اگر ایک مصرعے میں فع کو فاع یا فعل سے بدل دیا جائے تو باقی دونوں مصرعوں میں بھی بدلنا ہو گا؟
دو باتیں اور
۱۔ کہیں پڑھا تھا کہ ہائیکو کے پہلے اور آخری مصرعے میں قافیے کا التزام ہوتا ہے۔
۲۔ جس طرح آپ نے یہ لڑی بنائی اسی طرح ایک بار فیس بک کے ایک گروپ میں ہائیکو کی نششت ہوئی تھی اس میں عقیل عباس...