نتائج تلاش

  1. ث

    کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

    محترم ، آپ کو تہذیب یافتہ سمجھنا یقینآ ایک غلطی تھی۔ آپ خاطر جمع رکھیے آپ کی کسی پوسٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا ۔ برائے مہربانی آپ بھی بےتکی ریٹنگز دے کر توجہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کیجیے گا ۔
  2. ث

    فوج کا نہ سیاست سے تعلق ہے اور نہ کسی سے بیک ڈور رابطے، ڈی جی آئی ایس پی آر

    بےنظیر اور نوازشریف ایک دوسرے کو خواہ مخواہ الزام دیتے رہے اور پھر تلافی کے طور پر چارٹر سائن کرتے رہے ۔ ایسے کردار ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ہوتے ہیں اور تمام ڈرامے کے اصل کردار بھی تاکہ حقائق توڑے مروڑے جائیں ۔
  3. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی ہارس ٹریڈنگ کو بھول جائیں اور ایسے ہی خرید و فروخت ہونے دیں ۔
  4. ث

    سینیٹ انتخابات میں منڈی کیسے لگتی ہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

    بجائے اس کے کہ چلو بھر پانی میں ڈوب مریں کس طرح الٹا عمران خان سے پوچھ رہے ہیں ۔ کیسی اخلاٖقیت اور کیسا دہرا معیار ہے ۔
  5. ث

    شہباز شریف اور ڈیلی میل کے درمیان عدالتی تنازع کی شروعات

    But his family member ۔s یعنی کرپشن کیجیے اور پیسہ گھر کی گھریلو خواتین کے نام پر رکھیے اور داماد اور بیٹے کو ملک سے باہر بھجوا دیجیے اور ڈھول بجایئے کہ میرے نام پر پیسہ دکھاؤ ۔ وائٹ کالر کرائمز میں پی ایچ ڈی کی ہے ان لوگوں نے ۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی ان کی بیگم کے اکاؤنٹ میں آئی جس کو...
  6. ث

    شہباز شریف اور ڈیلی میل کے درمیان عدالتی تنازع کی شروعات

    Hard Talk نے تو سب کچھ واضح کر دیا تھا کہ ہمارا غلام میڈیا کیسے کرپشن میں مدد گار ہے ۔
  7. ث

    کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

    جی بالکل ۔ چند کھلونا ٹائپ چیزیں بنائیں اور عوام ان میں بیٹھ کر تعلیم، صحت اور غربت کو بھول جائے گی ۔ پھٹے ٹوٹے حال کے عوام اورنج ٹرین میں کیسے سجتے ہیں ان سے پوچھیں ۔ سوائے لاہور باقی پورا پنجاب بدحال ۔ لوگ دور دور سے اورنج ٹرین دیکھنے آ رہے ہیں ۔ اس کو ترقی کہتے ہیں ۔ ذرا ملائیشیا اور ترکی...
  8. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیونکہ بلاول کو معلوم ہے کہ ان لوگوں نے عوام کو تعلیم اور صحیح غلط کی تمیز سے محروم رکھا ہے ۔ اس لیے ان کی واہ واہ کرنے والوں کی کمی نہیں ہو گی ۔ ابھی یہ ان ملکوں میں یہ بات کہتے جہں سے انہوں نے پڑھا ہے تو ان کا حال اسحاق ڈار کا سا ہوتا ۔
  9. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بات ۔ سینوں پر سانپ لوٹ جاتے ہیں چوروں اور ان کے سپورٹرز کے ۔
  10. ث

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: انڈین کسان آندولن اور پاکستانی سینیٹ

    وسعت اللہ خان نے ایک بےکار موازنہ کیا ہے ۔ ایپلز کا اورنجز سے مقابلہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔ دونوں دو علیحدہ مسئلے ہیں ۔ وسعتاللہ خان بی بی سی وغیرہ کے لیے کالمز لکھتے ہیں اور پاکستان کے معاملات پر ایسی ہی بے تکی منطق کا اظہار کرتے ہیں ۔ پی ٹی آئی کے بیس لوگ پانچ پانچ کروڑ روپے لینے کی وجہ سے پہلے...
  11. ث

    کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

    جب دلیل ختم ہو تو یہ گردن پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ حلفیہ کہیں کہ ان کے لیڈر چور نہیں ۔ یہ تو فخر سے کہتے ہیں کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے ۔ اس کو جہالت کہتے ہیں ۔
  12. ث

    کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

    ذاتی حملے کرتے ہوئے کچھ شرم اور کچھ حیا کیجیے ۔
  13. ث

    کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

    جاہلانہ پالیسیز کا احمقانہ جواز ۔ سارا ملک قرضوں اور سبسڈیز پر چلا چلا کر کرپشن کرتے رہے اور ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ۔ ان کا اپنا حال یہ کہ آنے والی کئی پشتیں کھرب پتی رہیں گی ۔ چاہے عزت دار ہوں یا نہ ہوں ۔
  14. ث

    کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

    مریم پینڈو کی فضول گفتگو سے لوگ کتنا متاثر ہوتے ہیں ۔ اففف
  15. ث

    کم مسافر ،خرچہ زیادہ؛ اورنج لائن پنجاب کے خزانے پر بوجھ بن گئی

    کس کی وجہ سے لے گی یہ بھی سوچیے گا ۔ ان کھرب پتیوں کی وجہ سے جو آج گوالمنڈی سے نکل کر اس ملک کو قلاش کر کے عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں ۔ آج ان کے پیٹ میں جمہوریت کا درد کروٹیں لے رہا ہے ۔ شوباز شریف کا کیا پنجاب بھگت رہا ہے ۔ اپنی ٹی ٹیز کا کوئی جواب نہیں ہے ۔
  16. ث

    پی ایس ایل کے نئے ترانے نے شائقین کرکٹ کو پھر مایوس کردیا، سوشل میڈیا پر تنقید

    سننے اور دیکھنے دونوں میں ہی بےکار ہے ۔ سر میں درد ہو جائے گا اگر بار بار دیکھا یا سنا ۔
  17. ث

    لیگی رہنما خواجہ آصف کی ہاؤسنگ کالونی کیخلاف کریک ڈاؤن،دفاتر مسمار کردیے گئے

    ن لیگ، پی پی پی اور پی ٹی آئی سمیت ہر ایک قبضہ گروپ کا بلا تخصیص خاتمہ ہونا چاہئے ۔ اور یہ عمران خان اور باجوہ ہی مل کر کر سکتے ہیں ۔
  18. ث

    لیگی رہنما خواجہ آصف کی ہاؤسنگ کالونی کیخلاف کریک ڈاؤن،دفاتر مسمار کردیے گئے

    کھوکھر برادران جیسے لوگوں سے بھتہ اور تحائف لینے والے ان کے سرپرست ہیں ۔ ان کا بھی خاتمہ ہونا چاہئے ۔
Top