نتائج تلاش

  1. قمر رضوان قمر

    بٹ گیا ہوں میں کتنے خانوں میں- تازہ غزل

    زندگی کی امیدوں میں مرگیا میں زمانوں میں
  2. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہر میں چاند رات ہے اور گلی کے وَسط مِیں ایک فقیر ، اک صدا ، ایک خدا ، اور ایک مَیں
  3. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شبہ سا رہتا ہے یہ زندگی ہے بھی کہ نہیں کوئی تھا بھی کہ نہیں تھا،کوئی ہے بھی کہ نہیں دل نے خود پہلی محبت کو سبوتاژ کیا دوسری کے لیے اور دوسری ہے بھی کہ نہیں
  4. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مداعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے
  5. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ پوچھٰیں کیا نہی ملا ؟ وطن عزیز نے تو ہمیشہ دیا ہی ہے بس ہم نے قدر نہی کی پیار ملا ۔ سکون ملا ۔ مٹی کی اپنائیت ملی۔۔۔۔۔۔ایسے لگا جیسے زیست کچھ وقت ٹھہر گءی
  6. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہ نصیب ۔ آج ہم بہت خوش ہیں
  7. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ ۔ ہم کہاں اور چاند کہاں۔ یہ تو آپکی نظر کرم ہے ۔ ویسے آج چاند نکل آیا ہے
  8. قمر رضوان قمر

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    میرے مولا میرے رہبر میری شان حسین میرے آقا کے جھولی کے پھول حسین لٹا دیا کنبہ دیں پر جس نے حق کی وہ ہے داستان حسین ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ سلام یا حسین
  9. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت بہت نوازش آپ نے اتنی اچحے الفاظ سے ہمیں جی آیا نوں کہا ۔۔۔
  10. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج کل لوگوں کی سوچ میں وسعت آئی ہے، اور وہ اپنی آواز بلند کرنے میں زیادہ بااختیار محسوس کرتے ہیں۔ معاشرتی مسائل، جیسے کہ جنسیت، ماحولیات، اور انسانی حقوق، پر گفتگو اور آگاہی بڑھ رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں معاشرتی ڈھانچے کو بھی متاثر کر رہی ہیں اور نئی نسل کی سوچ کو متاثر کر رہی ہیں۔
  11. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کس موضوع پر لکھوں ارشاد فرمائیں ہم لکھ دیتے ابھٰی
  12. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم کہاں اور چاند کہاں ۔ ۔۔۔۔یہ تو نظر کرم ہے
  13. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکریہ بہت بہت
  14. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم ۔
  15. قمر رضوان قمر

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئ اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئ عزیز الحسن مجذوب
  16. قمر رضوان قمر

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    جاتی رتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں
  17. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اگر چہ یہ میرے لئیے کافی مشکل ہے کیونکہ مجھے عادت نہی ہوئی ابھی مگر پھر بھی یہ جملہ لکھ دیا
  18. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آئندہ سے ایسی غلطی نہی ہوگی
  19. قمر رضوان قمر

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حرف محبت ہے کہ حرف آرزو دل ملاقات کو کھینچتا ہے اور ہم ہر اک صورت انہی کے تہ دل سے مشکور ہوں کہ آپکو میری طبیت کی فکر رہتی ہے۔ الحمداللہ کافی بہتر ہوں پہلے کی بنسبت
Top