نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    بس اب گھیرا تنگ کرنے کی کیجئیے ۔ اس سے پہلے کہ پھر سے محفل میں آنا بے قاعدہ ہو جائے۔ باقاعدہ کی وجہ سے بے قاعدہ لکھا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    نوٹ کیجئیے یہ بات کہ پولیس کو نوٹ پکڑنے پہ مائل کیا جا رہا ہے۔ اب تو دہرا چالان ہونا محمد احمد بھیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    کیسے کریں گے۔۔ بابا قائداعظم کے درشن کی امید مت رکھئیے گا،
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    18 سال تو محفل پر ہو گئے فیر وی کاکا۔۔۔۔ ایناں وڈا جھاکا۔۔۔ کجھ تے خیال کرو پولیس بھائی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    دیہاڑی وچ تے کوئی شک نا۔۔۔۔ بس تُسی اپنا کَم کرو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    قائدِ اعظم تو ہم سے بہت خوش ہوں گے کام ، کام اور صرف کام۔ پ سے پھول ہو گا اگر پراٹھا نہیں تھا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    یعنی قاعدہ کے ساتھ۔ الف سے انار ب سے بکری پ سے پنکھا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شالا خیر رکھے رب سوہنا ہمارے بہن بھائیوں پر۔ دل سے دعا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    یہ فرق اگلے سال انیس بیس ہو جائے گا تو محاورے کی سمجھ لگ جائے گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے یہ سیما آپا کہاں ہیں آج۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گئے ہم تو مگا کو مکا پڑھتے پڑھتے فیصل بھیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر چائے تو کم پڑتی ہو گی پھر۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    :battingeyelashes: خیر کوئی بات نہیں۔ ٹلنے والے تو ہم بھی نہیں۔ دو مگ چائے تو پی کر رہیں گے۔ پہلا ختم ہوا اور دوسرا سامنے رکھا ہے الحمد للہ۔ اس کے بعد 16 نومبر کی صبح تک چائے کو بھول جانا ہے۔ 16 نومبر 2024۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرانی ہوئی یہ جان کر کہ آپ بھی چائے پیتے ہیں۔ حیرانی کو پریشانی پڑھئیے گا فیصل بھیا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرے منگوائیے چائے کی۔۔۔ تین بڑے بڑے مگ۔۔۔ دو ہمارے اور ایک آپ کا عاطف بھیا۔ ورنہ ہمیں آپ کے اےٹی ایم کی پن معلوم ہو چکی۔ پھر نہ کہئیے گا کہ خبر نہ ہوئی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ثمرین کو آواز دیجئیے نا۔۔۔ ہماری پکار بلکہ فریاد پہ تو انھوں نے کبھی کان نہیں دھرا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پی چکے پوں گے سب چائے۔۔۔ ہمارا تو یہ پہلا مگ ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہماری حاضری بھی لگا لی جائے السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام کہنے کے بعد۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آمین ثم آمین
Top