نتائج تلاش

  1. فاخر

    سیاہ رات سے ہونے لگی مجھے وحشت کوئی چراغ جلاؤ، بہت اداس ہو ں آج فاخر

    سیاہ رات سے ہونے لگی مجھے وحشت کوئی چراغ جلاؤ، بہت اداس ہو ں آج فاخر
  2. فاخر

    مرے قریب تو آؤ، بہت اداس ہوں آج کبھی یوں دور نہ جاؤ، بہت اداس ہوں آج ذرا سا میرؔ کے آہنگ میں...

    مرے قریب تو آؤ، بہت اداس ہوں آج کبھی یوں دور نہ جاؤ، بہت اداس ہوں آج ذرا سا میرؔ کے آہنگ میں تم اے مطرب کوئی غزل تو سناؤ، بہت اداس ہوں آج فاخر
  3. فاخر

    فراق غزل : غزل کے ساز اٹھاؤ بڑی اُداس ہے رات - فراقؔ گورکھپوری

    فراق گورکھپوری کی یہ غزل شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ!!!
  4. فاخر

    جدا ہے تیرا بانکپن ، نرالی سب سے شان ہے

    غزل فاخر اے ساقی و نگار من، مرا تو میزبان ہے بفضل ایزدی مرے لیے تو ارمغان ہے اے میکدہ کے میزباں ! اے دلربا و دل نشیں جدا ہے تیرا بانکپن ، نرالی سب سے شان ہے مجھے تری شہنشہی کا کیوں نہ ہو گا اعتراف کہ بالیقین ساقیا تو میرا حکمران ہے یہ لب ترے ہیں میکدہ تو جام ہے بھرا ہوا تو مستی و شباب کا...
  5. فاخر

    18 ستمبر ’’یومِ سیاہ‘‘ تمہیں کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں تم سمجھتے ہو مرے ساتھ ہوا کچھ...

    18 ستمبر ’’یومِ سیاہ‘‘ تمہیں کھو کر تو مرے پاس رہا کچھ بھی نہیں تم سمجھتے ہو مرے ساتھ ہوا کچھ بھی نہیں ہجر میں چھن گئیں خوشیاں سبھی مجھ سے آخر اور قیامت ہے کہ اشکوں کے سوا کچھ بھی نہیں فاخر
  6. فاخر

    ایشیا کپ 2022

    آج چاچا افتخار احمد کو بولنگ کرتےہوئے بہت خوشی ہوئی ۔ پتہ نہیں کیا سوچ کر بابر اعظم نے چاچا کو بال تھمائی ؛لیکن خوشی ہے کہ چاچا نے ایک وکٹ بھی حاصل کی ۔
  7. فاخر

    ایشیا کپ 2022

    کرکٹ کے ’ یوسف ثانی‘ نسیم شاہ کو ہندوستانی زلیخائیں مل گئیں ! اروشی رویتلا کے بعد اداکا رہ سوربھی جیوتی بھی مداح میں شامل نئی دہلی ،9ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ ایشیا کپ 2022 میں باؤلنگ کے علاوہ اس نوجوان کھلاڑی نے بیٹنگ میں بھی اپنی...
  8. فاخر

    ایشیا کپ 2022

    جی آپ نے صحیح کہا۔ میں نے افغان کی پاری دیکھی ہے، ایسا لگ رہا تھا کہ پاکستان کوئی کلب میچ کھیل رہا ہے ۔ کبھی حارث رؤف بلے باز کے ساتھ مذاق کر رہا ہے، کبھی گلے لگا رہا ہے ، تو کبھی شاداب خان کیپر کے ساتھ انجوائے کر رہا ہے ۔ بعد ازاں اتنے دوستانہ سلوک کے بعد آصف علی کے ساتھ گالی گلوچ اور دھکا مکی...
  9. فاخر

    ایشیا کپ 2022

    آپ سے متفق ہوں؛لیکن اس بدمزگی اور مزخرفات کے اصل ذمہ دارتو فرید احمد ہیں ،جنہوں نے وکٹ لینے کے بعد آصف علی کے قریب جاکر منھ چڑا کر جشن منایا اور دھکے دے کر گالیاں بھی دیں ۔ آصف علی تو آؤٹ ہوکر چپ چاپ ڈریسنگ روم کی طرف جا رہے تھے ۔ لیکن فرید احمد نے چھیڑ خانی کی اور گالیاں بھی دیں ۔ فرید احمد کو...
  10. فاخر

    بھٹو میں لاکھ برائیاں ہوں گی،وہ زانی شرابی ہوگا، چور ہوگا بے ایمان ہوگا؛لیکن ا س قانون کی منظور...

