نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    فیس بکی طرحی مشاعرے کے لئے اک غزل

    عشق کے کالج میں پڑھنے کی بات بھی غزل میں خوبصورتی سے نہ لائی جا سکی۔۔۔ کالج کی جگہ مکتب بہتر ہے۔۔۔ توجہ فرمائیے گا۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    فیس بکی طرحی مشاعرے کے لئے اک غزل

    اچھی صحت کی تمہیں روز دعا کرتے ہیں ۔۔۔ میری سمجھ سے بالاتر ہے بھائی۔۔۔ یہاں دعا دیتے ہیں زیادہ واضح اور فصیح ہے۔ محض قافیے کے لئے محاورہ نہ بدلا جائے تو بہتر۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    ایطا کا عیب ۔۔۔ کیا میں درست سوچ رہا ہوں؟

    اللہ کا کرم ہے کہ قافیہ تو اچھی طرح سمجھ میں آچکا۔ قافیوں کے معاملے میں خود کو بے حد محتاط اور سمجھدار خیال کرنے کے باوجود حیرت ہے کہ یہ غلطی کیسے ہوئی ۔۔۔ مسئلہ یہ آن پڑا کہ میں یہ دونوں اشعار جوں کے توں رکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔ اور اب مجھے وہ دلیل چاہئے کہ یہ درست ہے تو کیسے۔۔۔ یہاں میرا آدھا...
  4. شاہد شاہنواز

    ایطا کا عیب ۔۔۔ کیا میں درست سوچ رہا ہوں؟

    ایطا کے حوالے سے ایک مضمون اسی محفل پر موجود ہے، جس میں یہ حوالہ ہے: سیماب اکبر آبادی نے ایطا کی پہچان آسان کرنے کے لیے یوں لکھا ہے۔ ”ایطا کی ایک پہچان یہ ہے کہ روی حذف کرنے کے بعد اگر لفظ با معنی رہے تو ایطا ہے ورنہ نہیں۔“ اگر اس بات کو درست مانیں تو ایطا تو پہلے شعر میں بھی نہیں ۔۔۔ کیا یہ...
  5. شاہد شاہنواز

    ایطا کا عیب ۔۔۔ کیا میں درست سوچ رہا ہوں؟

    میرا خیال ہے میرے مندرجہ ذیل دونوں ہی اشعار میں ایطا کا عیب موجود ہے، مشورہ یہ درکار ہے کہ میں درست سوچ رہا ہوں یا غلط ۔۔۔ میری ایک غزل کا مطع ہے: یہ مت سمجھنا جلا رہے ہیں چراغ اپنے مثالِ گل ہم کھلا رہے ہیں چراغ اپنے جناب الف عین نے نشاندہی کی کہ مندرجہ بالا شعر میں ایطا کا عیب ہے۔۔۔ اگر...
  6. شاہد شاہنواز

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ٹرائل اینڈ بلنڈر پریکٹس انسٹیڈ ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ۔۔۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ۔۔۔ حاضر ہیں۔۔۔ اب اتنی شرطیں آپ نے ادبی مجلے کے لیے عائد کی ہیں تو ایک ہماری طرف سے بھی۔۔۔۔ جس کسی شاعر یا ادیب کی تحریر آپ رد کریں اسے جتنی جلدی ممکن ہو آگاہ ضرور کیا جائے۔ بعض اوقات تحریر میں کچھ خامیوں کو دور کرکے اسے قابل اشاعت بنایا جاسکتا...
  8. شاہد شاہنواز

    محفل کے جِن بھوت

    اردو محفل کی ایڈوانس سرچ کی سہولت بتاتی ہے کہ جنوری 2012ء سے اب تک میری طرف سے 41 مراسلے آئے۔۔۔ مجھے خود یقین نہیں آ رہا ۔۔۔ شاید سرچ غلط ہوئی ہو ۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    محفل کے جِن بھوت

    چار سال کا حساب لگا لیا محمد عدنان اکبری نقیبی نے ۔۔۔ پانچ سال کا بھی ضرور لگایا جاسکتا ہے۔
  10. شاہد شاہنواز

    محفل کے جِن بھوت

    میری جس پوسٹ کا آپ نے اقتباس لیا ہے، اس میں جس کا میں نے اقتباس لیا، اسے دیکھئے۔
  11. شاہد شاہنواز

