نتائج تلاش

  1. فاخر

    اللہ تعالیٰ ہمیشہ خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے آمین ۔ جب سے سوڈان میں خانہ جنگی کی خبریں آرہی...

    اللہ تعالیٰ ہمیشہ خیر و عافیت کا معاملہ فرمائے آمین ۔ جب سے سوڈان میں خانہ جنگی کی خبریں آرہی ہیں ، تب سے میرے ذہن میں یہ بات بار بار آرہی تھی کہ: " ایک محفل کے رکن سوڈان میں مقیم ہیں، پتہ نہیں وہ کیسے ہیں" ، آج پتہ چلا کہ سوڈان میں آپ ہی مقیم تھے۔ یہ اللہ کا فضل و کرم ہے کہ بخیر و عافیت وطن...
  2. فاخر

    صاحب علت کبھی صاحب عزت نہیں ہوتا۔۔

    इस को हज़फ कर दिया अच्छा किया ، किन्तु आश्चर्य का विषय यह है कि क्या पाकिस्तान के लाहौर में रहने वाले को भी हिंदी भाषा का ज्ञान है?
  3. فاخر

    صاحب علت کبھی صاحب عزت نہیں ہوتا۔۔

    कारण का कभी सम्मान नहीं किया जाता। مطلب اردو رسم الخط ميں ديونا گرى رسم الخط كا تڑكا؟ उर्दू में हिंदी का तड़का ؟ यहाँ हिंदी के पाठक नहीं होते है
  4. فاخر

    پاکستان اور افغانستان شارجہ میں

    پی ایس ایل میں تو خوب تابڑ توڑ بیٹنگ کی انہوں نے 😊 کل ملا کر نئے پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کے کھلانے کا یہ تجربہ نہایت ہی تلخ ثابت ہوا 😐 اسی طرح احسان اللہ کی بالنگ بھی پھیکی ثابت ہوئی۔۔ صائم ایوب نے بھی پی ایس ایل میں خوب پھینٹیں لگائی تھیں۔ دونوں میچ میں توقع کے خلاف کارکردگی رہی۔ اور چچا...
  5. فاخر

    شادی کی چودھویں سالگرہ ،بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی ! خاکسار فاخر کی طر ف سے مبارک باد و...

    شادی کی چودھویں سالگرہ ،بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی ! خاکسار فاخر کی طر ف سے مبارک باد و تہنیت قبول کیجئے ! دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زندگی میں مزید خوشیاں اور مسرتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
  6. فاخر

    يہ كام تو اپنے رزو ِاول سے ہوجانا چاہيے تھا۔۔۔۔ خير!! دير آيد درست۔ آيد ۔۔

    يہ كام تو اپنے رزو ِاول سے ہوجانا چاہيے تھا۔۔۔۔ خير!! دير آيد درست۔ آيد ۔۔
  7. فاخر

    راحل بھائى تايا مرحوم كے كلام كا انتظار رہے گا۔

    راحل بھائى تايا مرحوم كے كلام كا انتظار رہے گا۔
  8. فاخر

    ’مردودِ ميكدہ‘ فيض احمد فيض كے ’مردودِ حرم‘ سے ماخوذ ہے۔ :p

    ’مردودِ ميكدہ‘ فيض احمد فيض كے ’مردودِ حرم‘ سے ماخوذ ہے۔ :p
  9. فاخر

    چائے مردودِ ميكدہ كے لئے مثل جامِ شراب ہے ساقى فاخر

    چائے مردودِ ميكدہ كے لئے مثل جامِ شراب ہے ساقى فاخر
  10. فاخر

    عدنان بھائى كوئى بات نہيں ہے۔ اتنا تو كم سے كم آپ كے جائز ھى سمجھنا ہوگا۔ :):):p:p:p

    عدنان بھائى كوئى بات نہيں ہے۔ اتنا تو كم سے كم آپ كے جائز ھى سمجھنا ہوگا۔ :):):p:p:p
  11. فاخر

