نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    ادبی لوگوں کی بے ادبیاں

    میں نے اپنی شاعری کی پہلی کتاب اعترافِ جرم تبصرے کیلئے اس وقت کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر قاسم رضا صدیقی کو ایک کرمفرما کے ہاتھوں ارسال کی۔ طویل عرصہ گزر گیا مگر جواب ندارد۔ کرمفرما سے عرض کی کہ اچھا یا برا کہتے یا پھر تبصرہ کرنے سے انکار ہی کردیتے، مجھے تو جواب ہی نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ شیخ...
  2. شاہد شاہنواز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے 90ء کی دہائی کے اواخر میں نظر سے گزرنے والا دنیا کا طویل ترین ناول ابتدا سے پڑھنا نہیں بلکہ سننا شروع کردیا ہے جسے سسپنس ڈائجسٹ میں مرحو م محی الدین نواب نے 70 کی دہائی کے وسط سے لکھنا شروع کیا تھا ۔
  3. شاہد شاہنواز

    ۔۔۔در اصل

    کراچی میں ایسے ہی حالات سے روز پالا پڑتا ہے ۔۔۔ کم ہی شہری ہوں گے جو راستے میں آتے جاتے کسی نہ کسی ناگوار بو کا سامنا نہ کریں۔۔۔ آپ کی تحریر اچھی ہے ۔۔۔ ناگوار بو کے ذکر کے باوجود اچھا تاثر چھوڑ گئی !
  4. شاہد شاہنواز

    میرے ذہن کی ہر اک سوچ پہ اس کی یاد کا پہرہ تھا

    الف عین برائے اصلاح ۔۔۔ دیگر دوست احباب بھی اپنی اپنی رائے سے نوازیں ۔۔ ہوسکتا ہے بہتری کی بہت زیادہ گنجائش ہو ۔۔۔ میرے ذہن کی ہر اک سوچ پہ اس کی یاد کا پہرہ تھا اس کا پیار آسیب تھا جس کا میرے دل پر سایہ تھا میں اپنے گھر میں بے گانہ، میں اپنوں میں غیر ہوا مجھ سے کوسوں دور کھڑا تھا جو میرا...
  5. شاہد شاہنواز

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    میں نے تو محفل کے تمام اراکین کو ہی مس کیا ہے ۔۔۔ ان کے نام لکھنا ممکن نہیں ۔۔۔ تاہم مس کیا والی لڑی میں میرا اس سے قبل کہیں ذکر نہیں ہوا ۔۔۔ سرچ کے نتائج کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوا نکلے ہیں ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    دل کو دنیا کی محبّت سے بچائے رکھنا

    مطلع ۔۔۔ اللہ کا ہ ساکن، یہ کوئی واضح غلطی نہیں سمجھی جاتی۔۔ پھر بھی بعض شعراء کو اس پر اعتراض کرتے دیکھا ہے۔ بعد مدّت کے وہ آئے ہیں نہ جانے دینا ان کو پہلو میں بہانے سے بٹھائے رکھنا ۔۔۔ سامنے والے سے پہلو میں اس لیے بہتر لگتا ہے کیونکہ وہ زیادہ قربت کے معنوں میں آیا ۔۔ دوسری بات...
  7. شاہد شاہنواز

    محفل کی بارہ دری

    میں "اپنا" نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے ۔۔۔ محفل میں معمول بنا کر آنا جانا ہوا ہوا ۔۔۔ اب تو کم ہی وقت ملتا ہے ! اردو ویب کے محفلین کیلئے دعائیں ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    ہم کو بھیجا کس لئے تھا ہم نے آ کر کیا کیا

    ۔۔۔ پہلا مصرع اچھا ہے، دوسرا اس کا ساتھ نہیں دیتا ۔۔۔ پہلے میں کچھ اور شامل کیا جائے کہ زمین پر بھیجا تھا، یا کچھ اسی طرح کی بات، شاید کوئی بات بن سکے ۔۔۔ میرے حساب سے شعر دو لخت ہے، حالانکہ دو لختی کیا ہوتی ہے، میں ذاتی طور پر اسے کچھ واضح نہیں کرسکتا۔۔۔ ۔۔۔ بن کے مجرم ہم کھڑے ہیں آج تیرے...
  9. شاہد شاہنواز

    تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا

    نہیں بنتی ۔۔۔ شکریہ کرنا عام بول چال کی اردو کے خلاف ہے، شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔ ادا کے بغیر بات نہیں بنے گی۔۔ ادا ہو شکریہ کیسے تمہارا دل دکھانے کا ۔۔ یوں بھی کریں تو میرا پرانا اعتراض دور نہیں ہوتا کہ دل دکھانے کے بعد پر بنتا ہے، کا نہیں بنتا ۔۔۔ اس پر تھوڑا سا اور غور کر لیتے ہیں !
  10. شاہد شاہنواز

    تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا

    کافی عرصے بعد کوئی رائے دے رہا ہوں ، تو غلطی میں بھی کرسکتا ہوں ۔۔۔ آخری فیصلہ بہرحال شاعر کا ہی ہوگا ! تمہارا شکریہ ہمدم ہمارا دل دکھانے کا اکیلا چھوڑ کر ہم کو کسی کے ساتھ جانے کا ۔۔۔ تمہارا شکریہ کے بعد دل دکھانا چونکہ وجہ کے طور پر آیا تو دل دکھانے پر بنتا ہے، یہاں کا کا محل نہیں ہے ۔۔۔...
  11. شاہد شاہنواز

    مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک---برائے اصلاح

    --------- آنکھوں کو صرف تیرا ہے انتظار اب تک تیرے بغیر دل ہے یہ بے قرار اب تک ۔۔کمزور ۔۔۔ بہتری کی گنجائش موجود ہے ۔۔ لاکھوں حسین دیکھے دنیا کی انجمن میں لیکن نہ پایا تجھ سا جانِ بہار اب تک درست ۔۔۔ اِس اجنبی جہاں میں ہمدم نہ کوئی ساتھی دل تھا کہ بس وہی...
  12. شاہد شاہنواز

    کسی کے پیار کو ہرگز بھلایا جا نہیں سکتا-----برائت اصلاح

    ------------- کسی کے پیار کو ہرگز بھلایا جا نہیں سکتا دیا روشن جو دل میں ہو بجھایا جا نہیں سکتا درست۔۔۔ ------------ نظر آ بھی کہیں جائیں ،نظر سے گر گئےہوں جا اُنہیں پھر سے تو آنکھوں پر بٹھایا جا نہیں سکتا ۔۔۔پہلا مصرع یا تو غلط ٹائپ ہوا، یا نظر سے گر گئے ہوں کے بعد جا کا مطلب فی الحال میری...
  13. شاہد شاہنواز

    مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک---برائے اصلاح

    دنیا نے جو بنایا چاروں طرف ہمارے ٹُوٹا نہ ہم سے وہ بھی حصار اب تک ------------دوسرا مصرع وزن میں نہیں ۔۔۔ ٹوٹا نہ ہم سے ایسا کوئی حصار اب تک ۔۔ لیکن اب آپ پر منحصر ہے، یہ مصرع آپ کے جذبات کو درست طور پر بیان کرتا ہے یا نہیں۔۔۔ تیری وفا ملی ہے میری ہے خوش نصیبی ---------یا...
  14. شاہد شاہنواز

    مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک---برائے اصلاح

    مجھ کو ہے تیرے آنے کا انتظار اب تک دل میں بسا ہے میرے تیرا ہی پیار اب تک ۔۔۔۔آنے کا تیرے مجھ کو ہے انتظار اب تک ۔۔۔ یا ایسی ہی کوئی صورت شاید بہتر لگے، ویسے جو آپ نے تحریر کیا، وہ غلط نہیں۔۔۔۔ گھوما جہان سارا تجھ سا کہیں نہ پایا دیکھے حسین چہرے ہیں بے شمار اب...
  15. شاہد شاہنواز

