نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    غزل: گر مقدر میں گرانی اور ہے

    کیا بات ہے خوب است واہ۔۔۔۔بہت عمدہ راحل بھائی۔ داد قبول کیجیے۔
  2. عاطف ملک

    ملی ہے "ڈاؤری" میں جب سے مجھ کو کار می رقصم

    بہت شکریہ:) بہت ساری آمین۔ لیکن بقول شخصے، کارِ دشوار ہے اس کار پہ شاداں ہونا:unsure::unsure:
  3. عاطف ملک

    ماشااللہ

    ماشااللہ
  4. عاطف ملک

    پیروڈی: نہ قرطبہ میں نہ وہ کاشغر میں رہتا ہے

    شکریہ محترمی یہ بھی ٹھیک ہے۔:) جزاک اللہ۔۔۔۔۔بہت عرصے بعد نظر آئے عدنان بھائی، بہت خوشی ہوئی:)
  5. عاطف ملک

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    ارے نہیں،مطلب بتانے کیلیے تو ٹیگ ہرگز نہیں کیا تھا۔ویسے بھی آج کل تشریح کا ٹرینڈ ہے،سو جس کو ہو دین و دل عزیز وغیرہ۔۔۔۔۔۔یہ صرف ترکیب کے حوالے سے تھا،اور وہ بھی میں عابد صاحب کو جواب دے دیتا لیکن ایک اور صاحبِ علم دوست بھی یہی سوال اٹھا چکے تھے سو بڑوں سے پوچھنا مناسب سمجھا اور آپ کی شفقت کہ آپ...
  6. عاطف ملک

    پیروڈی: نہ قرطبہ میں نہ وہ کاشغر میں رہتا ہے

    نہ قرطبہ میں نہ وہ کاشغر میں رہتا ہے ہمارا سالا ہمارے ہی گھر میں رہتا ہے کچھ ایسا تاؤ ہمارے جگر میں رہتا ہے وہ سامنے ہو اگر، درد سر میں رہتا ہے زمانہ طنز سے کہتا ہے زن مرید جسے دعا میں ساس کی، قلبِ سسر میں رہتا ہے میں معترف ہوں تری اس دریدہ دہنی کا کہ جس کے زور پہ تُو ہر خبر میں رہتا ہے عجیب...
  7. عاطف ملک

    یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے : غزل براہ اصلاح

    بہت خوب۔ داد قبول کیجیے دعا ہے کہ ایسا نہ ہو۔ کمال است
  8. عاطف ملک

    ظہیر بھائی کی غزل کی تیزی اور ہم۔۔۔ (نیرنگ خیال)

    ظہیر بھائی کی غزل پڑھی تو لگا کہ کچھ کچھ سمجھ آگئی ہے لیکن پھر آپ نے اشعار کے معانی ہم پر کھولے تو معلوم ہوا کہ ہم کہاں کے دانا تھے:LOL: اور ہم درویشوں کے ساتھ آپ کی محبت کے:p
  9. عاطف ملک

    نہیں موجود پر مثل ہوا ہے چار سو ہے

    اچھی غزل ہے احمد وصال بھائی۔ داد قبول کیجیے۔
  10. عاطف ملک

    غزل: کتنا بھی راہ میں ہو خطر ، جانا چاہیے

    واہ۔۔۔۔عمدہ اشعار ہیں۔ خوبصورت۔ داد قبول کیجیے
  11. عاطف ملک

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    ممنون ہوں جی۔ آپ نے نشاندہی کی تو پتا چلا کہ یہ کچھ نیا ہوا ہے۔ ظہیراحمدظہیر بھائی نے بھی اس پر کلام نہیں کیا۔ اس کا متبادل تو شاید ہو سکتا کہ "آسودہ دلی" لے آئیں۔کیا فرماتے ہیں؟ بہت بہتر۔میں دوبارہ غور کر لیتا ہوں۔ لیکن اگر آپ مناسب سمجھیں تو بتا دیجیے کہ کس پہلو سے نظرِ ثانی کی جانی چاہیے۔...
  12. عاطف ملک