    جو میں جانتی بچھڑت ہیں سئیاں

    ندى كنارے ميں كھڑى اور پانى جھل مل ہوے پى گورے ميں سنورى، اب كس وِدھ ملنا ہوے شايد اس طرح يہ دوہا مكمل ہوتا ہے۔
  12. فاخر

    ٹكنيكل تعاون كى اپيل:

    میرا موبائل آج سے تقریباً 7 دن قبل حضرت نظام الدين اولياء كى بستى سے واپسى كے دوران بس ميں اُچكے لے اڑے ، جس کی وجہ سے میرا موبائل بند ہے، اسی موبائل پر میرا جی میل اکاؤنٹ بھی اوپن تھا، چور نے میرے موبائل کے ساتھ زور آزمائی کی ہوگی ، جس کی وجہ سے میرا جی میل اکاؤنٹ بند ہوگیا، اُس جی میل اکاؤنٹ...
  13. فاخر

    15 ويں شب ميں دعا كي گذارش:

    آج کی شب ’شبِ برات ‘ ہے ، اس کی بڑی فضلتیں آئی ہیں۔ عمومی طور پر ہندو پاک میں مسلمان شب برات میں دعا و استغفار، تلاوت قرآن پاك اور نوافل کا اہتمام کرتے ہیں۔ اپنے لیے، اپنے مرحومین کیلئے اور اپنے عزیز و اقارب نیز دوست احباب کے حق میں دعائیں کرتے ہیں۔ أم المؤمنين حضرت عائشہ رضى اللہ عنہا كى روايت...
  14. فاخر

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    ليكن ٰ پھر يہ لفظ ’’انقلاب‘‘ آگيا ہے، جو ركن كيخلاف ہے۔
  15. فاخر

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    یہ ہے مے کدہ یہاں رند ہیں یہاں سب کا ساقی امام ہے یہ حرم نہیں ہے اے شیخ جی یہاں پارسائی حرام ہے کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے مگر اس کا کوئی کرے گا کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو یہاں کم نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے...
  16. فاخر

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    جناب من! محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع راحلؔ سید عاطف علی یہ مشہور و معروف غزل شہنشاہِ تغزل جگر مرادآبادی کی ہے،اوربلاشبہ مرحوم جگر مرادآبادی کی شخصیت اردو ادب میں لاز وال سمجھی جاتی ہے۔ ہمارے سامنے جو غزل ہے، اس غزل کی بحر ، بحر کامل مثمن سالم کی ہے۔ تاہم یہ مصرع : ” یہاں تنگ نظر...
  17. فاخر

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    ویسے یہ سچ ہے کہ ہندوستانی صنعتکار ”اکانمیز آف اسکیل “ کا فائدہ اٹھا تے ہیں۔ آپ کی بات درست ہے۔ جب میں نے یہ قیمت دیکھی ،تو بہت حیرت ہوئی ، سوچا اَحباب کی بھی رائے جان لوں۔ تاہم میں سمجھتا ہوں کہ دونوں ملک میں مہنگائی ایک جیسی ہی ہے۔
  18. فاخر

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    آپ کا 35 روپیہ ہمارے یہاں 11 روپیہ ہوتا ہے ۔۔۔ پھر اس کے حساب سے دیسی انڈے کی قیمت ٹھیک ھے۔ ہمارے یہاں 15 روپے یعنی آپ کی کرنسی کے حساب سے 47 روپے میں ایک دیسی انڈہ ملتا ہے ۔۔ ☺️☺️
  19. فاخر

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    اوفففو۔۔۔۔ 35 روپے کا ایک انڈہ کھانے سے بہتر بندہ آلو پکالے 😂🤣
  20. فاخر

    ايك انڈہ بيس روپے كا؟

    23ریال میں یعنی انڈین روپے کے حساب سے 508 روپے میں اور پاکستانی کرنسی میں 15.95میں ۔۔۔۔۔ھھھا ھھھھھا
Top