نتائج تلاش

  1. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہجر و وصل ہی اصل زندگی ہیں جاناں صرف سانس ہی زندگی نہی ہوتی
  2. قمر رضوان قمر

    عدیم ہاشمی :::::: چِھن گئی درد کی دولت کیسے :::::: Adeem Hashmi

    کاش مجھ کو یہ بتا د ے کوئی ! لوگ کرتے ہیں محبّت کیسے
  3. قمر رضوان قمر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خدا کرے کہ میری عرض پاک پہ اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا ہی رہے صدیوں یہاں خزاں کو گزرنے کی مجال نہ ہو!
  4. قمر رضوان قمر

    لتا جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں

    جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں یہ بات انتہائی عجہب ہے کہ محبت کرنے والی چیز ہےہی نہی محبت تو بس ایک ایسا جذبہ ہے کہ بس ہو جاتی ہے کاش محبت پر بس ہوتا محبت بے بس بناتی ہے انسان کو اندر سے توڑ کر انسان کو ختم کرکے روحانیت کے ردجات پر پہنچاتی ہے خیر گفتگو تو اپنی جگہ مگر پھر بھی لوگ محبت...
  5. قمر رضوان قمر

    بیت بازی

    ہو نا ہو تم میری جانا ہم نے تو فقط تمہیں مانا الف
  6. قمر رضوان قمر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    قمر وہ چاند ہے کتنا بھی چھپ جائے منبع نور ہے آخر اسے نکلنا ہے
  7. قمر رضوان قمر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    طویل عمر رائگاں کی ہم نے بے حاصل عشق کی جستجو میں عشق
  8. قمر رضوان قمر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جان سے ہو گئے بدن خالی جس طرف تو نے آنکھ بھر دیکھا بدن
  9. قمر رضوان قمر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہائے ان انمول آنکھوں کا جھپکنا اے قمر مرہم بھی کرتی تھیں زخم دینے کے بعد
  10. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    یوں دل جمعی سے مڑ کے دیکھنا اسکا محبت تھی اسے بھی تم سے اے قمر
  11. قمر رضوان قمر

    معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔

    کیا وقت تھا وہ ایسے جیسے ایک سحر طاری ہو جاتا ہے جب ماضی کے دریچوں میں ایسے انسان یاد آتے ہیں افسوس کہ وقت کبھی واپس نہی پلٹتا
  12. قمر رضوان قمر

    معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔

    خدا پاک معین اختر صاحب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں سکون نصیب فرمائے کیا پائے کے اداکار تھے انکا ایک ڈرامہ روزی ۔ ایک سچ مچ میرے پسندیدہ رہے ہنسیاں بکھیرتے دنیا سے گئے خدا انکی مغفرت فرمائے۔ بہت ہی لیخنڈ انسان تھے
  13. قمر رضوان قمر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وقت کی ڈور خدا جانے کہاں سے ٹوٹے کس گھڑی سر پہ یہ لٹکی ہوئی تلوار گرے شکیب جلالی وقت
  14. قمر رضوان قمر

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دلفریب ادا اور فریب کا عالم جان لئیے جاتاہے جھانکنا اسکا
Top