نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    بلا عنوان (ایک نظم)

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ محترم اساتذہ کرام! ایک آزاد نظم لکھنے کی کوشش کی ہے ۔ آزاد نظم کے قواعدوضوابط کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے آپ حضرات سے راہنمائی کی درخوست ہے۔ زرتار گلابی جوڑے میں کچھ خواب سجائے...
  2. خورشیداحمدخورشید

    عنوان طرح طرح کے

    محترم سید عمران صاحب! بہت خوشی ہوئی کی ایک پورا مضمون آپ نے لکھا میری نظم پر- اتنا اچھا مضمون لکھنے پر میری طرف سے مبارکباد۔ اس مضمون سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ میں ایک نقاد بننے کی کافی صلاحیتیں موجود ہیں۔ اگر آپ یہ کام پہلے نہیں کرتے تو اب ضرور اس پر سوچیں۔ اور نقاد تو ایک عالم فاضل شخص ہی ہوسکتا...
  3. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم

    عمر بھر ستائے گا احساس یہ منافق ہے وہ ، دل میں بھی چور ہے ہمیشہ ستائے گا احساس یہ منافق ہے وہ دل میں بھی چور ہے
  4. خورشیداحمدخورشید

    ایک نظم

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ منافق نہیں بس وہ کمزور ہے مگر دوغلا کوئی شہ زور ہے کسی کی وہ دلہن بنائی گئی دل و جاں پہ قابض کوئی اور ہے تلاطم ہے جذبات کے بحر میں مچا دھڑکنوں کا بہت شور ہے بغاوت پہ مائل ہے...
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    استاد صاحب نے ایک صائب مشورہ دیا ہے۔ تو پھر یہی درست ہے۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    سر الف عین توجہ دینے کا بہت شکریہ! نئے شعر کو مطلع ثانی بنادوں گا۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    محترم بھائی عبدالرووف صاحب! تقابل ردیفین پر توجہ دلانے کا شکریہ! تبدیلی کے بعد یہ شعر ذہن میں آیا ہے اور اوپر میں نے تبدیل بھی کردیا ہے۔ دیکھیں اساتذہ کرام کیا فرماتے ہیں احمقوں کی دوستی کا یہ صلہ مجھ کو ملا اُن کے جرموں کو بھی میری ہی خطا سمجھا گیا
  8. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    احمقوں کی دوستی کا یہ صلہ مجھ کو ملا اُن کے جرموں کو بھی میری ہی خطا سمجھا گیا سر الف عین بہت شکریہ! سر ایک شعر کا مزید اضافہ کیا ہے مہربانی کرکے اس کی بھی اصلاح کردیں۔ چُپ رہی ۔ جب عقد پر ایجاب کا پوچھا گیا اُس کے اس انکار کو شرم و حیا سمجھا گیا
  9. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    سر ! توجہ دینے کا شکریہ۔حق پرستوں کو حق پرستی سے بدل دیا ہے- ویسے کوئی لفظ کسی سے منسوب ہو نے سے اپنے معنی نہیں بدلتا-:LOL:
  10. خورشیداحمدخورشید

    غزل

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ حق پرستوں کو ہمیشہ بے وفا سمجھا گیا چاپلوسی کے ہنر کو ہی وفا سمجھا گیا خوش نصیبی ہے مری یا تیرگیِ بخت ہے ذی حشم ہوں تو الم سے ماورا سمجھا گیا لوگ ہیں مادہ پرستی پر یقیں کرنے...
  11. خورشیداحمدخورشید

    ڳالھ مہاڑ۔ گپ شپ

    سرائیکی شاعری ۔۔۔
  12. خورشیداحمدخورشید

    سائنسی شاعری

    اب منتظرِ شوقِ قیامت نہیں غالبؔ دنیا کے ہر اک ذرّے میں اک حشر بپا ہے
  13. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    جی آپا آپ کے بیٹے صحیح کہتے ہیں۔آج کل کسی کو کچھ ملتا ہے تو اس کو تب خوشی ہوتی جب صرف اسی کو مل رہا ہو اور باقی محروم رہیں۔ اگر اس کے ساتھ ساتھ کسی دوسرے کو بھی مل جائے تو اسے اپنی خوشی بھول جاتی ہے یا پھر ادھوری سی لگتی ہے اور دوسرے کو ملنے کا غم غالب آجاتا ہے۔ معاشرے میں اکثریت ایسے لوگوں کی...
  14. خورشیداحمدخورشید

    محرومی

    آمین! بہت شکریہ۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    پوشیدہ سبق

    بعض لوگ اپنے آپ کو فرشتہ سمجھتے ہیں۔ان کا کام بھی فرشتوں ( کرامًا کاتبین ) جیسا ہوتا ہے ۔ یہ دوسروں کے صرف گناہوں یعنی ان کی برائیوں کا حساب رکھتے ہیں۔ اور ہر وقت دوسرے لوگوں کی برائیاں ڈھونڈنے میں لگے رہتے ہیں۔ لیکن اگر یہ لوگ خود اپنے گناہوں یا برائیوں کا حساب کریں توشاید انسان کے درجے پر...
  16. خورشیداحمدخورشید

    ایک آزاد نظم

    ٹھیک ہے سر!
  17. خورشیداحمدخورشید

    ایک آزاد نظم

    صریر صاحب! بہت شکریہ
  18. خورشیداحمدخورشید

    ایک آزاد نظم

    محترم اساتذہ کو اصلاح کی درخواست کے ساتھ: الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ چھوڑو گل، گلزار کی باتیں سرخی ،لب ،رخسار کی باتیں زلفوں کی مہکار کی باتیں پایل کی جھنکار کی باتیں کرتے ہیں کردار کی باتیں مہندی والے ہاتھ کسی کے اپنے گھر کی بھوک مٹانے محنت صبح...
  19. خورشیداحمدخورشید

    محرومی

    گل صاحبہ شکریہ! اگر ہم کسی کو محرومی میں دیکھیں تو اللہ سے اس کے حق میں بہتر ی کی دعا کریں اور اس کی ڈھارس بندھائیں۔
  20. خورشیداحمدخورشید

    محرومی

    جی سر! بالکل ٹھیک کہا آپ نے کہ جب بندہ اللہ کی رضا میں راضی ہونا سیکھ لیتا ہے تو اس کے لیے حاصل اور محرومی دونوں ایک جیسے ہیں کیونکہ وہ دونوں کو اپنے رب کی رضا سمجھتا ہے۔
Top