نتائج تلاش

  1. فاخر

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    یعنی انڈین کرنسی کے مطابق 95.60 میں ایک درجن انڈے مل رہے ہیں ، جب کہ انڈیا میں ایک درجن انڈے، انڈین کرنسی کے حساب سے 60روپے میں دستیاب ہیں۔ مطلب اتنى مہنگائى؟
  2. فاخر

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    بھائي آپ كے يہاں انڈے كي قيمت كيا ہے؟
  3. فاخر

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    یہ اللہ کا ہی فضل ہے کہ اس قدر شدید مہنگائی میں بھی لوگ زندگی گزار رہے ہیں ، جبکہ کرونا کی آڑ میں لا ک ڈاؤن کے باعث معیشت ، ملازمت اور کاروبار کا کافی خسارہ ہوا ہے۔ خیر! شہر میں کسی نہ کسی طرح سے لوگ کما دَھماکر مہنگائی کا مقابلہ کر لیتے ہوں گے ،پتہ نہیں دیہی علاقوں میں لوگ زندگی کس طرح گزارتے...
  4. فاخر

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    پاکستان میں فی عدد انڈا 20روپے میں مل رہا ہے، یہ سرکاری نرخ ہے۔ اس کے علاوہ گلی محلے کی دوکانوں میں انڈے کی قیمت 25روپے بھی ہوسکتی ہےجس كا كوئى يقين نہيں ہے ۔ جب کہ ہندوستان میں ایک انڈے کی قیمت 5روپے ہے، زیادہ سے زیادہ قیمت 7روپے ہوسکتی ہے، البتہ دہلی میں 5روپے فی انڈا دستیاب ہے۔ جب ميں نے...
  5. فاخر

    اچھا ، جب شکست و ریخت ہی ہوگئی تو پھر اس شعر کو شعر ہی نہ سمجھا جائے ☺️

    اچھا ، جب شکست و ریخت ہی ہوگئی تو پھر اس شعر کو شعر ہی نہ سمجھا جائے ☺️
  6. فاخر

    مرے عشق کو تری ذات سے جو ملی ہیں جاوداں نسبتیں انہی نسبتوں کے ہی فیض سے مری شعر گوئی سنور گئی...

    مرے عشق کو تری ذات سے جو ملی ہیں جاوداں نسبتیں انہی نسبتوں کے ہی فیض سے مری شعر گوئی سنور گئی فاخر
  7. فاخر

    نعت۔۔۔ سب سے پہلے مشیت کے انوار سے نقش روئے محمد بنایا گیا ۔ پروفیسر کرم حیدری ۔

    میں بھی یہی بات کہنے والا تھاکہ یہ نعت مولانا قاسم نانوتوی کی نہیں ہے؛ بلکہ کسی دوسرے شخص کی ہے۔ حجة الاسلام الامام محمد قاسم نانوتوی کے پڑپوتے مولانا اسلم صاحب قاسمی رحمہ اللہ ابن قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ نے بھی اس نعت کے متعلق تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ نعت مولانا قاسم نانوتوی کی نہیں ہے۔...
  8. فاخر

    تاسف آہ! امجد اسلام امجد بھی چلے گئے۔

    سال 2015میں انہوں نے ہندوستان کا دورہ کیا تھا، غالب اکیڈمی ، بستی نظام الدین اولیاءمیں ان کے اعزاز میں ایک شعری نشست کا بھی انعقاد کیا گیا تھا،جس کی خبریں اخبار ات میں شائع ہوئی تھیں۔یہ اُس وقت کی بات ہے ، جب راقم کا شاعری سے دور دور تک کا واسطہ نہ تھا۔ ایک عام سامع اور قاری کی طرح محض شعر سننے...
  9. فاخر

    معروف شاعر امجد اسلام امجد سفر آخرت پر روانہ ، اردو نظم و غزل کے جدید آہنگ و طرز کا روشن ستارہ...

    معروف شاعر امجد اسلام امجد سفر آخرت پر روانہ ، اردو نظم و غزل کے جدید آہنگ و طرز کا روشن ستارہ غروب ۔ (بحوالہ جنگ ) انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔
  10. فاخر

    ترکیہ اور شام میں آئے ہولناک زلزلے کی انتہائی دلخراش تصاویر سامنے آرہی ہیں، کچھ ایسی بھی تصاویر...