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    :) قریباً دو سال سے ہماری زنبیل میں ہی موجود تھے یہ اشعار۔اس کے باوجود ہم سے یہی ہو پایا۔ احباب سے بھی رائے لی لیکن شاید ان سے بھی یہ نکتہ چوک گیا۔ جی بہت اچھی صلاح ہے۔میں ابھی مزید غور کرتا ہوں۔شاید کوئی اور بہتر صورت مل جائے۔
  13. عاطف ملک

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    جی ظہیر بھائی درست فرمایا، کوشش کی تھی کہ ایسا ہی کچھ کہہ سکوں۔لیکن مجھے قیس و فرہاد ہی کو لانا پڑا۔وحشت و جنوں بذاتِ خود آنے کو تیار نہیں تھے۔منانے کی کوشش کرتا ہوں۔شاید کوئی صورت بن جائے:)
  14. عاطف ملک

    اخیرِ شب جو میں دستِ دعا اٹھاؤں گا

    بہت شکریہ محترمی سلامت شکریہ ظہیر بھائی آپ کی باریک بینی کی داد تو بنتی ہے کہ یہ اشعار واقعی میں بہت زیادہ سکروٹنی سے نہیں گذرے:) پہلے مصرع میں میری کج فہمی کا قصور ہے:unsure: دوسرا مصرع۔۔۔۔وہ ناراض اس لیے ہوا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ میں ہی اسے مناؤں گا۔ اس پر میں غور کرتا ہوں۔ میں تو قال بلیٰ...
  15. عاطف ملک

    قیس و فرہاد سے، صحراؤں بیابانوں سے

    بہت شکریہ ظہیر بھائی:) یہاں ہر قسم کا تعلق توڑنے کا ذکر کرنا چاہا تھا۔ یعنی توڑ آیا ہوں تعلق سبھی، دیوانوں سے
  16. عاطف ملک

    مبارکباد محترم سید عاطف علی کو دس ہزار مراسلے مبارک!

    شاہ جی بہت بہت مبارک ہو۔ اس قدر کم گو ہونے کے باوجود آپ نے دس ہزاری منصب حاصل کر ہی لیا۔ماشااللہ
  17. عاطف ملک

    غزل: جب سے ہَم چار پیسے کمانے لگے

    السلام علیکم، محفل میں خوش آمدید عابد صاحب۔ ماشااللہ بہت خوبصورت کلام۔ بالخصوص یہ شعر تو ہمارے دل پہ رقم ہو گیا۔ امید ہے کہ ہمیں محفل میں آپ کی صحبت میسر رہے گی اور آپ کا مزید کلام پڑھنے کا بھی موقع ملے گا۔
  18. عاطف ملک

    دن ہو چکا اگر تو کیا، بانگِ درا سنائے کیوں

    دن ہو چکا اگر تو کیا، بانگِ درا سنائے کیوں؟ لیٹے ہیں اپنے بیڈ پہ ہم کوئی ہمیں جگائے کیوں؟ گر تو نہیں ہے کاہلی، تو یہ بتا اے چلبلی سردی میں میرے ذہن پر چھاتے ہیں تیرے سائے کیوں سر پہ سوار ہو گئی اب تو سٹَپنِی بھی تری تُو نہ اگر ہو تو کوئی لِفْٹ اسے کرائے کیوں اک فیمنسٹ نے عجب ہم سے سوال کر لیا...
  19. عاطف ملک

    اک مہرباں کی چشمِ عنایت کا ہے اثر۔۔۔۔۔۔ عاطفؔ نہیں وہ آج، جو تھا، اور کوئی ہے

    اک مہرباں کی چشمِ عنایت کا ہے اثر۔۔۔۔۔۔ عاطفؔ نہیں وہ آج، جو تھا، اور کوئی ہے
  20. عاطف ملک

    اخیرِ شب جو میں دستِ دعا اٹھاؤں گا

    شکریہ راحل بھائی:) نوازش:) بہت شکریہ:)
Top