    محفل کے جِن بھوت

    ایک بات سمجھ میں نہیں آسکی۔ محفل میں کس کس نے گزشتہ دو یا چار سال میں کتنے مراسلے پوسٹ کیے، یہ معلوم کرنے کے لیے آپ نے کیا طریقہ اختیار کیا ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ ایسے محفلین جنہیں آپ جنات سمجھ رہے ہیں، ان میں شاید میرا شمار بھی ہوتا ہو۔ شاید نہ بھی ہوتا ہو، کیونکہ میں کافی عرصے کے بعد حاضر ہو...
  12. شاہد شاہنواز

    تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی استادِ محترم کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عنایت فرمائے (آمین) ۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    سرائیکی ۔۔ مادری زبان پنجابی ۔۔۔ اسکول میں پنجابی دوستوں کے ساتھ پڑھائی کی اور کھیلے، اس لیے دوسری مادری زبان سمجھ لیں۔ لکھنا، پڑھنا، بولنا سب آتا ہے۔ اردو ۔۔۔ پڑھائی اردو میڈیم اسکول سے کی، اس لیے اردو تو لازمی ٹھہری۔ انگلش۔۔۔ لکھنا، پڑھنا آتا ہے۔ سننے میں کمزور ہوں اور ضرورت کے وقت بول سکتا...
  14. شاہد شاہنواز

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    اب تک کی صورتحال کچھ یوں ہے: سچ کہنا ہے لیکن اپنا یہ طرزِ گفتار نہیں ہے ہم نہیں کہتے آپ ہی کہہ دیں آپ کو ہم سے پیار نہیں ہے اپنی بات کوئی نہیں سنتا اس لیے ہم چپ چپ بیٹھے ہیں ذہن کو تنہائی نہیں بھاتی، دل آدم بیزار نہیں ہے ہم جس جانب بھی جاتے ہیں، سر پر پتھر ہی پڑتے ہیں جس رستے کا رخ کرتے ہیں...
  15. شاہد شاہنواز

    مانتا ہوں کسی کو نہ بھایا ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    اب تک جو صورت سمجھ میں آئی ہے ۔۔۔ وہ یہ ہے ۔۔۔ مانتا ہوں کسی کو نہ بھایا ہوں میں تیری چشمِ حسیں میں سمایا ہوں میں دو گھڑی تجھ سے مل کر چلا جاؤں گا دل کی اک بات کہنے کو آیا ہوں میں راہ تو جانے والی تھی یہ میرے گھر تیرے در تک اسے کھینچ لایا ہوں میں میں دکھی ہو گیا تیرے غم دیکھ کر تو جو ہنسنے...
  16. شاہد شاہنواز

    مانتا ہوں کسی کو نہ بھایا ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح

    مانتا ہوں کسی کو نہ بھایا ہوں میں تیری چشمِ حسیں میں سمایا ہوں میں دو گھڑی تجھ سے مل کے چلا جاؤں گا دل کی اک بات کہنے کو آیا ہوں میں راستہ تو مرے گھر کو جانے کا تھا تیرے در تک اسے کھینچ لایا ہوں میں میں دکھی ہو گیا دیکھ کر تیرے غم تو جو ہنسنے لگا، مسکرایا ہوں میں دل بڑا ہے مگر ہاتھ خالی سے...
  17. شاہد شاہنواز

    گزر جاتی ہے جب اپنی کہانی یاد آتی ہے

    غزل کی اصلاح مکمل ہوئی ۔۔۔ دوسرا شعر فی الحال حذف کردیتے ہیں۔۔۔ مطلع درست ہوا، اس بات کی خوشی ہے۔
  18. شاہد شاہنواز

    گزر جاتی ہے جب اپنی کہانی یاد آتی ہے

    بہت شکریہ ۔۔ مطلعے میں یہ تبدیلی کی ہے: گزر جاتی ہیں جب عمریں، کہانی یاد آتی ہے بڑھاپا بھول جاتا ہے، جوانی یاد آتی ہے آخری شعر میں کیا کیا جائے! شاید ۔۔۔ ابھی تک روح پر ان خوشبوؤں کا اک تاثر ہے ہماری قبر پر وہ گل فشانی یاد آتی ہے یا پھر عجب اِس روح پر احساس سا باقی ہے خوشبو کا ہماری قبر پر...
  19. شاہد شاہنواز

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    شعیب ملک کے فارغ ہونے کی خبر چل چکی۔۔ شنید ہے کہ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں بھی کوئی چانس نہیں ہے ان کے کھیلنے کا اب !
Top