مصطفی جاگ گیا ہے - تبصرے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مگر ہمیں تو اس بات کی تشویش ہے کہ آپ زیر((ِ) کی جگہ ؛ کیوں لکھ رہی ہیں، یہ گناہ گپ شپ کی لڑی میں بھی آپ سے سرزد ہو چکا۔
یہ چیک کرنے کے لئے کہ سب اپنی باتوں ہی میں مگن ہیں یا کوئی ہماری غلطی کی طرف بھی دھیان دے رہا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ مٹھائی کا اتنا ہی شوق ہے تو کہو کہ لقب ملنے کی خوشی میں آپ کو مٹھائی کھلائی جائے نہ کہ نام بدلنے کی۔۔۔۔
ایسی عقلمند ہوتی تو کیا اس وقت محفل پہ ہوتی۔ کوئی کام نہ کر رہی ہوتی جیسے کہ راجو سے باتیں چائے پینے کے ساتھ ساتھ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ مٹھائی کا اتنا ہی شوق ہے تو کہو کہ لقب ملنے کی خوشی میں آپ کو مٹھائی کھلائی جائے نہ کہ نام بدلنے کی۔۔۔۔
اگر لقب ملا ہوتا تو اس کے لئے کوئی تقریب کیوں نہ رکھی گئی۔ اس سے صاف ظاہر ہے کہ جاسمن آپا نے علی وقار بھیا کا نام بدل دیا اور علمی وقار رکھ دیا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پھر تو نام بدلنے کی خوشی میں مٹھائی ہونی چاہئیے۔
یہ مٹھائی کا اتنا ہی شوق ہے تو کہو کہ لقب ملنے کی خوشی میں آپ کو مٹھائی کھلائی جائے نہ کہ نام بدلنے کی۔۔۔۔
علی وقار بھیا کا نام بدل دیا اور علمی وقار رکھ دیا۔
مرغی کی وہی ایک ٹانگ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top