نتائج تلاش

  1. فاخر

    تمام دنیا، بنی نوع آدم ( سوائے قادیانیت احمدیت حرقھم اللٰہ بالنار و ا لجحیم کے) کو بالعموم،...

    تمام دنیا، بنی نوع آدم ( سوائے قادیانیت احمدیت حرقھم اللٰہ بالنار و ا لجحیم کے) کو بالعموم، اور عالم اسلام کو بالخصوص عید سعید کی ڈھیروں مبارکباد ۔
  2. فاخر

    حرم نبوی کی بے حرمتی نامنظور

    مذہب سیاست سے الگ نہیں ہے۔ یہ کس نے کہہ دیا کہ مذہب سیاست سے الگ ہے؟ پاکستان کا قیام مذہبی سیاست کی رہین ہے۔ یہ پاکستان کی خشت اول ہے اور اسی اسلامی مملکت کے لئے 10 لاکھ سے زائد بر صغیر کے مسلمانوں نے اپنی جان کی قربانی پیش کی تھی ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ آج مشرقی پنجاب یعنی ہندوستانی پنجاب...
  3. فاخر

    حرم نبوی کی بے حرمتی نامنظور

    یہ سچ ہے کہ سیاسی امور کیلئے ہی نہیں ؛بلکہ ہر طرح کے امور کیلئے واحد مقام مسجد نبوی صلی اللٰہ علیہ وسلم ہی تھی ۔ اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ یہی مسجد شریف ایوانِ بھی تھی ، عدالتِ عظمیٰ بھی تھی۔ اور یہی مسجد صفہ بھی تھی یعنی اسلام کی سب سے پہلی درسگاہ بھی تھی ۔ اس مسجد کو یہ شرف حاصل کیوں نہ...
  4. فاخر

    یہ ثقافتی رسم ہے، بعض علاقوں میں رائج ہے اور بعض علاقوں میں نہیں ۔ :giggle: :giggle: :giggle: :X3:

    یہ ثقافتی رسم ہے، بعض علاقوں میں رائج ہے اور بعض علاقوں میں نہیں ۔ :giggle: :giggle: :giggle: :X3:
  5. فاخر

    حرم نبوی کی بے حرمتی نامنظور

    شہنشاہِ کونین صلی اللہ علیہ وَالٰہ وسلم کے دربار میں یعنی مسجد ِ نبویﷺ میں پی ٹی آئی کے جاہل ،گنوار، ملعون، بد نصیب، بدقماش ، اور محروم القسمت کارکنان نے جس طرح کی بدتمیزی کی ،حرم نبوی ﷺ کی عظمت و تقدس کو پامال کیا ، اُس سے دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔عمران خان کل تک تو ریاست مدینہ کے نفاذ کی...
  6. فاخر

    جاسمن بہت بہت شکریہ ، آمین ثم آمین :giggle::giggle:

    جاسمن بہت بہت شکریہ ، آمین ثم آمین :giggle::giggle:
  7. فاخر

    عبدالقیوم چوہدری چھٹی کی رسم بچے کی ولادت کے چھٹے دِن ادا کی جاتی ہے، شاید اسی رسم سے ’’چھٹی...

    عبدالقیوم چوہدری چھٹی کی رسم بچے کی ولادت کے چھٹے دِن ادا کی جاتی ہے، شاید اسی رسم سے ’’چھٹی کا دودھ‘‘ کی کہاوت مشتق ہے۔ :LOL:
  8. فاخر

    علی وقار سُعْدَان (حرف ’’س‘‘ کے پیش کے ساتھ ) اِس کے معنی ہیں: میں خدا تعالیٰ کی پاکی بیان...

    علی وقار سُعْدَان (حرف ’’س‘‘ کے پیش کے ساتھ ) اِس کے معنی ہیں: میں خدا تعالیٰ کی پاکی بیان کرتا ہوں اور اس کی اطاعت کرتا ہوں۔ (مصباح اللغات ،ص:361-362)
  9. فاخر

    الحمد للہ علیٰ ذالک ! گزشتہ جمعۃ المبارک 20 رمضان المبارک 1443 ،بمطابق 22 اپریل 2022 ہمارے گھر...

    الحمد للہ علیٰ ذالک ! گزشتہ جمعۃ المبارک 20 رمضان المبارک 1443 ،بمطابق 22 اپریل 2022 ہمارے گھر ایک نئے مہمان کی آمد ہوئی ہے، یعنی اللٰہ تعالیٰ نے ہمیں پھر ایک اولادِ نرینہ سے نوازا ہے۔ آج اس نئے مہمان کی چھٹی کی رسم ہے ۔ اس کا نام سُعدان احمد رکھا گیا ہے۔ احباب سے نیک دعاؤں کی درخواست ہے،...
  10. فاخر

    کسے را میسر نہ شد ایں سعادت بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت

    کسے را میسر نہ شد ایں سعادت بہ کعبہ ولادت بہ مسجد شہادت
  11. فاخر

    فنا بلند شہری اے ختم رُسل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں

    اے ختم رُسل مکی مدنی کونین میں تم سا کوئی نہیں اے نورِ مجسم تیرے سوا محبوب خدا کا کوئی نہیں اوصاف تو سب نے پائے ہیں پر حسن سراپا کوئی نہیں آدم سے جناب عیسیٰ تک سرکار کے جیسا کوئی نہیں کوئی نہیں یہ شان تمہاری ہے آقا تم عرش بریں پر پہنچے ہو ذیشان نبی ہیں سب لیکن معراج کا دولہا کوئی نہیں کوئی...
  12. فاخر

    يه تجلى گَہہِ احمد ہے یہاں--اپنا یہ پاؤں نہ رکھا جائے خاکِ طیبہ کو بنا کر سرمہ--اپنی آنکھوں میں...

    يه تجلى گَہہِ احمد ہے یہاں--اپنا یہ پاؤں نہ رکھا جائے خاکِ طیبہ کو بنا کر سرمہ--اپنی آنکھوں میں لگایا جائے فاخر
  13. فاخر

    بغرض اصلاح ( یہ یاد عجب شی ہے)

    غزل فاخر یہ ہجر کی شدت مجھے تڑپاتی ہے جاناں مشکل یہ حیات اور ہوئی جاتی ہے جاناں افسانہ نہیں سچ ہے کہ یہ شاعری میری تم جیسے پری رُخ سے جِلا پاتی ہے جاناں اَب کیسے کہوں تم سے میں اس غم کا فسانہ یہ دوری تمہاری تو جگر کھاتی ہے جاناں میں چین سے کیسے رہوں اب تم ہی بتاؤ ہر وقت مجھے یاد تری آتی ہے...
  14. فاخر

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    فلک کو جن سے ملی ہے رفعت گلوں کو جن سے ملی ہے خوشبو شگفتہ رو تم پڑھو اَدب سے درود ان پر سلام اُن پر فاخر
  15. فاخر

    مبارکباد رمضان 2022- بمطابق 1443/8/29

    السلام علیکم ورحمۃ اللٰہ وبرکاتہ بالخصوص تمام محفلین اور بالعموم تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کے با برکت ایام کی تہہ دل سے نیک خواہشات پیش ہیں۔ گزشتہ دو سالوں سے کرونا ضابطہ کے نام پر جو پابندیاں نافذ کی گئی تھیں ، اِن پابندیوں کے باعث رمضان المبارک کی خوشیاں اور چہل پہل ماند پڑگئی...
Top