نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    تو سوچتا ہے : غزل برائے اصلاح

    میری مادری زبان بھی سرائیکی ہے ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    تو سوچتا ہے : غزل برائے اصلاح

    جو اہلِ ثروت سے چاہتے ہو، نہیں ملےگا اگر ضرورت ہو جان کی، بس فقیر دیں گے نبی ﷺ کی مدحت بیان کرنے سے روزِ محشر بصد مسرت وہ تجھ کو اجرِ کثیر دیں گے ۔۔۔۔ متشکرم ۔۔۔ باقی جو اشعار انکے بارے آپ سے مزید ڈسکس کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ ان میں مجھے تھوڑی بہت کنفیوژن ہے۔۔۔ آپ نے نیچے علمی مباحثے کی بات کی، میں...
  3. شاہد شاہنواز

    طرحی مشاعرہ : کشتی مری بھنور سے خدایا نکال دے

    اب تک کی آپ کی تخلیقات میں سب سے بہتر محسوس ہوئی ۔۔۔ روانی بھی خوب ہے ۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    ایک دوست کے والد صاحب کی وفات پر تعزیتی نظم

    باپ دھوپ میں باہر جب میں نکلتا مجھ پر باپ کا سایہ پڑتا ۔۔روانی کے لیے لفظ میرے کو دوسرے مصرعے سے نکال دیا ہے، آپ کو درست لگے تو واپس لا سکتے ہیں، روانی اوپر کے مصرعے سے مطابقت کو کہہ رہا ہوں یہاں۔۔ اب میں سمجھا میرا باپ مرے آگے کیوں چلتا تھا جب میں پیر اٹھاتا تو وہ اپنی ہتھیلی نیچے رکھ دیتا...
  5. شاہد شاہنواز

    تو سوچتا ہے : غزل برائے اصلاح

    تو سوچتا ہے یہ لوگ رانجھے کو ہیر دیں گے ؟ یہ بھیڑیے نوچ کر بدن اسکا چیر دیں گے ۔۔۔درست تمہارا دشمن نشانہ باندھے گا جب بھی تم پر یہ دوست جا کر کمان میں اسکی تیر دیں گے ۔۔۔ کچھ زیادہ ہی تکنیکی شعر نہیں؟؟ جنہیں تم اپنا سمجھ رہے ہو، وہ غیر نکلے تمہارے دشمن کے ہاتھ میں جا کے تیر دیں گے ۔۔۔۔ یا اسی...
  6. شاہد شاہنواز

    طرحی مشاعرہ : کشتی مری بھنور سے خدایا نکال دے

    قبیلے کا ی نہ گرتا تو بہتر تھا ۔۔۔ ویسے یہاں قبیلہ نہیں بدل رہا، شیر اور گیدڑ کی فطرت ہی الگ الگ ہے اور اجسام بھی ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    گر تو ملے : غزل برائے اصلاح

    معذرت۔۔ کہ انٹرنیٹ سست ہونے کے باعث ایک ہی پوسٹ ایک سے زائد بار پیسٹ ہو گئی۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    اس کے پیچھے سیاسی بازی گری سمجھ میں آجائے تو صورتحال مختلف ہوگی۔۔ ویسے آپ اس تقریب سے خوش ہیں یا...

    اس کے پیچھے سیاسی بازی گری سمجھ میں آجائے تو صورتحال مختلف ہوگی۔۔ ویسے آپ اس تقریب سے خوش ہیں یا ناراض؟
  9. شاہد شاہنواز

    گر تو ملے : غزل برائے اصلاح

    ضروری نہیں کہ قافیے کے لیے ہم محاورہ بدلیں بلکہ ہم اس کا الٹ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔ ایک ویب سائٹ ہے ریختہ یہاں قافیوں کی فہرست مل جاتی ہے۔۔۔ نہ بھی ہو تو خود اپنے ہی ذہن میں آنے والے قافیوں کی فہرست لکھ لیجئے۔۔۔ پھر فہرست میں آنے والے ہر قافیے کو ردیف سے ملا کر دیکھیے۔۔۔ کیا وہ کسی محاورے میں فٹ...
  10. شاہد شاہنواز

    گر تو ملے : غزل برائے اصلاح

    اچھال ڈالوں واقعی محاورہ تو نہیں لیکن توڑ ڈالوں جلا ڈالوں کی طرز پر آپ نے اسے درست سمجھ لیا۔ خیر شعرا آج کل اسی طرح کی اختراعات کو اپنا لہجہ کہہ کر اپنا رہے ہیں ۔۔۔ سو آپ بھی سہی۔۔۔3 8"]گر تو ملے خوشی سے خود کو اچھال ڈالوں میں شعر گنگناؤں جھوموں دھمال ڈالوں ... یہ بھی کیا فیس بکی غزل ہے؟ قوافی...
  11. شاہد شاہنواز

    سکھ برادری کی دنیا بھر میں سب سے بڑی عبادت گاہ کا افتتاح ہوا۔۔۔ اس پر آپ کیوں سکھ سا محسوس کریں؟...

