دیکھو دیکھو کون گیا ۔ شیر گیا شیر گیا ۔ ہاہاہا
ن لیگ جونیجو لیگ اور ق لیگ توڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی ایک جماعت تھی اس کی کتنی اینٹیں بچیں گی یہ مریم بی بی کو جلد معلوم ہوگا ۔ اسٹیبلشمنٹ اپنے بندے کسی اور پارٹی میں شامل کرا دے گی ۔
اس بات پر کتنی خوش ہیں کہ ان کے ابا نے ہمیشہ کرپشن کی اور آج بھی جو ہو کر رہے ہیں انہی کے انڈے بچے ہیں ۔ کھوکھر پیلس گرنا، سیاست دانوں کے پیٹرول پمپس گرنا اور ان کے براڈ شیٹ کے خلاف کمیشن بننا بہتری لائیں گے ۔ یہ سب کرپشن کی داستانیں ان کے ابا جی کے دور کی ہیں ۔ تھوڑا وقت لگے گا ٹھیک ہونے میں...
یہی سب کچھ قندیل بلوچ میں بھی تھا پر افسوس کہ وہ غریب عورت تھی سو خوامخواہ بدنامی ہاتھ آئی اور سیاست میں نہ ہونے کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی ۔ آپ کو اسی طرح کی ہر مظلوم خاتون کا ساتھ دینا چاہئے ۔ آپ ہی ان کی امید ہیں ۔
قوم ان لوگوں کے غم میں دھاڑیں مار مار کر رو رہی ہے کہ ان کو مزید چار پانچ ہزار سال دے دیے جائیں تاکہ فراعنہ مصر کا ریکارڈ توڑ سکیں اور ساتھ ساتھ مزید چند موٹر ویز اور بسیں ٹرینیں بنا کر ملک کی غربت دور کریں ۔
غور کرتے تو معلوم ہوتا کہ ان کے اپنے گھر والے "گھبرا " کر فرار ہو چکے ہیں یا ڈیل کے چکروں میں ہیں ۔ تو انہوں نے ان ان بے چاریوں کو آگے کر دیا ہے ۔ غیرت مند باپ، بھائی اور کزنز سب لندن فرار ہیں یا مقدمے بھگتا رہے ہیں ۔ ایک "لڑکی" کے نام پر پیسہ چھپایا ہے اس لیے بے چاری "بے بی" گھبرا کر باہر آگئ...