نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    سر! آپ حضرات کا بہت بہت شکریہ! الف عین ، سید عاطف علی
  2. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    سر الف عین ! ایک اور کوششش کی ہے مرے رقیب کو لایا ہے وہ رفو کے لیے ہے تار تار قبا اور سوگوار ہوں میں یا ملاحظہ کریں اس کی رفو گری کا ہنر رقیب شاد ہے پر اب بھی سوگوار ہوں میں
  3. خورشیداحمدخورشید

    Mubarak ho

    Mubarak ho
  4. خورشیداحمدخورشید

    Jazakallah sir aap ki aawaz khubsoorat hey

    Jazakallah sir aap ki aawaz khubsoorat hey
  5. خورشیداحمدخورشید

    دُعا

    سیماآپا ! ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزائی کرنے پر آپ کا شکریہ۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    سر الف عین ! نہایت ادب کے ساتھ گذارش ہے کہ مقصد تکرار نہیں شاید میں سمجھ نہیں پارہا کہ غلطی کیاہے۔ اس لیے دوبارہ عرض ہے کہ اس کی رفو گری کا ہنر طنزیہ انداز میں ہے۔ جب میں سوگوار ہوں گا تبھی تو اس نے تسلی دینی ہے (یعنی رفو گری کرنی ہے) جو اس نے نہیں کی اور میں اب بھی سوگوار ہوں۔ اسی طرح جب...
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    بھائی جی اچھا مشورہ ہے ! اساتذہ بتا سکتے ہیں کہ بندہ بھی تارتار ہوسکتا ہے یا نہیں؟
  8. خورشیداحمدخورشید

    دُعا

    میں تیری عبادت کروں زندگی بھر عبادت میں صدق و صفا مانگتا ہوں سر نیک بندوں کی آنکھیں شرم و حیا والی ہو تی ہیں تو اس لیے ان کا ذکر کرکے اپنی آنکھوں کی شرم مانگی ہے۔ میں روحانی ، جسمانی بیماریوں کی (روانی میں کچھ کمی کے ساتھ) تو شافی ہے تجھ سے شفا مانگتا ہوں اب تو شتر گربہ بھی دور...
  9. خورشیداحمدخورشید

    دُعا

    امین شارق صاحب ! بہت شکریہ حوصلی افزائی ککا۔
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    سر الف عین! اگر اس نے رفو گری کی ہوتی تو میں سوگوار نہ ہوتا ۔ اسی لیے کہا ہے کہ میں سوگوار ہوں۔ رفو گری کو دونوں معنوں میں استعمال کیا ہے یعنی سینا اور تسلی دینا اس نے یہ دونوں نہیں کیے
  11. خورشیداحمدخورشید

    دُعا

    کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں مشہور کلام سے متاثر ہو کے ایک دعا لکھنے کی کوشش کی ہے اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ شب و روز میں یہ دعا مانگتا ہوں اِلٰہی میں تیری رضا مانگتا ہوں میں تیری عبادت کروں عمر ساری عبادت میں...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    الف عین سر انہوں نے ابھی دوبارہ نہیں دیکھی۔ سر! یہ کیسا ہے؟ ملاحظہ کریں اس کی رفو گری کا ہنر ہے تار تار قبا اور سوگوار ہوں میں
  13. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    شکریہ سیماآپا! آپکی حوصلہ افزائی ہمیشہ میرے لکھنے کے شوق کو مہمیز کرتی ہیں۔
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    سر! اب کیاسا ہے؟ وفا کے بدلے ہمیشہ ترے ظلم ہی سہے ترے ستم سے جو اجڑا ہے وہ دیار ہوں میں
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    سر! یہ ٹھیک ہے؟ عذاب ہو گئی ماضی کی یاد میرے لیے اسے بھلانے کی خاطر ہی بادہ خوار ہوں میں
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل (دیا جلے نہ کبھی جس پہ وہ مزار ہوں میں)

    سر! یہ کیسا ہے؟ ملاحظہ کریں اس کی رفو گری کا ہنر ہے تار تار قبا اور سوگوار ہوں میں
  17. خورشیداحمدخورشید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سر دعا کریں ! اللہ پاک حج و عمرہ کی سعادت عطا فرمائے تو ریاض کی حاضری بھی ہوجائے گی۔
  18. خورشیداحمدخورشید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    سر! ایسی شاندار افطاری پر مُجھے مدعو کرکے آپ اپنا ثوابِ دوگنا کرسکتے ہیں۔
  19. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    آپ درست کہ رہے ہونگے۔ یہ واقعہ میں نے بھی کہیں سنا تھا۔ اگر میرے علم میں ہوتا کہ یہ واقعہ بھگت کبیر کے نام سے منسوب ہے تو میں ان کا نام ضرور ساتھ لکھتا۔ میں نے سنی ہوئی حکایت کچھ ترمیم کے ساتھ شیر کردی۔
Top