نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح

    مطلع میں ۔۔۔ آئے پھر آپ کیوں مرے رخسار دیکھ کر ۔۔۔ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ احمد کے دل کو تم نےکھلونا سمجھ لیا تم کو تھما گیا تھا سمجھدار دیکھ کر ۔۔۔ یہاں دوسرے مصرعے میں ۔۔۔ تھما گیا تھا سے بہتر تھما دیا تھا، لگتا ہے ۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    برائے اصلاح - کبھی جب ہجر کے لمحوں میں سورج جگمگائے گا

    صرف ایک شعر میں ابھی کچھ کسر باقی ہے ۔۔۔ تصور میں جب ان کی زلف محوِ رقص دیکھیں گے اندھیرا شامِ ہجراں کا ہمیں جس دم ستائے گا ۔۔۔ یہاں الجھن ہنوز برقرار ہے ۔۔۔ جب ان کی زلف محوِ رقص دیکھیں گے اور ہمیں 'جس دم' ستائے گا، دونوں میں وقت ہی کا ذکرہے ۔۔ نثر کیجئے تو، "جب تصور میں ان کی زلف محو رقص...
  3. شاہد شاہنواز

    گزر جاتی ہے جب اپنی کہانی یاد آتی ہے

    برائے اصلاح ۔۔۔ گزر جاتی ہے جب اپنی کہانی یاد آتی ہے بڑھاپا بھول جاتا ہے، جوانی یاد آتی ہے نئی دنیا کے نظارے تو آنکھوں میں نہیں جچتے سبھی کو داستاں اپنی پرانی یاد آتی ہے بھلائے بھولتے ہیں کب پرانے دور کے قصے وہی بچپن کے موسم، رت سہانی یاد آتی ہے ہمیں اکثر بتاتا ہے مچا کر شور لہروں کا سمندر...
  4. شاہد شاہنواز

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اب کیسی بے صبری اور کیسا اضطراب جناب! ۔۔۔ سیمی فائنل تک نہیں پہنچ سکتے یہ جانتے ہوئے واپسی کی ٹکٹیں بھی کٹا لی گئی ہیں۔ اس لیے یہ میچ صرف اس نیت سے دیکھا جا رہا ہے کہ آخری بار پاکستان جیتے گا کہ ہارے گا ۔۔۔ بہت سے لوگ تو یہ زحمت بھی نہیں کر رہے۔
  5. شاہد شاہنواز

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    روداد بہت اچھی لکھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تصاویر نے آپ احباب کی ملاقات کو یادگار بنا دیا۔ نہ آنے کا افسوس تھا اور ہے، لیکن امید ہے کہ رہے گانہیں۔ ویسے ان ملاقاتوں کی فریکوئنسی کیا ہے؟َ سالانہ، ششماہی یا سہ ماہی؟
  6. شاہد شاہنواز

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ہو سکتا ہے محمداحمد بھی تازہ غزل ڈھونڈ رہے ہوں ، نہ ملنے پر نہ آئے ہوں ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    معذرت دوستو اور بھائیو، ہمارا آنا ممکن نہیں ہوسکا، ان شا ء اللہ آئندہ پھر کبھی۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    گفتگو کے آغاز سے دیکھئے تو معلوم ہوجائے گا ، نیشنل اسٹیڈیم نہیں، بہادر آباد میں ہونا طے پائی ہے ۔۔۔ ملاقات ۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    غزل برائے اصلاح

    نئے شعراء کو بحریں اور اوزان کے مسائل اکثر پریشان کرتے ہیں۔ اردو محفل کے ٹاپ ہیڈر میں عروض کے نام سے ایک لنک موجود ہے۔ اس لنک پر جا کر "اصلاح" کے زمرے میں شعر لکھ کر اس کا نتیجہ دیکھیں۔ جن مصرعوں میں الفاظ کا رنگ سرخ دکھائی دے، انہیں تبدیل کردیں۔ اس مشق سے بھی آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  10. شاہد شاہنواز

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ہماری تجویز ہے کہ عید ملن پارٹی کے لیے آنے والے محفلین کے ناموں کی ایک لسٹ اس لڑی میں موجود ہونی چاہئے۔
  11. شاہد شاہنواز

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    برائے توجہ محترم الف عین عظیم
  12. شاہد شاہنواز

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، الفت کا اقرار نہیں ہے ہم نہیں کہتے آپ ہی کہہ دیں آپ کو ہم سے پیار نہیں ہے ۔۔۔ سب تو ہمارے ساتھ کھڑے ہیں لیکن ہم یہ ڈھونڈ رہے ہیں کون سا ہاتھ بچا ہے آخر جس میں اب ہتھیار نہیں ہے ۔۔۔۔'سب تو' کا ابلاغ نہیں ہو پا رہا۔ کسی اور طرح سے کہنے کی ضرورت ہے مثلاً ساتھ اگرچہ سب...
  13. شاہد شاہنواز

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    میرے معاملے میں تو شاعری کو بریک لگ گیا تھا ۔۔۔ بہت لمبے عرصے تک ۔۔۔ آج کل پھر شروع کردی ہے!
  14. شاہد شاہنواز

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، ایک سی اب رفتار نہیں ہے ۔۔۔ یا ۔۔۔ ساتھ سفر کرتے ہیں لیکن ایک سی اب رفتار نہیں ہے ہم نہیں کہتے آپ ہی کہہ دیں آپ کو ہم سے پیار نہیں ہے اپنی بات کوئی نہیں سنتا اس لیے ہم چپ چپ بیٹھے ہیں ذہن کو تنہائی نہیں بھاتی، دل آدم بیزار نہیں ہے سب تو ہمارے ساتھ کھڑے ہیں لیکن ہم...
  15. شاہد شاہنواز

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    جی ۔۔۔ ارسال کردیا ہے ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے ہم نہیں کہتے آپ ہی کہہ دیں آپ کو ہم سے پیار نہیں ہے اپنی بات کوئی نہیں سنتا اس لیے ہم چپ چپ بیٹھے ہیں ذہن کو تنہائی نہیں بھاتی، دل آدم بیزار نہیں ہے ہم جس جانب بھی جاتے ہیں، سر پر پتھر ہی پڑتے ہیں جس رستے کا رخ کرتے ہیں وہ رستہ ہموار نہیں ہے...
  17. شاہد شاہنواز

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    بے شک ۔۔۔ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے آپ کو اپنے حساب سے تبدیل کرتا رہتا ہے ۔۔۔ یہ الگ بات کہ آپ کو پتہ نہ چلے اور لوگ آپ کو سمجھائیں ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    ابھی ابھی ہم نے پروفائل پکچر تبدیل کی ہے تاکہ آپ آسانی سے ہمیں پہچان سکیں ۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    ذہن الگ ہیں، دل نہیں ملتے، اب کہنا دشوار نہیں ہے

    عظیم کچھ الفاظ کا ہیر پھیر ہم اس طرح کرتے ہیں کہ شعر میں نقائص رہ جاتے ہیں ۔۔ یہی کر لیتے ہیں: اس عالم کا گورکھ دھندا شاید کچھ کچھ جان چکے ہیں ہم میں ہی کچھ عیب ہیں ورنہ یہ دنیا بے کار نہیں ہے ۔۔۔۔
Top