نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    بہت مبارک ہو عاطف بھائی۔ محفل ادب کو آپ جیسے ادب شناس مدیر کی ہی ضرورت تھی، امید ہے آپ اپنے فرائض منصبی کو بہ حسن و خوبی ادا کریں گے۔
  2. فہد اشرف

    اردو ویب پراجیکٹس زمرہ کے نئے مدیر: محمد عمر

    بہت مبارک ہو محمد عمر بھائی۔ امید ہے آپ کی ادارت میں اردو پراجیکٹس خوب پھلے پھولے گا۔
  3. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    دوبارہ مت کہنا اب عاطف بھائی کے پاس اسپیشل پاورز ہیں۔
  4. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    مبارک ہو وقار بھائی۔
  5. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    سوڈام کا دارلحکومت ہے بھائی
  6. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    میرے خیال سے آج زیک نے ریٹنگ ہی نہیں دی۔:)
  7. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    سوال نمبر دس کا جواب تبدیل ہوا ہے۔
  8. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    کیا ریٹنگ کا اختیار چھن گیا؟
  9. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    اس کے بعد سالگرہ ختم ہو جائے گی
  10. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    یہ بسکٹ ہے ایک قسم کا۔ ٹولکین کی فلم میں ملے گا آپ کو۔
  11. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    آپ کو ایک پیکٹ cram دیا جائے گا۔
  12. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    اب آپ اپنا سر باہر نکال سکتے ہیں
  13. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    مبارک ہو راحل بھائی
  14. فہد اشرف

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کوئی خاص ٹریڈشنل کھانا نہیں ہے گوشت سے بننے والے کچھے معروف کھانے جیسے بریانی، قورمہ، قیمہ، کباب، دو پیازہ وغیرہ
Top