوگ ان پیج تھری استعمال کر رہے ہیں وہ پی ڈی ایف بنانے کے لیے کیوں کوئی اور سافٹ ویئر استعمال کریں گے آپ مجھے قائل کرو کہ میں اگر کوئی فائل ان پیج میں تیار کروں تو جب سافٹ ویئر میں اچھی...
  13. شاکرالقادری

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    اب ان پیج میں جو پی ڈی ایف بنانے کا آپشن ہے ۔۔۔ لوگ تو اسے ہی استعمال کریں گے ناں ۔۔ جب سافٹ ویئر کے اندر ہی ”سیو ایز پی ڈی ایف“ کا آپشن موجود ہوگا تو لوگ کیوں بیرونی سافٹ ویئر استعمال کریں گے اگر اس مسئلے کا حل نہیں ہوتا تو ان پیج تھری اور اسکے بعد آنے والے تمام نسخوں کے ذریعہ بنائی گئی پی ڈیف...
  14. شاکرالقادری

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    جی یہ رہی وہ پی ڈی ایف ایک دوسری فائل انٹر نیٹ سے ڈاونلوڈ کر کے اسے بھی چیک کیا یہ دیکھیں
  15. شاکرالقادری

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    میرا تجربہ بھی اس سے مختلف نہیں میں نے اس طرح ٹیسٹ کیا: ۱۔۔۔۔۔ ان پیج سے ہی پی دی ایف فائل کریٹ کی اور اسے ٹیسٹ کیا (فونٹ نوری نستعلیق نہیں تھا) ۲۔۔۔۔۔ اس خیال سے کہ فونٹ کوئی اور ہے اس لیے کام نہیں ہوا ۔۔ لہذا نوری نستعلیق کے ساتھ پی ڈی ایف جنریٹ کی لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات ۳۔۔۔۔۔ آپ ہی...
  16. شاکرالقادری

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    ماشأ اللہ مبارکباد قبول کیجئے
  17. شاکرالقادری

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    جی ایسے بد بختوں کو بزرگوں سے کوئی نسبت نہیں ۔۔ بزرگوں کے مزارات کو ایسے بھنگیوں چرسیوں سے واگزار کرانے کی مصبوط اور توانا مہم چلانے کی صرورت ہے آپ کا موقف واضح ہونے کے بعد میرے دل میں آپ سے متعلق کوئی میل نہیں میں نادانستگی میں آپ کی دل آزاری پر آپ سے معذرت خواہ ہوں امید ہے کہ آپ بڑے پن کا...
  18. شاکرالقادری

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    میں سیدھا سادھا آدمی ہوں فلسفیانہ اصطلاحات اور پیچیدہ عبارات کی وجہ سے بین السطور کہی گئی بات کی تفہیم نہیں کر سکا سیدھے سادھے الفاظ میں سمجھایئے کہ از کجا می آید ایں آواز دوست
  19. شاکرالقادری

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    نورسعدیہ ۔۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ صوفیأ کی باتیں واردات قلب کی آئینہ دار ہوتی ہیں اور ضروری نہیں کہ تمام لوگوں کی قلبی واردات ہو بہو ایک جیسی اور یکساں ہوں اور پھر یہ واردات قلبی تمام لوگوں کے لیے حجت نہیں ہوا کرتیں ۔۔ لوگوں کو ان واردات کے تسلیم کر لینے اور ان پر عمل کر نے کا مکلف نہیں کیا جا سکتا...
  20. شاکرالقادری

    بابا بلھے شاہ اس کے استعاراتی معانی سمجھا دیں ۔۔۔ !

    نور سعدیہ! ۔۔۔ آپ نے تین قسم کے لوگوں کا ذکر کیا ہے اسفل ، ارفع اور درمیانہ درجہ کے لوگ نفس انسانی کے بھی تین درجات ہیں نفس امارہ ۔۔۔۔ جو گناہ کرتا ہے اور اس پر خوش ہوتا ہے فخر کرتا ہے ایسے لوگ جو اس نفس کے حامل ہیں اور اس نفس سے جان چھڑانا بھی نہیں چاہتے ان کے دلوں پر مہر لگا دی جاتی ہے...
Top