نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    اخیرِ شب جو میں دستِ دعا اٹھاؤں گا

    اخیرِ شب جو میں دستِ دعا اٹھاؤں گا لبوں پہ صرف تری آرزو ہی لاؤں گا خدا کی وسعتِ رحمت سے لو لگاؤں گا میں پھر سے بابِ اجابت کو کھٹکھٹاؤں گا ہو جس میں میرے مقابل وہ دشمنِ ایماں میں جان بوجھ کے وہ جنگ ہار جاؤں گا بلاجواز وہ پھر ہو گیا خفا مجھ سے کہ جانتا ہے وہ، میں ہی اسے مناؤں گا اسی کے نام سے...
  2. عاطف ملک

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    شکریہ دیوانوں کی نسبت قیس اور فرہاد ہی سے ہے۔۔۔صحرا و بیابان کا ذکر بھی اسی تناظر میں کیا کہ ان سے قیس و فرہاد کی نسبت ہے:unsure:
  3. عاطف ملک

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے توڑ آیا ہوں سبھی رابطے دیوانوں سے ایسا آسودۂِ دل ہے ترے احسانوں سے تیرا سائل کبھی ملتا نہیں سلطانوں سے آگے بڑھ بڑھ کے لگاتا ہوں مصیبت کو گلے میں وہ ساحل ہوں کہ ٹکراتا ہوں طوفانوں سے ہر گھڑی جان ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں کس میں ہمت ہے کہ الجھے ترے پروانوں سے...
  4. عاطف ملک

    ہو جس میں میرے مقابل وہ دشمنِ ایماں۔۔۔۔۔۔میں جان بوجھ کے وہ جنگ ہار جاؤں گا

    ہو جس میں میرے مقابل وہ دشمنِ ایماں۔۔۔۔۔۔میں جان بوجھ کے وہ جنگ ہار جاؤں گا
  5. عاطف ملک

    ملی ہے "ڈاؤری" میں جب سے مجھ کو کار می رقصم

    بہت شکریہ :) بہت شکریہ آپا:)
  6. عاطف ملک

    پیروڈی: "ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں"

    (علامہ اقبالؔ کی روح سے معذرت) ہمارا تذکرہ ہوتا ہی رہتا ہے حسینوں میں ہزاروں مہ جمالوں، سینکڑوں زہرہ جبینوں میں میں کیسے چھوڑ دوں افشاں کو، عظمیٰ کو، عنیزہ کو مجھے تو اپنی رخشندہ نظر آتی ہے تینوں میں اسی نیت سے کہہ دیتا ہوں اکثر آپ کو آنٹی "ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں" نہ جانے اس کو...
  7. عاطف ملک

    ملی ہے "ڈاؤری" میں جب سے مجھ کو کار می رقصم

    بہت شکریہ ظہیر بھائی۔۔۔۔۔بس آپ جیسے احباب کی تعریف کے باعث ہی کچھ لکھنے کی تحریک پیدا ہوتی ہے۔:)
  8. عاطف ملک

    ملی ہے "ڈاؤری" میں جب سے مجھ کو کار می رقصم

    نوازش نوازش ہاہاہا۔۔۔۔۔۔یہ تو وقت ہی بتائے گا:p شکراً جزیلا یا اخی بہت بہت شکریہ:) ویسے تین زبانیں ہیں:unsure:
  9. عاطف ملک

    ملی ہے "ڈاؤری" میں جب سے مجھ کو کار می رقصم

    ملی ہے "ڈاؤری" میں جب سے مجھ کو کار می رقصم "بہ صد سامانِ رسوائی سرِ بازار می رقصم" کروں گا چھوڑ کر جاب اپنا کاروبار می رقصم ترے ڈیڈی کے احسانوں کے زیرِ بار می رقصم تمنا ایک کی تھی مل گئی ہیں چار می رقصم سبھی کہتی ہیں وہ ہیں عقد پر تیار می رقصم اگرچہ خودسری مشہور ہے میری جہاں بھر میں مگر بیگم...
  10. عاطف ملک

    خدا کی وسعتِ رحمت کو آزماؤں گا۔۔۔۔۔ میں پھر سے بابِ اجابت کو کھٹکھٹاؤں گا(عینؔ)

    خدا کی وسعتِ رحمت کو آزماؤں گا۔۔۔۔۔ میں پھر سے بابِ اجابت کو کھٹکھٹاؤں گا(عینؔ)
  11. عاطف ملک

    مبارکباد ڈاکٹر سعود عالم

    ماشااللہ۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ڈاکٹر ابن سعید :)
  12. عاطف ملک

    جس پل سے ترا عشق ہمیں دان ہوا ہے

    شکراً:) اب اس پہ کیا کہوں(n) تعریف ہے تو شکریہ اور تعریف نہیں ہے تو بھی نوازش:)
  13. عاطف ملک

    دشت میں جیسے کسی ابر کا سایہ وہ شخص

    بہت محبت، بہت شکریہ بھائی
  14. عاطف ملک

    غزل: یہ جاہ ہوتی نہیں، یہ حشم نہیں ہوتا...

    یہاں ہم زبردست کہیں گے:notworthy: بہت ہی زبردست قسم کی غزل ہے بھائی۔۔۔۔۔۔داد قبول کیجیے:)
  15. عاطف ملک

    دل کی رفتار میں آئی ہے بلا کی تیزی

    Atrial Fibrillation :p Hyperosmia (n) گستاخی معاف، ایمرجنسی ڈیوٹی کے دوران ایسے ہی خیالات ذہن میں آتے ہیں:D منفرد ردیف کے ساتھ ایک اچھی غزل ہے۔ داد قبول کیجیے:)
  16. عاطف ملک

    دَین ہے اس کی، درد کی دولت ۔۔۔۔۔۔۔مانگے کوئی، پائے کوئی

    دَین ہے اس کی، درد کی دولت ۔۔۔۔۔۔۔مانگے کوئی، پائے کوئی
  17. عاطف ملک

    نظم "یاد" ----- براہ اصلاح

    اچھی نظم ہے۔داد قبول کیجیے۔ اب ڈرتے ڈرتے ایک دو گذارشات۔ یہاں ہمیں صبح کے "ح" کا اسقاط لگ رہا ہے جو کہ غالباً درست نہ ہو گا۔عین ممکن ہے کہ ہمارے پڑھنے میں غلطی ہو سو اساتذہ سے گذارش ہے کہ دیکھ لیں۔ "آنکھ کھلتی ہے صبح جب میری" ایک متبادل ہو سکتا ہے کہ اس میں ح کا اظہار ہو رہا ہے۔ یہاں کچھ...
Top