ارے واہ۔۔۔۔ایسا کلام اور اس پہ یہ دعویٰ
میں نہیں مانتا،میں نہیں مانتا:p
اگر یہی خشک شاعری ہے تو دعا ہے کہ خدا مجھے بھی کسی مشی گن جھیل سے روشناس کرے:rolleyes:
بہت خوبصورت کلام ہے۔داد قبول کیجیے۔:)
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔تابش بھائی ہمیں تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ہم داد دینے کے معاملے میں کیسے کنجوس واقع ہوئے ہیں۔لیکن اس غزل کے تمام ہی اشعار اچھے لگے،سو کہہ دیا۔
[/SPOILER]
بہت خوب ظہیر بھائی۔۔۔۔۔۔ہر مطلع کی الگ الگ داد بنتی ہے۔
ماشااللہ
ہم بھی اس دوسری والی بات سے متفق ہیں۔۔۔۔
مجھ کو شاعر نہ کہو میرؔ کہ صاحب میں نے
درد و غم کتنے کیے جمع تو دیوان کیا
چھائی ہے کتنی بار ہمارے جنون پر
وہ بے دلی کہ شعر بھی سننے کا من نہ ہو
کیا ہی خوبصورت غزل ہے:redheart:
غزل کے ساتھ عباد اللہ بھائی بھی یاد آگئے۔۔۔۔۔نہ جانے کہاں غائب رہتے ہیں(n)