    سکھ برادری کی دنیا بھر میں سب سے بڑی عبادت گاہ کا افتتاح ہوا۔۔۔ اس پر آپ کیوں سکھ سا محسوس کریں؟ اسلام مذہبی رواداری کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    وہ دانائے سبل، ختم الرسل، مولائے کل جس نے غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا۔۔۔ (اقبال)

    وہ دانائے سبل، ختم الرسل، مولائے کل جس نے غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا۔۔۔ (اقبال)
  13. شاہد شاہنواز

    فیس بکی طرحی مشاعرہ : غزل برائے اصلاح

    معذرت بھائی ۔۔۔۔ میں بہت وقت کے بعد آیا ہوں، لیکن تفصیل سے دیکھ کر جواب دینا ابھی تک ممکن نہیں ہوسکا ۔۔۔ آج ان شاء اللہ کسی وقت دیکھتا ہوں اور کہیں مناسب ہوا تو بات کروں گا ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    برہنہ پاؤں چلنا پڑ گیا پُر خار صحرا میں محبت کے سفر میں جوتیاں تو ٹوٹ جاتی ہیں ۔۔۔ پہلا مصرع خوب، دوسرا کمزور ہے ۔۔۔ محبت کے سفر میں ہڈیاں بھی ٹوٹ جاتی ہیں ۔۔۔ کیسا رہے گا؟ آپ بھی بتائیے، محترم الف عین صاحب بھی مشورہ دیں۔۔ بڑا ہوتا ہے کتنی جلدی یہ انسان بچے سے ہوں چاہے جتنی پختہ عادتیں سب...
  15. شاہد شاہنواز

    کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں: غزل برائے اصلاح

    بات کا قافیہ ساتھ عموماً دیکھا گیا ہے، تو یہ بحث آپ پر چھوڑتے ہوئے کہ درست ہے یا غلط، مطلعے کا حل تو شاید یہ نکل آئے: کسی گہرے نشے سے زندگانی لُوٹ جاتی ہیں یہ وقتی چاہتیں بیزار ہو کر روٹھ جاتی ہیں ۔۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    ایطا کا عیب ۔۔۔ کیا میں درست سوچ رہا ہوں؟

    آسماں اور اماں کے دو قافیے جو میں نے استعمال کیے ہیں، ان میں بھی خفی ہی محسوس ہوتا ہے، جلی نہیں کیونکہ آساں اور انساں میں بھی وہی مسئلہ ہے اور ہُوا اور دوا میں بھی۔
  17. شاہد شاہنواز

    فیس بکی طرحی مشاعرے کے لئے اک غزل

    میں نے تقطیع کر کے نہیں دیکھی تھی، ورنہ نشاندہی کرتا کہ کہاں غلط ہوئی ہے۔۔ خیر دل آزاری ہوئی ہو تو معذرت بھائی ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    فیس بکی طرحی مشاعرے کے لئے اک غزل

    معذرت کہ یہاں کسی شعر کا خیال کم از کم مجھے متاثر کن نہیں لگ رہا۔ مشکل ردیف کو نبھانا تو مشکل ہے ہی۔ میں سمجھتا ہوں کہ آسان ردیف میں اچھے قافیے کا چناو ہی آپ کو اچھے خیال تک پہنچا سکتا ہے۔ ویسے بھی بقول محترم الف عین پانچ سات شعر کی غزل بہتر تاثر چھوڑتی ہے۔ اور موجودہ دور کا المیہ یہ ہے کہ...
  19. شاہد شاہنواز

    فیس بکی طرحی مشاعرے کے لئے اک غزل

    شعر کہنے کے علاوہ وہ نہیں کرتے کام ۔۔۔ اسے اور بہتر بنا سکیں تو بہتر ۔۔۔ ورنہ یہ بھی چل ہی جائے گا ۔۔۔ اس کے علاوہ: جن کی تعبیر نہ ملتی ہو، ترے دیوانے یا جنکی تعبیر نہیں ملتی کبھی ، دیوانے دیکھ کر خواب وہی خود سے دغا کرتے ہیں آج سینے سے لگا کر اسے جب بھینچ لیا مجھ سے شرما کے وہ بولا کہ یہ کیا...
  20. شاہد شاہنواز

    فیس بکی طرحی مشاعرے کے لئے اک غزل

    گاؤں کا لفظ اگر آپ کے لیے زیادہ خاص نہیں تو شہر کر لیجئے، کہ گاؤں تقطیع میں نہیں آ رہا ۔۔۔ مطلع اس طرح درست ہوجائے گا۔ شعر کہتے ہیں کوئی کام نہیں کرتے وہ ۔۔۔ کام کا لفظ اٹک رہا ہے مجھ سے شرما کہ وہ بولا کہ یہ کیا کرتے ہیں؟ ۔۔۔ شاید یہ مصرع تقطیع میں درست ہو ۔۔ آپ نے جو دیا، وہ تو نہیں ہو رہا...
Top