نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    جس پل سے ترا عشق ہمیں دان ہوا ہے

    چند تک بندیاں: جس پل سے ترا عشق ہمیں دان ہوا ہے پہلے جو کٹھن تھا وہی آسان ہوا ہے الفت کا بھی کیا خوب ہی احسان ہوا ہے اب نام تمہارا مری پہچان ہوا ہے یہ بھول گیا فرطِ مسرت میں دھڑکنا اس دل میں ترا درد جو مہمان ہوا ہے جاتی ہے تو جاں جائے، نہ جائے گا یہ دل سے یہ عشق ہمیں صورتِ ایمان ہوا ہے...
  2. عاطف ملک

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    خوبصورت کلام۔داد قبول کیجیے۔ انتہائی خوبصورت احساسات کی ایسی عمدہ ترجمانی پڑھ کر اچھا لگا۔داد قبول کیجیے۔ جہاں اضطراب ہے،وہاں آپ کی دعاؤں کی شدید ضرورت ہے اور آپ یہاں بیٹھے مارگلہ کی پہاڑیوں میں سمندر ڈھونڈنے چلے ہیں۔ اور مجھے بلاوجہ ڈراتے رہتے ہیں کہ طوفانوں سے دامن بچا کے چلا...
  3. عاطف ملک

    پیروڈی،اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا

    زبردست۔۔۔۔۔۔بہت خوب جناب
  4. عاطف ملک

    مسلم اُمّہ کا امریکہ سے شکوہ(خالد عرفان)

    واہ۔۔۔۔کیا ہی خوب کلام ہے
  5. عاطف ملک

    ایک ملاقات کا مختصر حال

    ماشااللہ۔۔۔۔۔۔۔اس قدر خوبصورت احوال لکھیں گے تو مشتاقینِ ملاقات زیادہ ہو جائیں گے:battingeyelashes: ہاہاہاہا۔۔۔۔۔اپنا کلام ہم ایسے ہی نہیں سنا دیا کرتے۔ پہلے سامع سے تحریری ضمانت لیتے ہیں کہ وہ دانستہ یا نادانستہ اپنے بال نوچنے کی کوشش نہیں کرے گا:p آمین۔ کورونا کی دوسری لہر آرہی ہے اور ہمارے...
  6. عاطف ملک

    اس کی یادوں کا ہے محور،اور محوِ رقص ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑ رہے ہیں سر پہ پتھر،اور محوِ رقص ہوں

    اس کی یادوں کا ہے محور،اور محوِ رقص ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑ رہے ہیں سر پہ پتھر،اور محوِ رقص ہوں
  7. عاطف ملک

    ہر توسط سے فقط تجھ سے جڑا ہے عاطفؔ..... شکر سے، عاجزی سے، عشق سے، پیمانوں سے

    ہر توسط سے فقط تجھ سے جڑا ہے عاطفؔ..... شکر سے، عاجزی سے، عشق سے، پیمانوں سے
  8. عاطف ملک

    آنکھ ضبطِ خمار جانے جاں ایک تازہ بہار جانے جاں

    محفل میں خوش آمدید حسین بھائی،۔۔۔۔۔۔امید ہے کہ آپ کو محفل سے اور ہمیں آپ سے استفادہ کا موقع ملے گا۔مناسب سمجھیں تو تعارف کے زمرے میں تعارف پیش کر دیجیے۔ اچھی کوشش ہے لیکن شاید ابھی مزید بہتری چاہتی ہے۔ہمارے حساب سے اسے اصلاحِ سخن کے زمرے میں ہونا چاہیے تاکہ اس پر اساتذہ کلام کر سکیں۔
  9. عاطف ملک

    پیروڈی: "ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا"

    ہے تو کچھ ایسا ہی۔۔۔۔۔لیکن کیا کریں۔۔۔۔مزاحیہ شاعری کا زمرہ بھی تو فعال رکھنا ہے :p ہاہاہاہا۔۔۔ یہ بھی اچھی صلاح دی:) مصرع تبدیل کر دیا ہے۔شکریہ:)
  10. عاطف ملک

    پیروڈی: "ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا"

    (غالبؔ کی روح سے معذرت) "ذکر اس پری وَش کا اور پھر بیاں اپنا" لے کے آ گیا رائفل ذوالجلال خاں اپنا لکھا تھا مقدر میں اور امتحاں اپنا نکلا اس کا منگیتر، تھا جو رازداں اپنا ہم کہیں کا دانہ ہوں، اور نہ کوئی بھُٹا ہوں ہم سے دور ہی رکھو مطلبی زباں اپنا منزل اک بلندی پر اور ہم بنا لیتے بیسمنٹ میں...
  11. عاطف ملک

    (پیروڈی) ایک فکاہیہ نظم

    واہ۔۔۔۔زبردست قسم کی شاعری داد قبول کیجیے
  12. عاطف ملک

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    زبردست کلام ہے ظہیر بھائی۔۔۔۔۔۔بہت سی داد
  13. عاطف ملک

    ایک کاوش: شیون و فغاں لکھا اہلیت کے خانے میں

    جی،کچھ ایسا ہی۔۔۔۔۔داد خواہی کی امید پر شیون و فغاں یا شیون و فغاں کی داد خواہی۔ جی بہتر،اپنی طرف سے تو کوشش یہی ہوتی ہے کہ اچھا کہا جائے۔دیکھتا ہوں اگر بہتری ہو سکے۔
  14. عاطف ملک

    ایک کاوش: شیون و فغاں لکھا اہلیت کے خانے میں

    محترم عامر امیر کی مشہور زمین میں ایک کوشش قابلِ قدر اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں پیش ہے۔شاید کوئی شعر آپ کو پسند آ جائے۔رائے ضرور دیجیے گا۔ شیون و فغاں لکھا اہلیت کے خانے میں اور داد خواہی کا شوق، لَت کے خانے میں دل کا گوشوارہ جب ہم نے کھول کر دیکھا تیرا غم لکھا پایا منفعت کے خانے میں...
  15. عاطف ملک

    غزل: پلٹ کر کی خبر گیری، نہ رکھا رابطہ کوئی

    بہت شکریہ راحلؔ بھائی بہت شکریہ شکریہ
  16. عاطف ملک

    پہلے ہی غم کیا کم تھے جو دو بحور اور خلط ہو گئیں :p

    پہلے ہی غم کیا کم تھے جو دو بحور اور خلط ہو گئیں :p
  17. عاطف ملک

    محمد ریحان قریشی بھائی اپنے اندازے سے تو مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن/فعلان رکھا تھا وزن۔۔۔ :p

    محمد ریحان قریشی بھائی اپنے اندازے سے تو مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن/فعلان رکھا تھا وزن۔۔۔ :p
Top