زبردست ظہیر بھائی۔۔۔ لگتا ہے نظمانہ سنٹر باقی سارے سنٹر بند کروا دے گا۔۔۔
تخلص ڈلوائی، نکلوائی اور بدلوائی کے ریٹوں میں بہت انصاف سے کام لیا آپ نے ، لیکن یہاں بھی صنفی امتیاز نے چونکا دیا۔۔۔
اساتذہ کے نام اور نمونہ کلام کے تو کیا ہی کہنے۔۔۔
ہمیں لگتا ہے کہ آپ نے مارکیٹنگ بھی نہایت خشوع و خضوع...