You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
تین مصرعے بتا رہے ہیں کہ یہ کوئی اینکر ہے۔:)
-
-
لیکن کیا یہ واقعی پنجابی کا لفظ ہے؟
-
وہ پرانے چاک جن کو عقل سی سکتی نہیں---- عشق سیتا ہے انھیں بے سوزن و تار رفو
-
پائن ایپل(انناس) کے علاوہ اگر کوئی مطلب ہے تو بتا دیں۔
ویسے مجھے واقعی نہیں پتا۔
-
ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب یہ پائن کونسی زبان کا لفظ ہے؟
-
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتام زندگی
ہے یہ شام زندگی، صبح دوام زندگی
-
مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی
اب بھی درخت طور سے آتی ہے بانگ' لا تخف
-
ہے گرمی آدم سے ہنگامۂ عالم گرم۔۔۔۔۔۔ سورج بھی تماشائی ، تارے بھی تماشائی
-
جو کتاب میرے پاس ہے اس میں تو تلخ ہی ہے اور اقبال اکیڈمی کی ویبسائٹ پر بھی تلخ ہی لکھا ہے۔