    جو بیٹے بیٹیوں کو اپنی غربت دے چکا میں : غزل برائے اصلاح

    اپنی غلطی تسلیم کرنا اعلیٰ ظرفی ہے ! آج کل میری یہ عادت چھوٹتی جارہی ہے! غلطی تسلیم کرنے کی بجائے دوسروں کے سر تھوپتا ہوں۔۔۔ خیر۔۔ آپ کو پریشان کرنا مقصود نہیں۔۔ اس سوال و جواب میں ہم شاعرِ محترم کی تخلیق پیچھے چھوڑدیں گے!
  16. شاہد شاہنواز

    زندگی ہے کیا پتا ، غم کے سوا ، کچھ بھی نہیں------برائے اصلاح

    صرف ایک رائے دے رہا ہوں، جس کی دعوت نہیں دی گئی، اس سے شاید شاعرِ محترم کے سامنے کچھ باتیں اور عیاں ہوسکیں۔۔۔ معاملہ برعکس بھی ہوسکتا ہے ۔۔ خیر، دیکھ لیجئے گا۔۔ غم ملے ہیں زندگی میں ، اور ملا ، کچھ بھی نہیں سوچئے گا آپ بھی ،اس کے سوا ، کچھ بھی نہیں ۔۔ غم کا م ملے سے...
  17. شاہد شاہنواز

    جو بیٹے بیٹیوں کو اپنی غربت دے چکا میں : غزل برائے اصلاح

    برا ماننا درست محاورہ ہے یا منانا؟ کیونکہ میں جس کسی کو برا منانے کا محاورہ استعمال کرتے دیکھتا ہوں، ٹوک دیتا ہوں۔۔۔ دوست احباب ایسی باتوں کا برا مان سکتے ہیں، اس لیے خاموش بھی رہنا پڑتا ہے ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    مجھے تو مطلعے میں کوئی مسئلہ نہیں لگتا، ہو سکتا ہے محترم الف عین کو قافیے پر اعتراض ہو ۔۔۔ تمہارے کا ر اور روٹھنے کا ابتدائی حرف ر، آپس میں ٹکرا رہے ہیں۔۔۔ اگر تم روٹھتے ہو، چاہتیں بھی روٹھ جاتی ہیں ۔۔۔ یہاں جاتیں والا جو ن غنہ آپ نے استعمال کیا ہے، وہ صرف ایسی صورت میں درست ہے جب آگے ہیں یا ہے...
  19. شاہد شاہنواز

    جو بیٹے بیٹیوں کو اپنی غربت دے چکا میں : غزل برائے اصلاح

    جو بیٹے بیٹیوں کو اپنی غربت دے چکا میں تو سمجھو بانٹ کر ساری وراثت دے چکا میں ۔۔ درست ہے ۔۔ میں ناکردہ گناہوں پر بھی شرمندہ رہا ہوں یوں اپنے آپ کو کافی اذیت دے چکا میں ۔۔۔۔ یوں کی جگہ سو کیسا رہے گا؟ مجھے اب تو رہا کر دو محبت کے سحر سے محبت پھر نہیں ہو گی ، ضمانت دے چکا میں ۔۔۔۔ فطرت کے خلاف...
  20. شاہد شاہنواز

    تو سوچتا ہے : غزل برائے اصلاح

    میری منطق یہ ہے کہ لوگ ہمیں اردو زبان کا شاعر کہتے اور سمجھتے ہیں تو ہم اردو چھوڑ کر ہندی کی طرف جائیں کیوں؟ لیکن ہندی کے الفاظ استعمال کرنا میرے نزدیک عیب بھی نہیں ۔۔۔ تاہم اس کی صورت پھر ایسی ہو کہ پڑھنے والے کو بھی اچھا لگے، جیسے ظہور نظرؔ کی مثال ہمارے سامنے ہے: دور گگن پر ہنسنے والے نرمل...
Top