    ترکیہ اور شام میں آئے ہولناک زلزلے کی انتہائی دلخراش تصاویر سامنے آرہی ہیں، کچھ ایسی بھی تصاویر ہیں ،جنہیں دیکھ کر انسان کی بے چارگی ، بے مائیگی اور بے وقعتى معلوم ہوتى ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام بلادِ اسلامیہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ا پنی رحمتیں ان پر نازل کرتا رہے ، آمین۔
  11. فاخر

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کاملہ فرمائے ،ان کے درجات بلند کرے نیز ان کے...

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کاملہ فرمائے ،ان کے درجات بلند کرے نیز ان کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے آمین ثم آمین ۔ شریک غم احمد فاخر
  12. فاخر

    مرے ماه رو ستم گر! ترے حسن كی ضیا سے شبِ ھجر میں مسلسل میں چراغاں كر رها هوں فاخر

    مرے ماه رو ستم گر! ترے حسن كی ضیا سے شبِ ھجر میں مسلسل میں چراغاں كر رها هوں فاخر
  13. فاخر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اچھا ! اس كی كوئی تصویر سامنے نهیں آئی۔۔۔ یا پھر یهودی میڈیا نے اس كی تصویر سامنے نهیں آنے دی۔۔
  14. فاخر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ان شاءاللٰه ! تمام عالمِ عرب اور دُنیا میں بسنے والے تمام مسلمانوں كی نیك خواهشات مراكش كے ساتھ هیں، اور مجھے خدا كی ذات سے توقع هے كه اپنے مطیع و سجدهٔ شكر بجا لانے والے بندوں كے حق میں نافرمان و ظالم كے خلاف حامی و ناصر هوگا۔ ان شاء اللٰه ثم ان شاءاللٰه !
  15. فاخر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اس فرنانڈو كو جتنی بھی شدید قسم كی هندوستان - پاكستان كی بازاری گالیاں دی جائیں، وه بهت هی كم هیں۔ اسی ملعون نے كرسٹیانو رونالڈو كو بلك بلك كر رونے پر مجبور كیا هے۔ میں دلی طور پر مراكش كی جیت پر بهت هی مسرور هوں ؛لیكن ورلڈ كپ كا دولها كرسٹیانو رونالڈو كی اشكباری پر بهت هی مغموم هوں۔...
  16. فاخر

    دل كی خواهش تو یهی هے مری، اے جانِ غزل ساری غزلیں ترے قدموں په نچھاور كردوں اے پری رُخ! شبِ...

    دل كی خواهش تو یهی هے مری، اے جانِ غزل ساری غزلیں ترے قدموں په نچھاور كردوں اے پری رُخ! شبِ هجراں كو ترے عارض سے استعارے میں ضیاء لے كے منور كردوں!! فاخر
  17. فاخر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ایك همارا اور همارے پڑوسیوں كا ملك پاكستان هے، جهاں كركٹ ٹیم كی دیرینه حریف سے جیت كے بعد سركاری تعطیل تو چھوڑیئے، پٹاخے اور مٹھائیوں كی قیمت بھی بڑھا دی جاتی هے۔ میرا ایك شناسا ریاض میں مقیم هے ، وه كهه رها تھا كه جیت كی خوشی پر كئی چیزوں كی قیمت میں خصوصی رعایت كی گئی...
  18. فاخر

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    یوں تو فٹ بال كھیل میرى دلچسپی كا سامان نهیں؛كیوں كه بر صغیر میں فٹ بال كھیلا هی نهیں جاتا۔۔۔ لیكن آج جس طرح سعودی عربیه كی ٹیم نے ناقابلِ تسخیر ارجنٹائن كو دھول چٹائی هے، اس فتح عظیم پر مبارك باد پیش كرتا هوں۔ ویسىے عربی رواں مبصر نے جس طرح كا فصیح عربی رواں تبصره كیا هے، عالم عرب و عجم میں اس...
  19. فاخر

    سعودی عربیه كی فٹ بال ٹیم كی تاریخ ساز جیت پر تهنیت و مبارك باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    سعودی عربیه كی فٹ بال ٹیم كی تاریخ ساز جیت پر تهنیت و مبارك باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
  20. فاخر

    تاسف مفتی رفیع عثمانی صاحب دارِ فانی سے کوچ فرما گئے۔

    یہ خاندان ہی علمی وادبی خاندان ہے۔ مفتی شفیع علیہ الرحمہ کا پورا خاندان پاکستان ہجرت کر آیا ۔۔ لیکن خاندان کے جو لوگ ابھی بھارت کے دیوبند میں ہیں، وہ بھی ماشاءاللہ اہل علم ہیں۔ دیوبند کی مشہور درسگاہ دارالعلوم وقف دیوبند کے شیخ الحدیث مفتی خورشید عالم صاحب بھی انہی کے خاندان سے تھے ، جن کا...
Top