تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
میرے کچھ اشعار خود کے ہوتے ہیں اگر وزن قافیہ وغیرہ میں کمی بیشی ہو تو معذت
قمر رضوان قمر
Post #2,998
ستمبر 20، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
فریب نظر کہوں کہ دلفریب اسے اسکی نظر پہ دل کا تڑپنا کمال تھا نظر
قمر رضوان قمر
Post #2,997
ستمبر 20، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
یہ محبت تھی کی احسان تھا مجھ پر قمر وہ جان دے گئِ مجھ پر جان
قمر رضوان قمر
Post #2,994
ستمبر 20، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
یقیں ایسا کہ وہ مار بھی ڈالے مجھ کو پھر وہ مانے کہ کہ ایمان محبت پہ مرا ہے ایمان قمر رضوان قمر
قمر رضوان قمر
Post #2,992
ستمبر 20، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ہماری کہکشاں اور آسمان ایک ہی ہے ۔ ہم اس کے علاوہ اور کسی جگہ پر جلوہ نما نہی ہوتے
قمر رضوان قمر
Post #2,991
ستمبر 20، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
الحمداللہ بخیریت ہوں۔ دراصل کام کا بوجھ اتنا ہوتا ہے کہ وقت کم نکلتا ہے بہت ۔
قمر رضوان قمر
Post #2,990
ستمبر 20، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کب تک رہو گے عشق بتاں میں اے قمر کئی گھر تباہ ہوئے انہی مورتوں کے ہاتھ مورت
قمر رضوان قمر
Post #2,985
ستمبر 20، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
یہ دنیا ہے یہاں ہر کام چلتا ہے سلیقے سے یہاں پتھر کو بھی لال گراں کہنا ہی پڑتا ہے گراں
قمر رضوان قمر
Post #2,983
ستمبر 20، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
یہ بھی حسرت رہی ان سے اے قمر گلے کا ہار بنیں اور جاں لے لیں جاں
قمر رضوان قمر
Post #2,981
ستمبر 19، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ہوا
قمر رضوان قمر
Post #2,975
ستمبر 15، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
منزل
قمر رضوان قمر
Post #2,973
ستمبر 15، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
ٹھوکر کسی پتھر سے اگر کھائی ہے میں نے منزل کا نشاں بھی اسی پتھر سے ملا ہے بسمل سعیدی
قمر رضوان قمر
Post #2,972
ستمبر 15، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بہر حال وطن عزیز مہنگائی کے جن کے نرغے میں ہے پھر بھی پاکستان میں ادویات اور معالجہ قدرے سستہ ہے ہمارے پیارے وزیر اعظم جناب شو باز شریف صاحب نے کافی عوام کی خدمت بھی کی ہے دل سے
قمر رضوان قمر
Post #27,715
اگست 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہے انکو گلہ کہ چاند نکلتا ہی نہی خود دیکھیں تو ہر روز دیکھے ہیں وہ
قمر رضوان قمر
Post #27,714
اگست 24، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شکریہ
قمر رضوان قمر
Post #27,694
اگست 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سلاست کا کیا مطلب ہے؟
قمر رضوان قمر
Post #27,691
اگست 23، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شعر بہت پسند آیاہم کو ۔نوازش شکریہ
قمر رضوان قمر
Post #27,680
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آمین
آمین
قمر رضوان قمر
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 9، 2023
بیت بازی
یا تو ہمیں مکمل چالاکیاں سکھائی جائیں نہیں تو معصوموں کی الگ بستیاں بسائی جائیں
قمر رضوان قمر
Post #1,744
اگست 7، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی
نہ تم صدمے ہمیں دیتے نہ ہم فریاد یوں کرتے نہ کھلتے راز سربستہ، نہ یوں رسوائیاں ہوتیں
قمر رضوان قمر
Post #1,741
اگست 7، 2023
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top