نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نشان حیدر
  2. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    اللہ پاک بہتر مسیحا فراہم کریں گے ان شاء اللہ۔ ایک سایہ مرا مسیحا تھا کون جانے وہ کون تھا کیا تھا وہ فقط صحن تک ہی آتی تھی میں بھی حجرے سے کم نکلتا تھا
  3. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    چوٹ جہاں بھی لگی اثر البتہ سر پر تو ضرور ہوا ہو گا۔ ہم کہاں بھول پائے سر کی کسی بھی چوٹ کو۔ آپ کا کاندھا کیسا ہے۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ پہلے طوطے کو پیش والی چوری کھلائی جائے پھر اس کی بات سنی جائے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    جس تن لگیاں او ہی جانے۔۔۔ آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے بھلا ظفری بھیا۔ کچھ زیادہ عرصہ بھی تو نہیں گزرا ۔ کیسے بھول پائیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    دل تو سب کے پاس ہوتا ہے۔ کاغذی پھول ہو یا پھر یاسمین کا ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہاں۔۔۔ایک مگ ہی کافی ہے ۔ لیکن ہالہ فاطمہ کو چائے مت دیجئیے گا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    امید کرنے والا کام ہم نے دل کو سونپ رکھا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا چائے کا مگ آپ کو بھیج دیں گے اور آپ کہیں گے کاہے کو دل جلاتی ہو بہنا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    اسی لئے تو۔۔۔۔ ہم نے دعویٰ کیا اور آپ نے آنکھیں بند کر کے مان لیا۔۔ مگر خیر، آپ سے اور امید بھی کیا کی جا سکتی ے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کیا بے چارہ؟ ہمارے واپس آنے تک جملہ پورا کریں۔ قہوہ بنا لائیں ہم جلدی سے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے مصروف بندے ہی اتنے مصروف ہو سکتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    جو چیز ہے ہی نہیں اس پر زور کیسا۔ ایک تو آپ بھی ھد درجہ کے بھلکڑ ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہم نے تو کچھ بھی نہیں کہا۔ کسی کا کہا بتایا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    وہی تو۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    کیوں بھلا۔۔۔۔ اب محفل والے ایسے بھی بے رحم نہیں ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    تا کہ آپ پوچھیں کہ ریٹنگ زبردست والی کیوں دی۔ اور ہم بتا سکیں کہ روفی بھیا نے کیا خوب پہچانا ہے میکوں۔ اور سید عمران کہتے ہیں کہ جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    ہاں ہاں دیر کس بات کی۔ افسوس کا اظہار تو کیا نہیں پھر کیسی تشویشناکی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا تو معلوم پڑا کہ عاطف بھیا آج پھر نہیں حاضر محفل میں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

    جب بہن کو بے چاری سمجھ کر پاگل کہا جائے اور دوسرا بھائی ہاں میں ہاں ملائے تو بھائی چارہ ہی یاد آتا ہے۔
Top