نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    عصر حاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف ہو نہ جائے آشکارا شرع پیغمبر کہیں

    عصر حاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف ہو نہ جائے آشکارا شرع پیغمبر کہیں
  2. ظہیر عباس ورک

    غم سے نظریں چرائے پھرتا ہوں

    بہت اعلی راحیل بھائی! میں سمجھیا دکھ میں کوں دکھیا سارا جگ اچا چڑھ کے ویکھیا تے گھر گھر ایہو اگ
  3. ظہیر عباس ورک

    شاہ حسین کلام شاہ حسین رحمت اللہ علیہ

    ایہو کلام نصرت فتح علی خان دی آواز وچ۔
  4. ظہیر عباس ورک

    شاہ حسین کلام شاہ حسین رحمت اللہ علیہ

    تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں! تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں! اکناں نوں کھنی توں ترساویں اکناں نوں ونڈیں ساریاں تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں! اکناں نوں ڈول لوے اکلاوے اک کنٹھاں باہج وچاریاں تیرے واریاں سائیاں میں تیرے واریاں! اوگنہاری کوئی گن...
  5. ظہیر عباس ورک

    برائے اصلاح ۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    خوشی ہوئی یہ جان کر:) اس حساب سے تو آپ کافی خوش قسمت واقع ہوئے ہیں۔(میری دانست میں):)
  6. ظہیر عباس ورک

    برائے اصلاح ۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    خاص تو تب ہوتے جب آپ ساتھ میں وغیرہ نہ لکھتے۔ اب آپ نے پھر ذرا لللکھ کر پہاڑ کو رائی بنا دیا ہے۔
  7. ظہیر عباس ورک

    برائے اصلاح ۔ فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    صف اول کے شعراء کو آپ نے ''وغیرہ '' میں ڈال دیا ہے۔
  8. ظہیر عباس ورک

    کوئی بتائے مجھے یہ غیاب ہے کہ حضور..... سب آشنا ہیں یہاں ، ایک میں ہوں بیگانہ

    کوئی بتائے مجھے یہ غیاب ہے کہ حضور..... سب آشنا ہیں یہاں ، ایک میں ہوں بیگانہ
  9. ظہیر عباس ورک

    تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ! ٭ علامہ اقبالؒ

    تہذیب کے مریض کو گولی سے فائدہ! دفع مرض کے واسطے پل پیش کیجیے تھے وہ بھی دن کہ خدمت استاد کے عوض دل چاہتا تھا ہدیہء دل پیش کیجیے بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبق کہتا ہے ماسٹر سے کہ ''بل پیش کیجیے!''
  10. ظہیر عباس ورک

    اس جنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کیا۔۔۔۔۔ جو یہ کہتا تھا خرد سے کہ بہانے نہ تراش

    اس جنوں سے تجھے تعلیم نے بیگانہ کیا۔۔۔۔۔ جو یہ کہتا تھا خرد سے کہ بہانے نہ تراش
  11. ظہیر عباس ورک

    انور مسعود ظریفانہ

    اجڑا سا وہ چمن کہ ہڑپہ ہے جس کا نام اس قریہء شکستہ، شہر خراب سے عبرت کی اک چھٹانک برآمد نہ ہو سکی کلچر ٹپک پڑا ہے منوں کے حساب سے
  12. ظہیر عباس ورک

    خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زناری نہ ہے زماں نہ مکاں، لا الہ الا اللہ

    خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زناری نہ ہے زماں نہ مکاں، لا الہ الا اللہ
  13. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ﭼﺸﻢ ﺭﺣﻤﺖ ﺑﮑﺸﺎ ﺳﻮﺋﮯ ﻣﻦ ﺍﻧﺪﺍﺯ۔ﻧﻈﺮ ﺍﮮ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﻟﻘﺒﯽ ﮬﺎﺷﻤﯽ ﻭ ﻣﻄﻠﺒﯽّ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﮎ ﻧﻈﺮ ﮐﯿﺠﯿﮯ۔ ﺍﮮ ﮐﮧ ﺁﭖﷺ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﮨﺎﺷﻤﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻄﻠﺒﯽ ﻟﻘﺐ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ۔ جان محمد قدسی
  14. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ﻣﺮﺣﺒﺎ ﺳﯿﺪ ﻣﮑﯽ ﻣﺪﻧﯽ ﺍﻟﻌﺮﺑﯽ ﺩﻝ ﻭﺟﺎﮞ ﺑﺎﺩ ﻓﺪﺍﯾﺖ ﭼﮧ ﻋﺠﺐ ﺧﻮﺵ ﻟﻘﺒﯽ ﺍﮮ ﻣﮑﯽ ﻣﺪﻧﯽ ﻭ ﻋﺮﺑﯽ ﺁﻗﺎﷺ ﻣﺮﺣﺒﺎ ۔ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻭ ﺟﺎﮞ ﻓﺪﺍ ﮨﻮﮞ ، ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻟﻘﺐ ﮨﮯ ﺁﭘﮑﺎ۔
  15. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ﻋﻘﻞ ﺩﺭﭘﯿﭽﺎﮎ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﻭ ﻋﻠﻞ ﻋﺸﻖ ﭼﻮﮔﺎﮞ ﺑﺎﺯ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻋﻤﻞ ﻋﻘﻞ ﺩﻻﺋﻞ ﻭ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻨﺴﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﮔﺎﻥ‏( ﭘﻮﻟﻮ ‏) ﮐﺎ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮭﯿﻠﺘﺎ ﮨﮯ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ
  16. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ﻣﻮﻣﻦ ﺍﺯ ﻋﺸﻖ ﺍﺳﺖ ﻭ ﻋﺸﻖ ﺍﺯ ﻣﻮﻣﻦ ﺍﺳﺖ ﻋﺸﻖ ﺭﺍ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﻣﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﺍﺳﺖ ﻣﻮﻣﻦ ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺸﻖ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ
  17. ظہیر عباس ورک

    ''بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت روئے زیبا را''(خوبصورت چہرے کو میک اپ کی ضرورت نہیں ہوتی۔)

    ''بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت روئے زیبا را''(خوبصورت چہرے کو میک اپ کی ضرورت نہیں ہوتی۔)
Top