نتائج تلاش

  1. ث

    کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

    اتنی باتوں کی سمجھ کھوتا بریانی نے رہنے ہی نہیں دی ۔
  2. ث

    مبارکباد @عمار نقوی میاں کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش بہت بہت مبارک

    عمار بھائی، بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔ اللہ صاحبزادے کو دین اور دنیا کی تمام کامیابیاں عطا کریں ۔ آمین
  3. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آمین ۔
  4. ث

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریل از عاطف سعد 3

    بہت اچھا خیال ہے ۔ جی کیوں نہیں، شکریہ ۔
  5. ث

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریل از عاطف سعد 3

    زبردست ۔ بہت اچھا فیچر ہے ۔ شکریہ بعد میں ۔
  6. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا فائدہ ہوا ۔ رسوائی مقدر بنی آخر ۔
  7. ث

    کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

    یہ شوبازیاں دیکھ کر عوام بے وقوف بھی تو بنتی ہے ۔ عوام کو اسی لیے ان کھلونوں سے بہلا کر تعلیم پر پیسہ نہیں خرچ کرتے ۔ تعلیم یافتہ عوام تو ان کو دھکے دے کر ملک سے ہی نکال دے گی اس لیے ۔
  8. ث

    ہر حکومتی حامی کو محب وطن اور مخالف کو غدار بتایا جا رہا ہے، جسٹس فائز

    اور اس طرح شریف خاندان کو کلین چٹ ملے گی کہ ان کے تمام کیسز ہمیشہ کے لیے بند کیے جائیں ۔ خاکم بہ دہن
  9. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج مولانا یو ٹرنز کے فضائل پر ایک سیر حاصل بیان دیں گے ۔ ہاہاہا
  10. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بزدل لندن میں بیٹھ کر انقلاب لاتے ہیں ۔
  11. ث

    وزیر اعظم نے ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا

    جی یہ تو معلوم ہے مگر بائیس کروڑ لوگ اور پانچ لاکھ کی تعداد ۔ ہمیں تو اس فارمولے سے بالکل نہیں ملے گی ۔ کوئی اور طریقہ معلوم ہو تو فورا بتائیے گا ۔
  12. ث

    وزیر اعظم نے ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا

    ہاہاہا ۔ ایسا ہی لگتا ہے ۔ پرائیویٹ امپورٹرز سے لگوائیں گے یہ ۔ پیسوں کی کیا کمی ان کو ۔ اگر آپ کو عام لوگوں کو لگوانے کا کچھ طریقہء کارمعلوم ہو توشئیر کیجیے گا پلیز ۔ چاہے پرائیویٹ سیکٹر کا ہی کیوں نہ ہو ۔ کیسے رجسٹر ہوا جائے وغیرہ ۔
  13. ث

    پیٹرولیم مصنوعات پھرمہنگی پیٹرول کی قیمت میں 2.70 روپے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.80 روپے اضافہ

    پیٹرول کی قیمت کے تعین کا طریقہء کار پہلے بھی ایسے ہی ہوتا تھا اب کوئی نئی بات تو نہیں ہوئی ۔ ہر چیز پر اعتراض ہے بھئی ۔
  14. ث

    ہمارے نجی تعلیمی ادارے ، تعلیم کے فروغ کے لئے کتنے مددگار ہیں؟

    اسلام و علیکم میم، آپ کی اس بات کو پڑھ کر ذہن میں آیا تھا کہ شائد جن لوگوں سے بات کی وہ ٹھیک طرح اپنا نقطہء نظر پیش نہ کر سکے ہوں اس لیے آپ نے درج ذیل رائے قائم کی ۔ "مجھے پاکستان میں اس سطح پر کام کرتے لگ بھگ ایک دہائی ہونے کو ہے جہاں میرا رابطہ پاکستان کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بڑے بڑے...
  15. ث

    وزیر اعظم نے ملک میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا

    امید ہے کہ عام لوگ بھی جلد لگوا سکیں گے ۔
  16. ث

    وزیراعظم نے اپوزیشن کو اپنے استعفے کی پیشکش کردی

    بےحسی کا عالم دیکھیے ۔ اگر ن لیگ کی حکومت ہوتی تو یہ خبر کبھی باہر نہ آتی ۔ اندر ہی دبا دی جاتی ۔
  17. ث

    وزیراعظم نے اپوزیشن کو اپنے استعفے کی پیشکش کردی

    ویسے تو الحمد للہ چالیس سال سے سارے کام بالکل فرسٹ کلاس ہو رہے تھے ۔ اچانک یہ ایماندار کہاں سے ٹپک پڑا ۔
  18. ث

    وزیراعظم نے اپوزیشن کو اپنے استعفے کی پیشکش کردی

    نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچے گی ۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  19. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب ن لیگ ماموں کانجن تک محدود ہو گئی ہے ۔ مریم بی بی کا کارنامہ ۔
  20. ث

    لیگی رہنما خواجہ آصف کی ہاؤسنگ کالونی کیخلاف کریک ڈاؤن،دفاتر مسمار کردیے گئے

    سلیم صافی بی جمالو کا کردار کیوں ادا کر رہے ہیں ؟ ان کو بھی شدید مایوسی ہے یقینآ ۔
Top