نتائج تلاش

  1. ث

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟

    چمن سے آرہی ہے بوئے کباب کسی بلبل کا دل جلا ہو گا
  2. ث

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟

    صرف اپنے ایجنڈے پر چلا جائے، کام کام اور کام کیا جائے، بزدار ٹھیک کر رہا ہے کوئی اور ہوتا تو کھوکھر پیلس نہ گرتا، جتنے فنڈز ہیں ان کے حساب سے بزدار ہی کافی ہے ۔ شوبازوں کی عادت ہو گئی ہے قوم کو ۔ لٹ مار اور سفید ہاتھی جیسے منصوبوں کی بھی۔
  3. ث

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟

    کووڈ نے محمود و ایاز کو ایک ہی صف میں لا کھڑا کیا ہے جناب ۔ امریکہ کا حال دیکھیے اور ان کے لوگوں کی ذہنی حالت بھی ۔ ایک وائرس نے دنیا کو کیا سے کیا کر دیا ۔ ہر فیصلہ آئے دن بدلنا پڑتا ہے سب کو ۔ کسی چیز کو دوام نہیں ۔ بس رہے نام اللہ کا ۔
  4. ث

    کرپشن انڈیکس: تحریک انصاف کے وزرا کا پرانے ڈیٹا کے استعمال کا دعوی کتنا درست ہے؟

    مطلب وہاں کے وزیراعظم بھی یوٹرنز لینے میں کمال دکھا رہے ہیں آج کل اور سارا ملک تنقید کر رہا ہے۔:D
  5. ث

    برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی اجازت دے دی

    کس کس طرح سے عمران خان کو پھنسانے اور نواز شریف کو بچانے کی کوشش کی جاتی ہے جب کہ سب کو اچھی طرح معلوم ہے کون کرپٹ ہے ۔
  6. ث

    برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی اجازت دے دی

    ہر منی لانڈرر کے تانے بانے جاتی عمرہ سے کیوں ملتے ہیں آخر ؟
  7. ث

    برطانوی عدالت نے ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کی امریکا حوالگی کی اجازت دے دی

    ریحام خان کی "آٹو" بائیوگرافی شہبازشریف نے لکھوائی تھی جیسے "مائی فیوڈل لارڈ" تہمینہ کھر سے لکھوا کر اس سے شادی بھی کر لی ۔ نواز شریف کا کیس بھی لڑا جاتا تو ایک تو جرمانے نہ بھرنے پڑتے دوسرے پیسہ بھی پاکستان آتا ۔
  8. ث

    گورنرسندھ کی گاڑی میں کتے کی شاہی سواری، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

    خوشی سے آپ کی تو خاصی بری حالت ہے ۔ اللہ خیر رکھے ۔ آمین
  9. ث

    گورنرسندھ کی گاڑی میں کتے کی شاہی سواری، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

    اففف بھئی ایک گورنر کو بہت ساری سہولتیں ملتی ہیں ۔ اس سے پہلے زبیر عمر بھی ٹھاٹھ باٹھ سے رہتے تھے ۔ سرکاری گاڑی دی جاتی ہے تو اسی میں بیٹھے گے یا رکشہ میں ؟ اور ایک موبائیل حفاظت کے لیے کہ کوئی بری بات نہ ہو جائے ۔ یا اللہ عمران خان کے آتے ہی اس قوم کی آنکھیں کھل گئی ہیں ۔ تیرا شکر میرے مولا
  10. ث

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    بابا جی ایک آپ ہی اس ملک کی آخری امید تھے پر آپ نے بھی اچھا نہیں کیا ۔ :ROFLMAO:
  11. ث

    لگتا ہے الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے، جسٹس عیسیٰ

    بھئی کووڈ میں کیسے الیکشنز ہو سکتے تھے ۔ ذرا سوچیں ۔
  12. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ونس اپون آ ٹائم ۔ ۔
  13. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ پچھلے دور حکومت کے ڈیٹا پر مبنی رپورٹ ہے ۔
  15. ث

    قطعہ

    بہت خوب ۔ واہ
  16. ث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سینیٹرشپ کی قیمت تو ادا کرنی پڑے گی نا ۔
  17. ث

    گورنرسندھ کی گاڑی میں کتے کی شاہی سواری، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

    پہلے بھی اکثر ایسا ہی تھا ۔ بس لوگوں کو ویڈیو بنانے کی ہمت نہیں تھی ۔ نہ تمام کتوں کی اور نہ درجنوں پولیس موبائیلز کے پروٹوکولز کی ۔
Top