    بھٹو میں لاکھ برائیاں ہوں گی،وہ زانی شرابی ہوگا، چور ہوگا بے ایمان ہوگا؛لیکن ا س قانون کی منظور ی میں مدد اور یہ عظیم کارنامہ بھٹو کے لیے باعث نجات ہے ۔
  11. فاخر

    ایشیا کپ 2022

    نسیم شاہ گدڑی کا لعل ہے، اسے پہچانیں اور اس کی قدر کریں۔ آج نسیم شاہ نے اپنی بیٹنگ سے میرا دل جیت لیا ۔ ویل ڈن چھوٹے بھائی۔ میں نے اظہار محبت میں ڈی پی میں نسیم شاہ کی تصویر لگالی ہے۔ ایک وقت تو ایسا لگ رہا تھا کہ یہ میچ پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا، جب آصف علی آؤٹ ہوئے تو آخری دو بچوں نسیم...
  12. فاخر

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    انا للٰہ وانا الیہ راجعون اللٰہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، مرحومہ کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے آمین ۔
  13. فاخر

    اسد كى هے غزل کوئی تو میر کی زبان ہے

    ---
  14. فاخر

    ایشیا کپ 2022

    مجھے کرکٹ سے کبھی دلچسپی عشق کی حد تک تھی، لیکن اب الحمد للٰہ نہیں ہے۔اگر انڈیا پاکستان کا میچ ہوتا ہے تو دیکھ لیتا ہوں ۔ کل جو میچ دو دیرینہ حریفوں کے درمیان ہوا، قابل دید تھا۔ البتہ ابتدا سے پاکستانی بالنگ اٹیک کمزور تھی،شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی ؛لیکن نسیم شاہ نے اچھی بالنگ کی ،جو قابل...
  15. فاخر

    اُس کے آنے کی کوئی لے کے خبر آیا ہے

    جزاک اللٰہ بہت بہت شکریہ !!
  16. فاخر

    بارہا دل پہ ہوا کرتی ہے میرے دستک اُس کے آنے کی کوئی لے کے خبر آیا ہے! فاخر

    بارہا دل پہ ہوا کرتی ہے میرے دستک اُس کے آنے کی کوئی لے کے خبر آیا ہے! فاخر
  17. فاخر

    اُس کے آنے کی کوئی لے کے خبر آیا ہے

    غزل بغرض اصلاح فاخر مصرعہ طرح : پھر وہی جلوۂ جانانہ نظر آیا ہے صاحب طرح حضرت مولانا عامر عثمانی مدیر ماہنامہ تجلی، دیوبند پھر وہی جلوۂ جانانہ نظر آیا ہے یعنی وہ دلبر و تمثالِ شرر آیا ہے بارہا دل پہ ہوا کرتی ہے میرے دستک اُس کے آنے کی کوئی لے کے خبر آیا ہے قتل ہونے کو میں تیار ہوں اب تو...
  18. فاخر

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    مسلسل بارش كى وجه سے اس قدر تباہ کن اور بلا خیز سیلاب آیا ہے یا پھر کسی اور وجہ سے ؟ میں نے ایک ویڈیو فیس بک پر دیکھا جس میں ایک شخص کہہ رہا ہے کہ ’’یہ دیکھو! زیادہ بارش ہونے کی وجہ سے انڈیا کا پانی پاکستان کی طرف سرحد پار کرکے جا رہا ہے؟ ‘‘ اس کی کیا حقیقت ہے؟ کیا سچ مچ انڈیا کی طرف سے پانی...
  19. فاخر

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    میں عموماً انٹر نیشنل نیوز کور کرتاہوں، میں یہی دیکھ رہا ہوں کہ شہباز گل ، شہباز شریف اور عمران خان ہی میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں ۔ یہ وہی میڈیا ہے جو دعا زہرا کے نام پر ٹی آر پی بٹورتا ہے ؛لیکن بلوچستان کے عوام کے لیے آواز انہیں اُٹھا سکتے ،لعنت ہے !!!
  20. فاخر

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں

    کیا بلوچستان ملک کا حصہ نہیں ہے؟ کیسی ناکارہ حکومت ہے اور کیسے یہ ناکارہ حکمران ھیں؟ اللٰہ ایسے لوگوں کو غارت کرے، جو اپنے عوام کے نہیں ہیں، تو پھر کس کے ہوں گے؟ یہ صرف اقتدار کے لالچی ہیں۔
Top